05/02/2026
یرقان (Hepatitis C)
اجزاء اور طریقہ استعمال
تخم مکوہ اور تخم کاسنی: دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت چھان کر پانی پی لیں اور 1 گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔
اسے تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
ہیپاٹائٹس سی کے پیڈ (Paid) مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