
24/06/2025
انتہائی انسان دوست اور خدمت گار انسان ۔
محمد وزیر جس کا تعلق وزیرستان وانا سے ہے۔۔ڈی آئی خان ہسپتال ٹرمہ سینٹر میں اپنے وطن قوم کے جیتنے بھی لوگ آتے ہے محمد وزیر اس کے مدد کیلے ہر جگہ اور ہر وقت حاضر ہوتا ہے۔۔۔
آج وانا میں ایک واقع ہوا تھا جس میں دو خامواتین شہید اور کئی لوگ زخمی ہوائے تھے ۔۔اس میں اسے ایک زخمی جو مفتی ریاض وزیر کا راشتہ دار تھا اس کو زخمی حالت میں ڈی آئی خان لیا گیا اور انتہائی سریس مریض تھا اللہ کے فضل او کرم اور محمد وزیر کے محنت اور کوشش سے اس کا کافی علاج ڈی آئی خان میں ہوا اور باقی علاج کیلے اسلام آباد پیمز ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔۔زخمی ہونے والے خاندان کے افراد ان سے انتہائی خوش اور ان کا شکریہ ادا کیا۔۔محمد وزیر ایک واحد شخص ہے جو ہر مریض کے ساتھ مشکل وقت میں مددگار ہوتے ہے۔۔
اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش اور کامیاب کریں۔
Muhammad Wazir Wazir
اور محمد وزیر کا تعلق گومل یونیورسٹی ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے ہے ہمیں اپنے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹ پے فخر ہے الحمدللہ@Muhammad wazir wazir