
18/08/2024
الحمداللہ ۔۔۔۔۔۔۔آج مورخہ 17 اگست 2024 کو ڈیرہ غازی خان سے ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر محمد ہارون بلال صاحب کو لاھور مین قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ دیا گیا ۔ڈاکٹر محمد ہارون بلال کو یہ قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ان کی مندرجہ بالا خدمات کے طور پر دیا گیا
1)ڈی جی خان میڈیکل کالج میں گیسٹرو وارڈ اور اینڈوسکوپی ڈیپارٹمنٹ کا قیام
2)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں ایڈز وارڈ کا قیام یہ جنوبی پنجاب کا واحد ہسپتال ہے جس میں ایڈز کےساڑھے چار ہزار سے زیادہ مریضوں کو ان ڈور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں ۔
3)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں شوگر کلینک کا قیام جس میں 8 ہزار سے زیادہ رجسڑڈ مریضوں کو چیک اپ کے بعد شوگر کی ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