Dr Rehmat Ullah Cardiac Center DGK

Dr Rehmat Ullah Cardiac Center DGK Consultant Cardiologist

25/06/2025
روزانہ تقریبا 8000 سے 1000 قدم چلنا قبل از وقت موت کے خطرے کو پچاس فی صد تک  کم کر سکتا ہے اس کے پیچھے ساینسی وجوہات ہیں...
24/06/2025

روزانہ تقریبا 8000 سے 1000 قدم چلنا قبل از وقت موت کے خطرے کو پچاس فی صد تک کم کر سکتا ہے
اس کے پیچھے ساینسی وجوہات ہیں وہ درج ذیل ہیں۔
1- دل کی صحت میں بہتری
قدم چلنے سے دل کی پمپنگ بہتر ہوتی ہے۔شریانوں میں خون کی روانی بڑھتی ہے خون کا فشار معمول پر آتا ہے جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے
2- دایمی بیماریوں سے بچاؤ
واک کے ذریعے انسولین حساسیت بہتر ہوتی ہے
بلڈ شوگر کولیسٹرول متوازن رہتا ہے ذیابیطس بلڈ پریشر یا دیگر دایمی خطرات قدرے کم ہوجاتے ہیں
3- وزن کنٹرول اور میٹابولزم
روزانہ واک کیلوریز جلا کر جسمانی وزن اور توانائی کی سطح کو مستحکم کرتی ہے
ذہنی سکون اور نیند کی بہتری
چلنے سے دماغ میں اینڈورفین جیسے خوشی کے ہارمونز پیدا ہوتے ہیں جو ذہنی دباؤ کو کم اور نیند کو بہتر بناتے ہیں

ابھی سے عادت بنائیں: واک کریں — صحت مند جئیں!
ڈاکٹر رحمت اللہ جروار
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس کارڈیالوجی)
سینئر رجسٹرار،
سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈیرہ غازی خان
03080691760

🌙 عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے میں اعتدال برتیں! 🐐🍽️📌 روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہیے؟🔸 صرف آدھا پاؤ سے ایک پاؤ (250 سے 500 گر...
06/06/2025

🌙 عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے میں اعتدال برتیں! 🐐🍽️

📌 روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہیے؟
🔸 صرف آدھا پاؤ سے ایک پاؤ (250 سے 500 گرام) گوشت!
زیادہ گوشت = زیادہ بیماری

🛑 زیادہ گوشت کھانے سے کیا خطرات ہیں؟
❌ ہائی بلڈ پریشر
❌ ذیابیطس میں بگاڑ
❌ دل کے امراض
❌ بدہضمی، قبض
❌ جگر اور گردوں پر دباؤ

✅ احتیاطی تدابیر:
✔️ گوشت اچھی طرح صاف اور پکائیں
✔️ چربی کم کریں
✔️ سبزیوں اور دہی کا استعمال بڑھائیں
✔️ کھانے کے بعد تھوڑی چہل قدمی کریں
✔️ دل و شوگر کے مریض ڈاکٹر سے مشورہ کریں

✨ عید کی خوشی تب ہی مکمل ہے جب صحت برقرار رہے!
کھائیں ضرور… مگر اعتدال سے! 🍖❤️

ٰ

دیار غیر میں بسنے والے تمام پردیسی بھائیوں دوستوں کو عید الضحیٰ مبارک ہو۔اور میرے دیس میں بسنے والوں کو ایڈوانس عید مبار...
06/06/2025

دیار غیر میں بسنے والے تمام پردیسی بھائیوں دوستوں کو عید الضحیٰ مبارک ہو۔
اور میرے دیس میں بسنے والوں کو ایڈوانس عید مبارک اللّه پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
💕💕💕💕

05/06/2025

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ خطبہ حج

سگریٹ نوشی کینسر اور جسم کے تقریباً ہر عضو کو نقصان پہنچاتی ہے۔نشے سے انکار زندگی سے پیار عالمی یوم ترک سگریٹ نوشی 🚬ڈاکٹ...
31/05/2025

سگریٹ نوشی کینسر اور جسم کے تقریباً ہر عضو کو نقصان پہنچاتی ہے۔
نشے سے انکار زندگی سے پیار
عالمی یوم ترک سگریٹ نوشی 🚬
ڈاکٹر رحمت اللہ جروار،ایف سی پی ایس کارڈیالوجی۔
سینئر رجسٹرار سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازیخان
رابطہ نمبر
03080691760

نوٹ:ڈاکٹر صاحب اب ہر بدھ کو زینب ہسپتال، شاہ صدر دین میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔معائنہ کا وقت: صبح 10 بجے سے شام 2 بجے...
13/05/2025

نوٹ:
ڈاکٹر صاحب اب ہر بدھ کو زینب ہسپتال، شاہ صدر دین میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
معائنہ کا وقت: صبح 10 بجے سے شام 2 بجے تک

ڈاکٹر رحمت اللہ خانایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)سینئر رجسٹرار – سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا...
22/04/2025

ڈاکٹر رحمت اللہ خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)
سینئر رجسٹرار – سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈیرہ غازی خان

ماہر امراض قلب، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، اور شوگر

کلینک ایڈریس:
رمضان ہسپتال، نزد بینک الفلاح، ہسپتال چوک، بلخ سرور سٹی، ڈیرہ غازی خان

دستیاب سہولیات:

کوالیفائیڈ سٹاف

ای سی جی کی سہولت

ایکو کارڈیوگرافی (دل کے سوراخ سمیت بچوں کی دل کی بیماریوں کی تشخیص)

انجیوگرافی و انجیوپلاسٹی کے لیے تشریف لائیں۔۔۔

عید مبارک کی خوشیاں سب کو مبارک❤️🥀Eid ul Fitr
31/03/2025

عید مبارک کی خوشیاں سب کو مبارک❤️🥀
Eid ul Fitr

*✨🌙Chand Rat Mubarik* 🌙💫
30/03/2025

*✨🌙Chand Rat Mubarik* 🌙💫

29/03/2025

خلیج ممالک میں رہنے والے,تمام دوستوں کو چاند رات اور ایڈوانس عید مبارک

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923080691760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehmat Ullah Cardiac Center DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rehmat Ullah Cardiac Center DGK:

Share