دیسی جڑی بوٹی herbal medicine

دیسی جڑی بوٹی herbal medicine health

‏1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا ا...
21/12/2024

‏1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔

Follow

سب دعا کرو۔
07/02/2024

سب دعا کرو۔

نظر اور دماغ کی قوت کا مفید گھریلو ٹوٹکہ ھوالشافیسونف ۔ 50 گرامبادام ۔ 50 گرامسفید مرچ ۔ 10 گراممصری ۔ 110 گرامتمام چیزو...
23/05/2023

نظر اور دماغ کی قوت کا مفید گھریلو ٹوٹکہ
ھوالشافی
سونف ۔ 50 گرام
بادام ۔ 50 گرام
سفید مرچ ۔ 10 گرام
مصری ۔ 110 گرام
تمام چیزوں کو پیس کر مکس کر لیں ۔
ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ رات کو تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
2 مہینے لگاتار استعمال کریں ۔
اس کے باقاعدہ استعمال سے آپ کی نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی اور آپ کی دماغی قوت بڑھ جائے گی ۔
جن لوگوں کو بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی دور ہو جائے گی ۔ان شاءاللہ
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

20/05/2023
بحرین اور یونائیٹڈ عرب امارات  کیلئے سہاگرا شاہی کورس کی سپیشل آرڈر پر ڈیلیور.یہ کورس محدود مقدار میں تیار کیا جاتا ہے ا...
12/05/2023


بحرین اور یونائیٹڈ عرب امارات کیلئے سہاگرا شاہی کورس کی سپیشل آرڈر پر ڈیلیور.
یہ کورس محدود مقدار میں تیار کیا جاتا ہے اس کورس کے استعمال کے بعد عورت مرد کو ٹھنڈا نہیں کر سکتی انزال نہیں ہوگا جب تک کوئ ترش چیز نہ چکھ لے، ہڈی کی طرح مضبوط اور بے پناہ قوت آتی ہے.
مزید معلومات کیلئیے وٹس ایپ کریں

سہاگرہ شاہی کورس
جس کا ٹائمنگ بلکل صفر ھو سہاگرہ شاہی کورس کے استعمال سے اس کا ٹائمنگ 20منٹ تک بڑھے گی أزمودہ کورس ھے اللہ تعالی تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطا فرماے
وقت سے پہلے انزال ہونا : اِس صورت میں مَرد کے جنسی لطف کے انتہائی درجے میں پہنچنے کے بعد بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ یعنی انزال اِرادے سے پہلے واقع ہوجاتاہے۔ قُربت اور جنسی ملاپ کے شروع ہونے سے پہلے یا تھوڑی دیر بعد انزال ہوجاتا ہے۔بعض مَرد اِس صورت حال سے بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ پانچ میں سے ایک مَرد کو وقت سے پہلے یا بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔
نفسیاتی عوامل مثلأٔ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن اور ذہنی اور جذباتی صحت کو متاثر کرنے والے دِیگر عوامل اِس صورت حال میں مزیدشدت پیدا کرتے ہیں

ٹایمنگ 20 منٹ تک ملے گی
سختی
مادہ منویہ گاڑھا کرے گا
مشت زنی کے اثرات ختم کرے گا
پٹھوں کے درد کو ختم کرے گا
دماغی کمزوری ختم ھوجاے گی
لاغر پن ڈھیلا پن ختم ھو جاے گا
مردانہ کمزوری کا مکمل ختم کرے گا 30 دن کا مکمل اور مستقل علاج ہے 30 دن استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
جو بھاٸی دواٸیاں کھا کھا کر تھک چکے ھیں ایک بار ضرور ازمایں
مردانہ کورس کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے.
قیمتی أجزإ ٕ سے تیار شدہ کورس

مزید معلومات اور تیار شدہ کورس اڈر کرنے کےلیے رابطہ کریںاصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں...
08/05/2023

دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔
ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں۔ درود شریف بکثرت پڑھیں۔
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 🍁

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

**جنسی طاقت کو بڑھانے والی 4سبزیاں **ہر شادی شدہ 👨‍👩‍👦 جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے ...
08/05/2023

