31/12/2024
60٪سبسڈی پر زمینداروں کی زرعی آلات کی فراہمی
ڈیرہ غازی خان کے جن زمیندار بھائیوں کے زرعی آلات کی قرعہ اندازی میں نام آئے ہیں آپ کی سہولت کیلئے اب آپ کے شہر ڈی جی خان میں اتفاق زرعی انڈسٹری اوکاڑہ نے زرعی آلات کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے
بکنگ کیلئے تشریف لائیں
عمران مکینیکل ورکس سمینہ چوک ڈیرہ غازی خان
0335 5509000