08/08/2025
ٹرمپ نے پیوٹن سے کچھ عرصہ بعد ملاقات بھی کرنی ہے اور ادھر انڈیا پہ 50% ٹیرف لگا دیا ۔ٹرمپ کی اولاد اسرائیل نے کھل کہ انڈیا کا ساتھ دیا پاک بھارت جنگ میں۔
اب ٹرمپ با ر بار پاکستان اور عاصم منیر کے گن گا رہا ہے ۔
دوسری طرف چائنا سے انڈیا کے پردھان منتری ملاقات کرنے جا رہے ہیں وہی چائنا جس نے پاکستان کا جنگ میں کھل کے ساتھ دیا
اب یہ ہو کیا رہا ہے؟