**جنسی طاقت کو بڑھانے والی 4سبزیاں **
ہر شادی شدہ 👨‍👩‍👦 جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحت مند اور سیکس سے بھرپور ہو۔جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح سیکس کا بھی ایک نظام ہے جسے ہارمونز چلاتے ہیں اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔خوشگوارجنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے ۔آجکل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر برُی طرح اثر انداز ہوتا ہے۔اس کے علاوہ سگریٹ 🚭 یا شراب نوشی،نیند پوری نہ ہونا،زیادہ دوائوں کا استعمال یا مضر صحت غذائیں بھی سیکس کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ایسے بہت سے طبی اورقدرتی طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناسکتے ہیں ۔اس میں سب سے زیادہ موثر اور اہم طریقہ اپنی غذا کا خیال رکھنا ہے ۔ان غذائوں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں جو آپ کے جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے میں مدد دیتی ہیں ۔
چقندر: 🥗
اس میں آئرن وافر مقدار میں موجود ہے لہٰذا چقندر سیکس سے بھرپور زندگی کے لئے بہت مفید ہے۔اس میں موجود نائٹریٹس دوران خون کو بڑھاتے ہیں اور زیادہ جنسی قوت عطا کرتے ہیں ۔
پالک: 🌿
اس میں فولک ایسڈ ،زنک ،آئرن اور اینٹی اوکسی ڈنٹس موجود ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ موثر طریقے سے اسپرم کو متحرک کرتی ہے۔
پیاز: 🧅
اس میں اینٹی اوکسی ڈنٹ موجود ہیں جن کی بناء پر پیاز اسپرم کی تعداداور جنسی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔پیاز اعضائے تناسل کی طرف دوران خون کو بڑھا کر بھرپور سیکس میں مددگارثابت ہوتی ہے۔
ٹماٹر: 🍅
ٹماٹر میں ایک خاص جزو لائسوپین ہوتا ہے جو قدرتی طور پر شہوت کو بڑھاتا ہے اور قوت بخش کر جنسی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔
سوہانجنا: 🍀
سبز ڈنڈیوں کی شکل کی اس سبزی میں زنک وافر مقدار میں موجود ہے جو سیکس کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

ککڑچھڈی یا ککروندا:بواسیر ہرقسم خونی یا بادی جو سب کے لیے مجرب علاج ہے۔ ککر چھڈی دوحصہ،  پینے کا تمباکو ایک حصہ، دونوں ک...
08/05/2023

ککڑچھڈی یا ککروندا:

بواسیر ہرقسم خونی یا بادی جو سب کے لیے مجرب علاج ہے۔ ککر چھڈی دوحصہ، پینے کا تمباکو ایک حصہ، دونوں کو ملا کر تمباکو کی طرح ایک ہفتہ پینے سے بواسیر خونی ہو یا بادی جڑ سے چلی جاتی ہے۔ سو میں سے سو کو ہی فائدہ ہوتا ہے۔

ہلدی:

باریک پیس کر کپڑ چھان کی ہوئی ہلدی کو گائے کے کچے دودھ میں ملا کر پٹن کی طرح جسم پر ملتے رہنے سے ہر قسم کے سفید و سیاہ داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔

چہرہ پر اس کی مالش سے کیل، مہاسے، چھیپ، چھائیاں، جھریاں وغیرہ دور ہو کر چہرہ صاف اور ملائم خوبصورت ہو جاتا ہے۔

لسوڑہ:

برگ لسوڑہ سبز چند عدد چوکوب کر کے قدرے ایک پاؤ پانی میں بھگوئیں، جب پانی کا رنگ سرخ ہو جائے تو برگ لسوژہ مل کر پھینک کر پانی کو چھان لیں اور قدرے مصری ملا کر پینے سے صرف دو تین روز میں زکام دور ہو جائے گا۔

درخت چیڑ:

درخت چیڑ کی لکڑی جلا کر سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں۔ ضرورت پر 10 گرام سفوف میں 2 گرام نمک سیاہ ملا کر چار خوراک بنا لیں اور ہمراہ آپ تازہ ایک دن میں چار خوراک پھانک لیں۔ درد گردہ کے لئے اکسیر ہے اور مرض کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔

درد شقیقہ کے لیے لاثانی نسخہ:

عرق برگ سبز کشنیز، 10 ملی لیٹر میں کافور ایک رتی حل کر کے دونوں نتھنوں میں چند قطرے ٹپکائیں اور قدرت خدا کا کرشمہ دیکھیں۔

داد ہر قسم کا شرطیہ علاج:

عرق برگ تلسی سبز اور عرق لیموں ہم وزن ملا کر داد پر ایک ہفتہ تک لگانے سے داد بالکل کالعدم ہو جائے گا۔ نیز چہرے کی چھائیاں اور خارش کے لیے بینظیر عرق ہے۔

