Dr Rehmat Ullah - Heart Specialist DG Khan

Dr Rehmat Ullah - Heart Specialist DG Khan Dr. Rehmat Ullah – Heart Specialist
Providing expert care for Heart, blood pressure, cardiac diseases, angiography & angioplasty in Dera Ghazi Khan.

شوگر اور دل کی بیماری،ایک خاموش تعلق۔۔
24/04/2026

شوگر اور دل کی بیماری،ایک خاموش تعلق۔۔

آب آپکے شہر ڈیرہ غازی خان میں۔۔کنسلٹنٹ ماہر امراضِ قلبڈاکٹر رحمت اللہ جروار (FCPS – کارڈیالوجی)سینئر رجسٹرار، SFMKBIC ڈی...
22/04/2026

آب آپکے شہر ڈیرہ غازی خان میں۔۔
کنسلٹنٹ ماہر امراضِ قلب
ڈاکٹر رحمت اللہ جروار (FCPS – کارڈیالوجی)
سینئر رجسٹرار، SFMKBIC ڈی جی خان
دستیاب سہولیات:
ای سی جی (ECG)، ایکو کارڈیوگرافی، اینجیوگرافی، اینجیوپلاسٹی
بچوں میں پیدائشی دل کے امراض کی تشخیص اور علاج
(دل میں سوراخ / ہارٹ ڈیفیکٹس)
کلینک کا پتہ:
رمضان ہسپتال، ہسپتال چوک، بلاخ سرور سٹی، ڈی جی خان
رابطہ نمبر:
0308-0691760

انشاءاللہ کل بروز بدھڈاکٹر صاحب زینب ہسپتال، شاہ صدر دین میں دل کے مریضوں کا معائنہ کریں گے۔سہولیات:• بلڈ پریشر کا چیک ا...
31/03/2026

انشاءاللہ کل بروز بدھ
ڈاکٹر صاحب زینب ہسپتال، شاہ صدر دین میں دل کے مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

سہولیات:
• بلڈ پریشر کا چیک اپ
• دل کی دھڑکن (تیز یا کم) کا علاج
• بچوں کے دل کے سوراخ کا معائنہ و علاج
• ایکو کارڈیو گرافی
• انجیو گرافی
• انجیو پلاسٹی

تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں۔

رابطہ نمبر: 03080691760

30/03/2026


کلینک ٹائمنگ ڈی جی خان)⏰ شام 4:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک📍 پتہ:رمضان ہسپتال، ہسپتال چوکبینک الفلاح والی گلی، بلخ سرور سٹی...
26/03/2026

کلینک ٹائمنگ ڈی جی خان)
⏰ شام 4:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
📍 پتہ:
رمضان ہسپتال، ہسپتال چوک
بینک الفلاح والی گلی، بلخ سرور سٹی
ڈیرہ غازی خان
📞 رابطہ نمبر:
0308-0691760

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارکاللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، آمینڈاکٹر رحمت اللہ جروارایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)
21/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، آمین
ڈاکٹر رحمت اللہ جروار
ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

20/03/2026

شوال کا چاند مبارک
اللہ پاک ہم سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے ۔ آمین

متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ پاک آپ سب کی عبادات قبول فرمائے، آپ کو صح...
20/03/2026

متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ پاک آپ سب کی عبادات قبول فرمائے، آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
ڈاکٹر رحمت اللہ جروار
ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)
سینئر رجسٹرار
سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈیرہ غازی خان

15/03/2026

سب دوستو کا شکریہ جنہوں نے میری سالگرہ کو extra special بنایا! 🎉💫

14/03/2026

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.

13/03/2026

ماہ رمضان کا چوتھا جمعہ۔ اللہ ہماری روزے، نماز تراویح، زکوٰۃ، نیک اعمال اور خاموش دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو بخش دے۔ ❤️

Address

Ramzan Hospital Hospital Chowck Near Bank Al Flaha DGK
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923080691760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehmat Ullah - Heart Specialist DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rehmat Ullah - Heart Specialist DG Khan:

Share

Category