Dr Khan Zaman Leghari Official

Dr Khan Zaman Leghari offcial

Operating as usual

14/10/2022
Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 26/09/2022

شکریہ کرک۔

26/09/2022
Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 26/09/2022

شاباش پاکستان ٹیم
یکجان ہوکر کھیلنا، آخری گیند تک لڑنے اور ہار نہ ماننے کا جذبہ اس ٹیم کی پہچان بنتا جا رہا ہے۔ یہ جیت کی کلید ہے

17/09/2022
Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 17/09/2022

سابق وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈہ پور کے خصوصی فنڈز سے فوکل پرسن نوازخان اور انجنیئر حکیم خان میانی کے تعاون سے ڈاکٹر خانزمان لغاری کی سربراہی میں کوکار غربی کے مین متو فقیر والی گلی پر تعمراتی کام جاری!
کوکار کی اس گلی کی تعمیر دیرینہ اور اہم مسئلہ تھا جوکہ اب حل ھوگیا اہل علاقہ کا سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور، پارٹی قیادت، اور خانزمان لغاری، کو خراج تحسین!!

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 09/09/2022

ناظم ڈاکٹر خانزمان لغاری اور نصیرالدین نیازی کی جہانگیر خان وزیر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

09/09/2022

ج بعد نماز جمعہ 4 بجے الامین ھاوس ڈیرہ اسماعیل خان سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی تمام ٹائیگرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

06/09/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج حقیقی آزادی مہم کے تحت پشاور میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔

06/09/2022

عمران خان خان کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے جاری فنڈز مہم کے دوران علی امین خان گنڈہ پور نے جو 1 کروڑ دینے کا اعلان کیا تھا،
1 کروڑ روپے سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرادئیے۔۔

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 06/09/2022

سیلاب اور بارشوں کی پانی سے متاثر لوگوں کے گھروں اور چار دیواری کا نقصانات کا سروے کر کے پٹواری محمد یعقوب ولیج سیکٹری ارشد ناظم عطر خان میانی ،ناظم ڈاکٹر خان زمان لغاری موجود،

05/09/2022

وزیر بلدیات فیصل امین خان کا رات کے دو بجے ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال کا دورہ

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 05/09/2022

امین برادرز سیلاب متاثرین تک جس طرح امداد پہنچانے کے لئے سرگرم ہیں اسکی مثال نہیں ملتی

05/09/2022

As Pakistan is ravaged by floods, our people need to understand the disastrous impact of global climate change that results in droughts and then floods. It's imperative that we bring major changes to our environment through forests, dams, barrages and waste water treatment plants. In Ravi city, RUDA successfully conducted tests to convert toxic waste water into water fit for aquatic life. These treatment plants shall be the first of their kind on municipal level to convert Ravi into fresh perineal body. In addition, the three Barrages that are part of RUDA shall conserve water thereby recharging our depleting groundwater.

29/08/2022

سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کا سیلاب سے متاثرین کیلئے 1 کروڑ امداد کا علان
Ali Amin Khan Gandapur

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 29/08/2022

سابق وفاقی وزیر علی امین خان اور صوبائی وزیر فیصل امین خان نے کمشنر عامر آفاق،بریگیڈیر محمد راشد،آر پی او شوکت عباس،ڈی سی نصراللہ خان،ڈی پی او نجم الحسنین سمیت ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام محکموں کے سربراہان سے سیلاب سے متاثرین کو ریلیف دینے کے لئے ہنگامی میٹنگ

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 29/08/2022

چئیرمین ‫‬ کے لیے پہنچ گے-وزیراعلی پختونخواء وزیراعلی گلگت بلتستان ثانیہ نشتر بھی ہمراہ موجود

28/08/2022

ڈیرہ اسماعیل خان.متاثرین کومشکل کی اس گھڑی میں تنہانہیں چھوڑیں گے،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مشینری کے ذریعے پانی نکالنے کاکام شروع ہے،مشکلات کے باوجود متاثرین کی امداد وبحالی کا کام جاری رکھاجائے گا،تمام حکومتی وسائل بروئے کارلاکر متاثرین کی بحالی یقینی بنائی جائے گی‘سابق وفاقی وزیرسردارعلی امین خان گنڈہ پور۔ان خیالات کااظہارسابق وفاقی وزیرسردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلے میں ٹیوب ویلوں،پیٹرزاورمشینری کے ذریعے سیلاب زدگان کے گھروں اورمختلف مقامات سے پانی نکالنے کاآغازکیاچکاہے۔انہوں نے کہاکہ پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات ہیں لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری ہے اورورکر دن رات متاثرین کی مددکرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت متاثرین کی مددکرنے میں مکمل ناکام ہے اوروزراء گھروں میں آرام سے بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت متاثرین کی ہرقسم کی مددکررہی ہے۔متاثرین کیلئے پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں جہاں وہ سکون سے اہل وعیال کے ہمراہ رہ رہے ہیں اورانہیں خوراک،طبی امدادودیگرسہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے ہمارے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی مددوبحالی کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے ہیں اورمتاثرین کو ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈزڈکارگئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ساتھ وفاق کی جانب سے ملنے والی ناانصافیوں پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اوران کااحتساب کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت پہلے دن سے متاثرین بھائیوں کی مددکیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے اورمتاثرہ مقامات پر عوام کوریکورکرنے سمیت انہیں محفوظ مقامات پرمنتقل کر رہی ہے اوراس سلسلے میں مزید حفاظتی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ورکرسیاست سے بالاترہوکرعوامی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں اورسیلاب زدہ علاقوں میں راستے نہ ہونے کے باوجود جان کی بازی لگاکر سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ کر فلاحی کاموں میں مصروف ہیں۔سابق وفاقی وزیرسردارعلی امین خان گنڈہ پور نے مزید کہاکہ بعض سوشل میڈیا پرہمارے مخالف سیاستدان علی برادران کے حوالے سے من گھڑت خبریں چلارہے ہیں مگرانہیں جان لینا چاہیے کہ ہم عملی کاموں پر یقین رکھتے ہیں اوراپنے حلقے کے سیلاب زدگان کی انسانی جذبے کے تحت مددکی جارہی ہے اور متاثرین کی بحالی تک امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا۔

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 28/08/2022

ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سیلاب سے متاثرہ ہر فرد کو مدد اور ریلیف فراہم نہ کیا جائے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی تمام تشکیلات فوری ریلیف اور موثر ریسکیو خدمات فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں ہم بحران سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں
‏⁦‪‬⁩

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 28/08/2022

صوبائی وزیر فیصل امین خان کی ہدایت پر ڈاٸریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ میں سیلاب متاثرین کے لئے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں یا امداد کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
‏⁦‪‬⁩

28/08/2022
Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 28/08/2022

وزیر بلدیات فیصل امین خان کی ہدایت پر دریا خان پل کے قریب حفاظتی دیواروں کو مزید پختہ اور مضبوط کیا جا رہا ہے۔
‏⁦‪‬⁩

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 28/08/2022

سردار علی امین خان گنڈہ پور کی ہدایت پر ناظم ڈاکٹر خان زمان خان لغاری کا وانڈہ بلوچ نزد سی ار بی سی کالونی کا دورہ سیلاب سے متاثرہ گاؤں میں ہر قسم کی مدد کی یقین دھانی کرائی شکریہ جناب ڈاکٹر خان زمان خان لغاری اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

24/08/2022
24/08/2022

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 24/08/2022

ناظم ڈاکٹر خانزمان خان لغاری کی ڈی ایس پی حافظ عدنان خان سے ملاقات!

23/08/2022
Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 23/08/2022

تحصیل میئر عمر امین خان گنڈہ پور کی سرپرستی میں آج ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کا تعارفی اجلاس ہوا
جس میں مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر علی امین خان اور وزیر بلدیات فیصل امین خان نے شرکت کی۔اس اجلاس کا مقصد تحصل ممبران کا تعارف اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی،
اس موقع پر علی امین خان نے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمارا مقصد ایک ہونا چاھئے کہ بلاتفریق عوام کی خدمت ہماری ترجیح ہونا چاھئے اور ہم بغیر کسی سیاسی پارٹی کے تعلق کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور باہمی اتفاق سے عوامی مسائل حل کریں گے۔صوبائی حکومت اور فیصل امین خان وزیر بلدیات اور ہم سب آپکے لئے ہمیشہ دن رات دستیاب ہوں گے۔
تحصیل میئر عمر امین خان نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
🇵🇰

23/08/2022

Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. insha'Allah, we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi!!

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 23/08/2022

؎ یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل
یہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل

Photos from Dr Khan Zaman Leghari Official's post 23/08/2022

کچھ لوگ جتنے اونچے مقام پر پہنچ جائیں وہ اتنے ہی مخلوق میں عاجزی میں رہتے ہیں

06/08/2022

‏اسرائیلی فوجوں نے تمام بین الاقوامی قوانین پیروں تلے روندتے ہوئے غزہ میں محصور فلسطینیوں، جن میں بچے بھی شامل ہیں پر پھر سےفضائی حملے (بمباری) کئے ہیں۔اسرائیل اہلِ فلسطین کو محکوم بنانے کیلئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہونے والوں کیخلاف اپنی بھاری بھر کم عسکری قوت‏ استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم بہادر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا سکوت توڑیں اور اہلِ فلسطین کیخلاف اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں۔ امن صرف دو ریاستی حل جیسے ایک قابلِ عمل منصوبے ہی سے ممکن ہے۔

06/08/2022

"امپورٹڈ سرکار کا مقابلہ کرنے کے لیے عمران خان کا اکیلے میدان آنے کا فیصلہ"

عوام میں اس امپورٹڈ حکومت کو برداشت کرنے کی سکت باقی نہیں امپورٹڈ حکومت فوری عام انتخابات کا اعلان کرے۔

06/08/2022

‏عمران خان کا بڑا فیصلہ
23 ستمبر کو ہونے والے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں سے چئیرمین عمران خان خود الیکشن لڑیں گے

03/08/2022

دل سے ان سب کے لیے دعا گو ہوں ، آپ سب بھی ان کے لیے دعا کیجئے

02/08/2022

‏شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے
پاک فوج کے جوانوں کے شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم دائم ہے
اللہ پاک مرحومین کے اہلخانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
‎ ‎

30/07/2022

میں سلام پیش کرتا ہوں ایسے عوام دوست لیڈر کو جس نے کینسر کے مریضوں کے لیے شوکت خانم اور انصاف ہیلتھ کارڈ جیسے عظیم پراجیکٹ اپنی عوام کیلئے متعارف کرائے۔۔
ان تاریخی پراجیکٹس سے مستفید ہونے والے لاکھوں نہیں کروڑوں لوگوں کی دعائیں اس شخصیت کے پیچھے ہیں تو ایسی شخصیت کا مقابلہ کرنا امریکہ غلام امپورٹڈ حکومت کے بس کی بات نہیں ۔۔

30/07/2022

محرم الحرام کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے
میری طرف سے آپ سب کو نیااسلامی سال مبارک ہو اللہ پاک ہمارے لیئے یہ سال برکتوں والا رحمتوں والا بنائے۔۔

30/07/2022
30/07/2022

Location

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan
786064

Other Doctors in Dera Ismail Khan (show all)
Dr.Shoukat Bettani Dr.Shoukat Bettani
Dera Ismail Khan

All Dental works with advanced equipment's and Skilful hands

Dr. Samil Ullah Khan Saddozai Dr. Samil Ullah Khan Saddozai
Rauf Medical Centre Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050

Dr. Samil Ullah Khan Saddozai (Children Specialist) M.B.B.S, F.C.P.S

Dr Ammar Bukhari Dr Ammar Bukhari
Madina Colony Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

online consultation

DIK health warriors DIK health warriors
Dera Ismail Khan, 29050

Group is created specially for the Corona patients of d i khan and nearest cities. We will try our b

Zain Homeo Clinic Zain Homeo Clinic
Dera Ismail Khan, DERAISMAILKHANGPOPOSTOFFICE29050

Homeopathy, or Homeopathic Medicine, is the practice of medicine that embraces a holistic, natural a

Fahad Aesthetics Fahad Aesthetics
Jinnah 2 Medical Center Basement, Opposite DHQ Hospital
Dera Ismail Khan

Face & Hair Treatment

Dr.Abdul Rehman Miani Pharm-D Dr.Abdul Rehman Miani Pharm-D
Chashma Road Kokar
Dera Ismail Khan

Govt employee, serving humanity in Emergency Rescue services 1122 KPK, Medicine � expertise, drug

Doctors Hospital Lahore Lab Collection Point D.I.Khan Doctors Hospital Lahore Lab Collection Point D.I.Khan
New Jinnah II Plaza Opposite DHQ Teaching Hospital Circular Road Dera Ismail Kha
Dera Ismail Khan, 29050

Doctors Hospital and Medical Center (DHMC) lab collection point is now started working in Dera Ismail Khan city, from where you can send all type laboratory investigations or test directly to Doctors Hospital Lahore on affordable prices then other labs.

DIK Dental Surgeons DIK Dental Surgeons
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

"Dental services" provides you and your family a complete dental cover with the satisfaction that yo

Dr.Qandeela Irum Qureshi Gynaecologist Dr.Qandeela Irum Qureshi Gynaecologist
Dera Ismail Khan

Consultant Gynaecologist & Obstetrician

Ijaz Urology Clinic Ijaz Urology Clinic
Hafiz Medicine, Opposite Trama Centre, DHQ Teaching Hospital
Dera Ismail Khan, 29050