
29/08/2025
🦷 دانت مسنگ ہیں، ٹوٹ گئے ہیں یا کمزور ہیں؟ پریشان نہ ہوں!
ایکسپرٹ ڈینٹل کیئر اینڈ ایستھیٹکس میں ہم آپ کے لیے جدید اور محفوظ حل پیش کرتے ہیں:
✅ کراؤنز – کمزور یا ٹوٹے دانت کو محفوظ کریں
✅ برجز – مسنگ دانتوں کی جگہ بہترین مستقل حل
✅ امپلانٹس – مضبوط، پائیدار اور قدرتی جیسے نئے دانت
✨ اہم فوائد:
✔ مکمل اور دلکش مسکراہٹ
✔ بہتر چبانے اور بولنے کی صلاحیت
✔ اعتماد میں اضافہ
📅 آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں اور اپنی مسکراہٹ کو دوبارہ مکمل بنائیں!
📍 ایکسپریٹ ڈینٹل کیئر اینڈ ایستھیٹکس
📞 0333-8625003
📍 بلاک 36، نزد واٹر فلٹریشن پلانٹ، دربارِ قادریہ روڈ، ڈیرہ غازی خان
خوبصورت مسکراہٹ، بہتر زندگی