07/06/2025
اگر آپ کو بھی مہینے میں 8 کلو تک اپنا وزن کم کرنا ہے تو میرا ایک ماہ کا پلان فالو کریں۔ اس میں آپ عید کا گوشت بھی کھائیں گے، روٹی بھی کھائیں گے، فروٹ، سلاد، دالیں—سب کھائیں گے، لیکن ایک ترتیب اور مقدار کے ساتھ۔ تو آپ آسانی کے ساتھ مہینے میں 8 سے 10 کلو تک وزن کم کرلیں گے۔
یہ ڈائیٹ پلان خاص بکرہ عید کے لئے بنایا گیا ہے، تاکہ آپ عید کے گوشت سے بھی لطف اندوز ہوں اور وزن بھی نہ بڑھے۔ آپ کا اور میرا مسلسل رابطہ ہوگا واٹس ایپ پر۔ کوئی بھی مسئلہ ہو، کسی بھی وقت مجھے میسج کر سکتے ہیں، آپ کو گائیڈ لائنز ملیں گی۔
صحت مند طریقے سے، بغیر سائیڈ افیکٹس کے، بغیر میڈیسن کے، اپنا وزن کم کریں۔ اس پلان کے ساتھ آپ کو کسی بھی قسم کی ورزش کرنے کی ضرورت نہیں، صرف 30 منٹ واک کافی ہے۔
تو دیر کس بات کی ہے؟ ابھی پلان بائے کریں اور اپنا وزن کم کریں۔ آپ کی باڈی کی لائن نکل آئے گی، باڈی شیپ میں آ جائے گی، انچز ریڈیوس ہو جائیں گے، پیٹ اندر ہو جائے گا۔
اگر رزلٹ نہ ملا تو فیس واپس ملے گی۔ یہ میرا ایک دن کا کام نہیں ہے، یہ پروفیشنل ورک ہے، 5 سال کا تجربہ ہے۔ رزلٹس اور فیڈبیکس کے لیے میرا فیس بک پروفائل وزٹ کریں۔ ہزاروں لوگوں کو رزلٹس ملے ہیں، کوئی ایک بندہ نہیں ہے۔
برائے مہربانی ڈائیٹ پلان بنوانے کیلئے
ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0332 8773123