روغن بواسیر:

روغن ارنڈ (کسٹرآئل) 80 ملی لیٹر آگ پر گرم کریں، کافور 20 گرام، گرم گرم روغن میں ڈال کر کسی مضبوط شیشی میں بھر لیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں کافور حل ہو جائے گا۔

رفع حاجت و طہارت کے بعد کپڑے سے بدن کو صاف کر کے تیل لگائیں بے نظیر اکسیر ہے۔ مسے خشک ہو کر مرض کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

جڑی بوٹیاں اور انکے عجیب و غریب فوائد۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریںہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابط...
08/05/2023

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

08/05/2023

سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک
تخم سرس
میتھی دانہ
جامن گھٹلی
برگ نیم
کلونجی
اندرجوتلخ
گوند کیکر
افسنتین
کالی زیری
گڑمار بوٹی
کرنجوہ
شاہ بلوط
تخم نیم
ثناء مکی
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف

17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔
یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔
زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔ اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔

ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو

پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ walking کو بھی جاری رکھو گے تو انشاء اللہ دوگنا فائدہ ہوگا۔

**ﺑﺮﮔﺪ کا درخت**ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻧﺎﻡ !ﺑﺮﮔﺪ ، ﺑﮍ ، ﺑﻮﮨﮍ ، ﮐﺒﯿﺮ ﺍﻻﺷﺠﺎﺭ ، ﺑﺎﺳﺮ ، ﺩﻭﮌ ، ﺩﺭﺧﺖ ﺭﯾﺸﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﻦ ﭨﺮﯼ ‏( b...
08/05/2023

