12/08/2025
انتہائی شرم کا مقام ھے
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹراما سنٹر اور دیگر وارڈوں میں ٹریننگ کئے بغیر لڑکے اور لڑکیاں مریضوں کو انجکشن لگا رہے ہوتے ہیں کوئی بی اے کا طالب ہوتا ھے تو کوئی میٹرک کا طالب علم
کوئی پوچھنے والا نہیں ھے
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان ایک منڈی کا منظر پیش کرتی ھے
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈہ پور سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور ٹراما سنٹر کی انتظامیہ کی خلاف ایکشن لینے کی اپیل