
14/11/2023
ذیابطیس یا شوگر قابلِ علاج مرض ہے اپنے معالج سے رابطے میں رہیں، روزانہ ورزش کریں اور لیبارٹری سے HbA1C جس میں پتہ چلے گا کہ پچھلے تین یا چار ماہ میں آپ کی بلڈ شوگر کنٹرول رہی ہے یا نہیں اور Random Blood Sugar یا Fasting Blood Sugar دس یا پندرہ دن میں ایک دفعہ ضرور کرائیں تاکہ آپ صحت مند رہیں