**ﺑﺮﮔﺪ کا درخت**
ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻧﺎﻡ !
ﺑﺮﮔﺪ ، ﺑﮍ ، ﺑﻮﮨﮍ ، ﮐﺒﯿﺮ ﺍﻻﺷﺠﺎﺭ ، ﺑﺎﺳﺮ ، ﺩﻭﮌ ، ﺩﺭﺧﺖ ﺭﯾﺸﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﻦ ﭨﺮﯼ ‏( banyan tree ‏) ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .
ﺷﻨﺎﺧﺖ :
ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ، ﮐﻮﻧﭙﻠﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺩﺍﮌﻫﯽ ﺑﻄﻮﺭ ﺩﻭﺍ ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ 80 ﻓﭧ ﺗﮏ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮯ ﮐﯽ ﮔﻮﻻﺋﯽ ﮐﺒﮭﯽ 30 ﻓﭧ ﺗﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﭘﻬﯿﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺭﯾﺸﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮍ ﮐﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﻫﺘﮯ ﺍﻭﺭﻣﻮﭨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﻬﺲ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﺱ ﺩﺍﮌﻫﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﯽ ﺟﭩﺎﺋﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺟﭩﺎﺋﯿﮟ ﺗﻨﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﯾﺎ ﮈﺍﻟﯽ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﭙﮑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ . ﺟﻮ ﻗﺎﺑﺾ ﻣﻐﻠﻆ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻔﻒ ﺗﺎﺛﯿﺮﺍﺕ ﺭﮐﻬﺘﺎ ﮨﮯ .
ﻓﻮﺍﺋﺪ
ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺳﺮﺩ ﺧﺸﮏ ﮨﮯ . ﻗﺎﺑﺾ ﮨﮯ ﺩﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺻﻔﺮﺍ ﺑﻠﻐﻢ ﺍﻭﺭ ﭘﻬﻮﮌﮮ ﭘﻬﻨﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﻮﻧﭙﻞ ﺭﯾﺎﺡ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﺗﯽ ﮨﮯ . ﺳﻮﺯﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺩﮮﮐﯽ ﺳﻮﺯﺵ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﻓﻊ ﮨﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﻮ ﺑﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﻣﺴﻮﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻮﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﻓﻊ ﮨﮯ . ﺭﻗﺖ ﻣﻨﯽ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﺮﺕ ﺑﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﺮﺕ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮐﻮ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻼﻥ ﺍﻟﺮﺣﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ . ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﻮﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻤﺴﮏ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮨﮯ . ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﺍﻓﻖ ﮨﮯ .
ﭼﻨﺪ ﻧﺴﺨﮧ ﺟﺎﺕ ﺟﻮ ﮐﮧﻏﺮﺑﺎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﻣﺰﮮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ . ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﻬﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺗﻬﻮﮌﮮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ .
ھوالشافی:
1 ‏- ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺀ ﻗﺮﺣﮧ ﺳﻮﺯﺍﮎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺠﺮﺏ ﮨﮯ .
ﺩﺭﺧﺖ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﯽ ﮐﻮﻧﭙﻞ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﻮﭦ ﮐﺮ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯﭼﻬﺎﻥ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻭﺯﻥ ﻣﺼﺮﯼ ﺗﺎﺯﮦ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ . ﮔﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﻟﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﭘﺌﯿﮟ .
2 ‏- ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﻮﻧﯽ :
ﻋﻤﻞ ﺍﻭﻝ :
ﺑﮍ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﻟﮑﮍﯼ ﺟﻼ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﭘﻮﮈﺭ ﺑﻨﺎﮐﺮ 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺗﺎﺯﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺩﯾﮟ . ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ .
ﻋﻤﻞ ﺩﻭﻡ
ﻣﺮﺍﮨﻢ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ :
ﮔﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﻣﮑﻬﻦ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺑﯿﺲ ‏( 120 ‏) ﺑﺎﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﻫﻮﻟﯿﮟ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ . ﺍﺏ ﺑﺮﮔﺪ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﭘﻮﮈﺭ ﻋﻤﻞ ﺍﻭﻝ ﻭﺍﻻ 250 ﮔﺮﺍﻡ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻣﻼﺋﻢ ﮐﻬﺮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﺮﮨﻢ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ .
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ :
ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﭘﺎﺧﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻮﮞ ﭘﺮ ﯾﮧ ﻣﺮﮨﻢ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ . ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺴﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻗﺒﺾ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﮧ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﮟ .
3 ‏- ﮐﻬﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ :
ﺑﺮﮔﺪ ﮐﺎ ﭼﻠﮑﺎ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﻮﮈﺭ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﻟﯿﮑﺮ 1000 ﮔﺮﺍﻡ ﺑﯿﺮﯼ ﮐﮯ ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ .
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﺭﺍﺕ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﻮﺗﻬﺎﺋﯽ ﭼﻤﭽﮧ .
4 - ﺳﻨﮕﺮﮨﻨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ .
ﮐﭽﯽ ﮐﻠﯿﺎﮞ ﺑﺮﮔﺪ ﺟﺘﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﻮﮈﺭ ﮐﺮﻟﯿﮟ . ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﻬﻮﻝ ﮐﺮ ﺳﻨﮕﺮﮨﻨﯽ ﻭﺍﺳﮩﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺳﮩﺎﻝ ﺭﻭﮎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﻭﺭ ﺳﻨﮕﺮﮨﻨﯽ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ .
5 - ﺣﺐ ﺑﺮﮔﺪ:
ﯾﮧ ﺣﺐ ﻣﻤﺴﮏ ، ﻣﻘﻮﯼ ﺍﻭﺭﻣﺤﺮﮎ ﮨﮯ . ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮐﮯ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻏﯿﺮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﻟﻄﻒ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺷﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪﯼ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺻﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﻔﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮩﻞ ﺍﻟﺤﺼﻮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻀﺎﺋﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ
