Dr Zafar Iqbal Khosa

Dr Zafar Iqbal Khosa Plastic, Reconstructive & Aesthetic Surgeon based in DG khan

18/11/2025
بلوچستان سے تشریف لائے ان بزرگ کو نیچے والے ہونٹ پر جلد کا کینسر تھا جس کا علاج پلاسٹک سرجری کے ذریعے کامیابی سے ممکن ہو...
22/10/2025

بلوچستان سے تشریف لائے ان بزرگ کو نیچے والے ہونٹ پر جلد کا کینسر تھا جس کا علاج پلاسٹک سرجری کے ذریعے کامیابی سے ممکن ہوا۔
اپنے پلاسٹک سرجری سے متعلق مسائل کے حل کیلئے حلیمہ سرجیکل ہسپتال بالمقابل کے ایف سی، بلخ سرور سٹی، ڈیرہ غازی خان میں تشریف لائیں۔
0323-2923232

This elderly man who came from Balochistan, had skin cancer of the lower lip. He was managed successfully with Plastic surgery.
For your plastic surgery related problems visit Haleema Surgical Hospital, opposite KFC restaurant, Balkh Sarwar City, DG Khan.
For appointment call: 0323-2923232



اس معصوم بچے کا نیچے والا ہونٹ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ضائع ہو گیا تھا، تاہم پلاسٹک سرجری کی مدد سے اس کا ہونٹ کامیابی سے...
14/09/2025

اس معصوم بچے کا نیچے والا ہونٹ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ضائع ہو گیا تھا، تاہم پلاسٹک سرجری کی مدد سے اس کا ہونٹ کامیابی سے دوبارہ بنانا ممکن ہوا۔ الحمدللہ
اپنے پلاسٹک سرجری سے متعلق مسائل کے لیے شام کے اوقات میں حلیمہ سرجیکل ہسپتال بالمقابل کے ایف سی، بلخ سرور سٹی میں تشریف لائیں۔

This innocent little boy lost his lower lip due to dog bite, but with Plastic surgery we were able to reconstruct his lip successfully, Alhamdolillah.

For consultation: Haleema Surgical Hospital, opposite KFC restaurant, Balkh Sarwar City, DG Khan.

ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ کنسلٹنٹ پلاسٹک سرجن پلاسٹک سرجری ایک وسیع شعبہ ہے۔ اس میں مختلف اقسام کی بیماریوں اور مسئلوں کے لی...
08/09/2025

ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ
کنسلٹنٹ پلاسٹک سرجن

پلاسٹک سرجری ایک وسیع شعبہ ہے۔
اس میں مختلف اقسام کی بیماریوں اور مسئلوں کے لیے علاج دوائیوں یا آپریشن کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل بیماریوں یا مسائل کے لیے آپ کو پلاسٹک سرجن سے مشورہ کرنا چاہیے:
بچوں کے پیدائشی بیرونی مسئلے: کٹے ہوئے ہونٹ یا تالو، ہاتھ یا پاوں کی جڑی ہوئی انگلیاں، جلد کے پیدائشی دھبے وغیرہ۔

جلنے یا کرنٹ لگنے کی وجہ سے زخم، زخموں کے نشان، جلنے کے نتیجے میں جسم کے اعضاء کا مڑنا یا کام نہ کرنا۔

جلد کی رسولیاں اور جلد کا کینسر۔

ایکسیڈنٹ یا چوٹ لگنے کے زخم اور نشان۔

ہاتھوں، بازوؤں، پاوں اور ٹانگوں کی نسوں اور پٹھوں کے مسائل۔

مردوں میں چھاتیوں کے بڑھنے کا آپریشن۔

خواتین میں بریسٹ کے آپریشن۔

ناک کے ٹیڑھے پن کا آپریشن۔

پیٹ اور باقی جسم کی فالتو چربی کا آپریشن۔

چہرے پر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو کم کرنے کے لئے انجیکشن اور آپریشن۔

گرتے بالوں کا علاج بذریعہ PRP.

کلینک: حلیمہ سرجیکل ہسپتال، بالمقابل کے ایف سی، گلی نمبر 6، بلخ سرور سٹی، ڈیرہ غازی خان۔
اوقات کار: روزانہ شام پانچ بجے سے نو بجے تک۔
ناغہ جمعرات اور اتوار۔
برائے رابطہ: 03232923232

کلینک: گوندل آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سنٹر۔ بالمقابل لغاری ہاوس، ڈیرہ روڈ، جامپور۔
اوقات کار: ہر جمعرات دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک۔
برائے رابطہ: 03323073200

Whether it's hidden or apparent ; Shape or function; Tumour or trauma; Adult or Child;  You better see a plastic surgeon...
15/08/2025

Whether it's hidden or apparent ;
Shape or function;
Tumour or trauma;
Adult or Child;
You better see a plastic surgeon.

یہ مریضہ پیدائشی طور پر آنکھوں کے اوپر والے پردے میں موجود خلاء کی وجہ سے اپنی آنکھیں بند کرنے سے قاصر تھی۔ پلاسٹک سرجری...
09/08/2025

یہ مریضہ پیدائشی طور پر آنکھوں کے اوپر والے پردے میں موجود خلاء کی وجہ سے اپنی آنکھیں بند کرنے سے قاصر تھی۔ پلاسٹک سرجری کے دو آپریشن ہونے کے بعد نیچے والے پردے کی بافتوں کو اوپر والے پردے پر لایا گیا اور اب یہ مریضہ اپنی
آنکھیں بند کر سکتی ہے۔
اپنے پلاسٹک سرجری سے متعلق مسائل کے لیے شام کے اوقات میں حلیمہ سرجیکل ہسپتال بالمقابل کے ایف سی گلی نمبر 6، بلخ سرور سٹی میں تشریف لائیں ۔

This patient had coloboma (gap) of upper eyelid due to a congenital condition (Craniofacial cleft; Tessier 10) due to which she was unable to close her eyes. In 1st stage the tissue from lower eyelid was transferred to upper eyelid but also remained connected to lower eyelid; and then in 2nd stage that tissue was separated from lower eyelid, releasing the upper eyelid. (Cutler-Beard flap).
After these 2 surgeries the patient was able to open and close her eyes normally.

For consultation: Haleema Surgical Hospital, opposite KFC, Street No 6, Balkh Sarwar City, DG Khan.

پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ مریضوں کے معائنے کیلئے حلیمہ سرجیکل ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں روزانہ شام کے وقت موجود ہ...
26/07/2025

پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ مریضوں کے معائنے کیلئے حلیمہ سرجیکل ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں روزانہ شام کے وقت موجود ہوتے ہیں۔

حلیمہ سرجیکل ہسپتال میں روزانہ شام کو پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
21/07/2025

حلیمہ سرجیکل ہسپتال میں روزانہ شام کو پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ظفر اقبال کھوسہ مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔

Address

Haleema Surgical Hospital, Balkh Sarwar City, Street No. 6, Opposite KFC
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zafar Iqbal Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share