Ghazi Hospital

Ghazi Hospital “Quality service without discrimination to patients from all walks of life”

01/01/2025

Free medical services for the poor ailing humanity is our priority when possible

21/12/2024
Every Sunday avail free obesity clinic Diabetes complications free gynaec services including usg free perinatal advices ...
09/11/2024

Every Sunday avail free obesity clinic
Diabetes complications free gynaec services including usg free perinatal advices at GHAZI HOSPITAL

غازی ہسپتال بالمقابل ٹراما سنٹر ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کے شہداء کو خراج ت...
09/10/2024

غازی ہسپتال بالمقابل ٹراما سنٹر ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے غازی ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر سید فرحان گیلانی نے ڈاکٹر ناطق حیات ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے ساتھ ایک ایم او یو (میمورنڈم اف انڈرسٹینڈنگ )سائن کیا گیا۔ جس کے تحت تمام شہداء کے لیے فری او پی ڈی سروسز ، شہدا اور حاضر سروس ملازمین کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ جس میں تقریبا تمام علاج معالجے کی سہولیات کی پیشکش شامل تھی۰ اس موقع پر ریسکیو1122 کے انچارج ریسکیو افیسر ڈاکٹر ناطق حیات صاحب نے کہا کہ ہم ہاسپٹل کی انتظامیہ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے ملازمین کے لیے رعایتی علاج معالجی کی سہولیات کی پیشکش کی۰ غازی ہسپتال کی طرف سے ڈاکٹر سید فرحان گیلانی فزیشن کے ہمراہ ڈاکٹر سید کامران الحسن سربراہ شعبہ جلد ،ڈاکٹر مرید حسین جنرل سرجن، ڈاکٹر عمر فاروق ای این ٹی سپیشلسٹ، ڈاکٹر سانول عطا ڈینٹل سرجن موجود تھے اس موقع پر تمام شرکاء نے اپنی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیااور اس موقع پر ریسکیو1122 کے ڈویژنل افس میں پودے بھی لگائے گئے اور ملکی سالمیت کے لیے دعا کی گئی

غازی ہسپتال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سیشن جج عاصم منصور صاحب اور سینئر ڈسٹرکٹ سول جج مکرم حسین ہمراہ محمد علی چنڑ سیکرٹری با...
24/09/2024

غازی ہسپتال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سیشن جج عاصم منصور صاحب اور سینئر ڈسٹرکٹ سول جج مکرم حسین ہمراہ محمد علی چنڑ سیکرٹری بار کونسل رحمت کھوسہ کے زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 210 سے زائد مریضوں کا معائنہ اور تقریبا 90 افراد کی ہائپاٹائٹس بی، سی کی سکریننگ کی گئی مریضوں کو شوگر ،بلڈ پریشر ،معدہ کی بیماریوں ،موٹاپا ،جوڑوں کے درد، سے متعلق علاج واگاہی دی گئی.فزیشن ڈاکٹر فرحان گیلانی نے بتایا کہ یہاں پر شوگر کے مریضوں کی تعداد میں بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور احتیاط کر کے ہم ادویات کی تعداد کم کر سکتے ہیں ائی کے مریضوں کا معائنہ ڈاکٹر اسامہ عبدالرحیم جلدی امراض ڈاکٹر غلام شبیر برمانی نے کیا اخر میں معزز جج صاحبان نے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا

EID MILAD UL NABI (saww) mubarak
17/09/2024

EID MILAD UL NABI (saww) mubarak

29/08/2024

پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان اور غازی ہسپتال (بلمقابل ٹراما سنٹر علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال) کے درمیان پولیس ملازمین کی بہترین ویلفیئر اور علاج کے لیے معاہدہ طے پاگیا. پولیس ملازمین اورشہدا کی فیملیزکو شہر کے وسط میں ہی علاج کی بہترین سہولیات میسر آسکیں گی غازی ہسپتال کے اونر ڈاکٹر سید فرحان گیلانی (فزیشن)نے ایم او یو پر دستخط کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شہدا فیملیز کے لیے OPDبالکل فری ہوگی انہوں نے بتایا کہ غازی ہسپتال میڈیسن اور الائیڈ، سرجیکل اینڈ الائیڈ کے تمام شعبہ جات کے ایف سی پی ایس، ایم آر سی سینئرپروفیسر ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ ہر قسم کے علاج معالجہ کی سہولیات شہر کے وسط میں مہیا کریگا جس میں جنرل سرجن، یورالوجسٹ، ای این ٹی، گائنی، ہڈی جوڑ بچوں کے سرجن اور فزیشن، ماہر امراض دل، ماہر امراض جگر، گردہ، مثانہ، شوگر اسپیشلسٹ، آنکھوں کے اسپیشلسٹ،، ماہر امراض نفسیات اور جلد کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی خدمات نمایاں ہونگی اس موقع پر ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ پولیس کے نوجوان ہمارا فخر ہیں اور انکی خدمت کرکے ہمیں فرحت و اطمینان ہوگا۔ فو

EID GREETINGS FROM GHAZI HOSPITAL A place where u can trust...
10/04/2024

EID GREETINGS FROM GHAZI HOSPITAL
A place where u can trust...

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923338558099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ghazi Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category