Dr Nauman Chaudhary

Dr Nauman Chaudhary President of YDA DGK,
Social welfare representative.

24/03/2024

پتنگ سازی اور پتنگ بازی قاتلانہ جُرم ہے اجتناب کیجئیے اور ملوث لوگوں کے بارے میں اداروں کو آگاہ کیجئیے۔۔!!

24/03/2024

وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
And indeed, you are of a great moral character.
اور بیشک آپ بہت بڑے ( عمدہ ) اخلاق پر ہے ۔

23/03/2024

وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا
جِس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی
چاہت سے زیادہ ہو!

21/07/2023

Congratulations Dr Abrar Ahmed Baloch on being Elected as President YDA DGK.

We wish you best of luck and hope you will Serve community with best of your abilities,

Welcome to the Family Brother.

United we stand.
Long live YDA…!

Dr Muddassir Nawaz Ashrafi
President YDA Punjab

Dr Nauman Chaudhary
Chairmen YDA Punjab

25/05/2023

سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَ عْلَٰی

14/04/2023

تمام دوستوں کوجُمعتہُ الوداع

مُبارک ہو!!💖

پروفیسر ڈاکٹر ساجد حمید انصاری ایک سادہ طبیعت، ملنسار،متقی اور پرہیز گار شخصیت کے مالک ھونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی قاب...
08/04/2023

پروفیسر ڈاکٹر ساجد حمید انصاری ایک سادہ طبیعت، ملنسار،متقی اور پرہیز گار شخصیت کے مالک ھونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی قابل،محنتی اور خدا ترس ڈاکٹر بھی ھیں۔
غازی خان میڈیکل کالج میں سرجری کے پروفیسر اور ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ھیں۔۔۔۔اور ایک معروف پروفیسر۔۔۔سر عبدالحمید انصاری کے فرزند ہیں۔۔۔
عرصہ ڈیڑھ ماہ سے فالج کے حملہ سے متاثر ھیں۔۔۔طبیعت بہت بہتر ھوگئی تھی،مگر اچانک بیماری شدت اختیار کرگئی اور ڈاکٹر صاحب کو تشویشناک حالت میں پہلے نیشنل ڈیفنس ہسپتال لاہور اور پھر جنرل ھسپتال لاہور میں داخل کروادیا گیا ھے ۔

آپ سب دوستوں، بزرگوں،بہنوں،بھائیوں اور بچوں سے درخواست ھے کہ دو نفل حاجت کے پڑھ کر اللہ سے دعاء کریں کہ اس ماہ مبارک اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے ڈاکٹر صاحب کو جلد از صحت جمیلہ سے نوازے۔

آمین ثمہ آمین

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923009578880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nauman Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Nauman Chaudhary:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram