
10/04/2025
اب ڈیرہ اسماعیل خان میں ایم ایچ راولپنڈی کے قابل ڈاکٹر حمید الرحمٰن نیورو فیزیشن ہر ہفتہ اتوار کو باؤمیڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں موجود ہونگے۔ آپ کی صحتی رہنمائی کیلئے صبح 9 سے 4 بجے تک کلینک میں موجود ہونگے۔