نسخے
ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ! 250 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﻬﭩﮑﮍﯼ ﺳﻔﯿﺪ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﻭﺗﺮﺗﯿﺐ:
ﭘﻬﭩﮑﮍﯼ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﻮﮈﺭ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ . ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﺟﺐ ﺩﻭﺩﮪ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺧﻮﺏ ﺳﺤﻖ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﻘﺪﺭ ﭼﻨﺎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺳﮯ ﺭﮐﻬﯿﮟ .
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ !
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻃﻌﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻟﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺷﯿﺮ ﮔﺎﻭﺀ 500 ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﺭﻭﻏﻦ ﺯﺭﺩ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍﺧﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ 20 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﻬﯽ ﺟﺎﺋﮯ . ﺭﻭﻏﻦ ﺯﺭﺩ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ .
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﺣﺎﺭ ﺍﻟﮑﻌﺒﺪ ﺧﻠﻘﯽ ﺩﺿﻌﻒ ﻗﻠﺐ ﺑﺎﻟﻌﺮﺽ ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ . ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺭﻗﺖ ، ﺳﺮﻋﺖ ﮐﻮ ﻓﻠﻔﻮﺭ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻃﺒﻌﯽ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ .
ﺩﻭﺩﮪ ﺑﺮﮔﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻃﺮﯾﻘﮧ
ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﺍﻣﺪ ﮨﮯ . ﺩﻭﺩﮪ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺼﺒﺎﺡ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻃﻠﻮﻉ ﺍﻟﺸﻤﺲ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﯽ ﻣﻮﭨﯽ ﺷﺎﺥ ﯾﺎ ﺟﮍ ﮐﮯ ﺍﺧﺮﯼ ﺣﺼﮧ ﭘﺮﮐﺴﯽ ﺗﯿﺰ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺷﮕﺎﻑ ﺩﯾﮟ . ﺗﻬﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ . ﮐﺴﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ .
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﻭﻡ
ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﯽ ﮐﻮﻧﭙﻞ ﺍﭼﻬﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﮐﻮﻧﭙﻞ ﺗﻮﮌ ﮐﺮﺑﻮﻧﺪﯾﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﭩﻬﯽ ﮐﺮﯾﮟ . ﺍﯾﮏ ﮐﻮﻧﭙﻞ ﺳﮯ ﭼﮫ ﺳﮯ ﺁﭨﮫ ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ .
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﻮﻡ
ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﮍ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺻﺎﻑ ﻧﺌﯽ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻞ ﮔﺎﮌ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ 12 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﻞ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﭽﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﺍ ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ .
ﯾﮧ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺧﺎﺹ ﮐﺎﺳﮧﮔﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯ ﮐﺎﺳﮧ ﮔﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﮯ .
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﻭﺗﺮ ﺗﯿﺐ:
ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﺭﻝ ﻣﺸﯿﻦ ﺳﮯ ﺗﻬﻮﮌﺍ ﺗﺮﭼﮭﺎ ﺷﮕﺎﻑ ‏( ﺳﻮﺭﺍﺥ ‏) ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﮯ ﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ . ﺟﺘﻨﺎ ﺳﻮﺍﺥ ﻟﻤﺒﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﮌﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﻮ ﺍﭼﻬﯽ ﻃﺮﺡ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ . ﯾﻌﻨﯽ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺑﺮﺍﺩﮦ ﺍﻧﺪﺭ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ . ﻭﮦ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﮯ . ﺁﻧﺒﮧ ﮨﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ . ﺗﺎﮐﮧ ﺁﻧﺒﮧ ﮨﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﭨﻨﮑﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺩﯾﮟ . ﺍﺏ ﺍﻧﺒﮧ ﮨﻠﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮧ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﺟﻮﮌ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ‏( ﮐﮍﭘﯿﭻ ‏) ﭘﯿﭽﮑﺲ ﮐﺲ ﺩﮮ . ﮐﮧ ﺍﻧﺒﮧ ﻫﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﮐﮍﭘﯿﭻ ﺍﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﭨﻨﮑﯽ ﺗﮏ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﺟﻮﮌ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ . ﺗﺎﮐﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻋﻤﻞ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺘﻨﮯ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ . ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺍ . ﺍﺏ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﺮﺗﻦ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﯿﮑﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ . ﺟﺲ ﭘﺮ ﮐﻞ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺗﻬﺎ . ﺍﺏ ﭘﯿﭽﮑﺲ ﺳﯽ ﺳﮯ ﮐﮍﭘﯿﭻ ﮔﮭﻮﻣﺎ ﮐﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ . ﺟﯿﺴﯽ ﮨﯽ ﮐﮍﭘﯿﭻ ﺑﺎﻫﺮ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﯽ ﮔﯽ . ﺑﺮﮔﺪ ﺳﮯ ﺩھاﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ . ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﯾﮟ . ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﯿﮯ ﺗﻬﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ . ﺍﻭﺭ ﮐﮍﭘﯿﭻ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﯿﭽﮑﺲ ﺳﮯ ﮔﮭﺴﯿﮍ ﺩﯾﮟ . ﺍﻭﺭ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﯾﮩﯽ ﻋﻤﻞ ﺑﻄﺮﯾﻘﮧ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﮐﺮﯾﮟ . ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺷﯿﺮ ﺑﺮﮔﺪ ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎسکتا ﮨﮯ۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔

WhatsApp 03158699367

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیسی جڑی بوٹی herbal medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share