EVO Health Karachi

EVO Health Karachi SAFE PHARMACEUTICALS PVT LTD

09/12/2023
لیکوریا یاوائٹ ویجائنل ڈسچارج(عورت کی شرم گاہ سے سفید پانی کا اخراج) کیا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے؟وائٹ ویجائنل ڈسچارج...
08/12/2023

لیکوریا یاوائٹ ویجائنل ڈسچارج(عورت کی شرم گاہ سے سفید پانی کا اخراج) کیا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے؟

وائٹ ویجائنل ڈسچارج کو2حصوں pathological اور physoligical میں تقسیم کیا گیا ہے۔

۱۔پیتھالوجیکل

نارملی ویجائنا میں lactobacillusبیکٹیریا رہتے ہیں جسے عام طور پر vaginal floraکہا جاتا ہے ہمارے جسمانی اعضاء جیسا کہ آنکھوں، ناک، منہ اینل سکریشن میں باڈی گارڈ بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں جنہیں میڈیکل سائنس کی زبان میں defenses organismکہتے ہیں یہ باہر کے بیکٹیریا کو جسمانی اعضاء میں داخل نہیں ہونے دیتے لیکن جب مریضہ کی کسی بیماری کی وجہ سے قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے، صحت ٹھیک نہیں رہتی پبلک ٹائلٹ استعمال کیا گیا ہو تو ایسی صورت میں باہر کے بیکٹیریا ویجائنا میں داخل ہو جاتے ہیں جو ویجائنا میں موجود lactobacillusبیکٹیریاز کو مار دیتے ہیں یوں باہر کے بیکٹیریا ویجائنا میں نشوونما ہونا شروع ہو جاتے ہیں جسے vaginitisبولتے ہیں اس حالت میں ویجائنا سے سفید ڈسچارج ہونا شروع ہو جاتا ہے بہت ہی زیادہ بے چینی محسوس ہوتی ہے انٹرکورس کے بعد شدید درد محسوس ہوتا ہے ویجائنا سرخی مائل رنگ ہو جاتا ہے سوزش کی وجہ سے، بدبو دار ڈسچارج ہوتا ہے اگر ایڈوانس سٹیج میں بیکٹیریا سروکس یا یوٹرس کی طرف جا رہے ہوں تو
اسے pelvic inflammatory diseaseبولتے ہیں ایسی صورت میں مریضہ کو lower abdominal painپیٹ میں درد ہو تا ہے کمر درد کرتی ہے شدید کمزوری ہو جاتی ہے جیسے لیکوریا کہتے ہیں
یہ انفیکشن انٹرکورس کے درمیان آپ کے خاوند کو بھی ہو سکتا ہے لہذا ایسی صور ت میں انٹرکورس سے اجتناب کریں یا کانڈم استعمال کریں۔

باہر سے داخل ہونے والے
ایسے سوئمنگ پول جن کے پانی میں کلورین یا سلفر نہ ملایا گیا ہو جراثیم مارنے کے لیے،ان میں نہانے سے پرہیز کریں۔ورنہ وہاں سے بھی بیکٹیریا اندر داخل ہو کر سوزش کا سبب بن سکتے ہیں۔ویسے بھی سوئمنگ پول میں ایک اور خطرناک پیراسائٹ ہوتا ہے جو ناک سے دماغ میں چلا جاتا ہے اور دماغ میں سوزش کرتا ہے موت یقینی ہو جاتی ہے۔سوئمنگ پول میں نہانے سے پہلے کلورین یا سلفر سے اچھی طرح سوئمنگ پولز کو آلودگی سے پاک کر لیا جائے۔
بیکٹیریاز کے نام یہ ہیں۔
candida۔۔bacterial vaginosis۔۔trichomoniasis۔۔herpes۔۔chlamydia
کبھی کبھی سنگل انفیکشن رہتا ہے تو کبھی مکس انفیکشن بھی ہو سکتا ہے اس کیس میں ویجائنا اور سروکس چیک کی جاتی ہے کہ انفیکشن کہاں تک گیا ہے ایسی صورت میں ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جنہیں
pap smear test
اور High Vaginal swab

۲۔ فیزیلوجیکل

اگر انٹرکورس کے بعد یا پھر پیریڈز شروع ہونے سے پہلے یا بعد میں اووی لیشن ڈیز یعنی انڈہ بننے کے ایام میں جب انڈہ خارج ہوتا ہے اس دوران وائٹ ڈسچارج ہو رہا ہوتویہ عارضی اور بالکل نارمل ہے ایسی حالت میں کمردرد یا جسم درد نہیں ہو گابدبو وغیرہ نہیں آ ئے گی ایزی محسوس کریں۔

علاج
*Fameze syp*
پتہ: اے ایس ٹریڈر کامران سٹریٹ محلہ وکیلاں اندرون فقیرنی گیٹ ڈیرہ اسماعیل خان

🔴*لیکیوریا کیا ہے؟⁦👨‍⚕️⁩اسباب اور علاج*⁦👨‍⚕️⁩🔴*لیکوریا عورتوں کا ایک مشہور و معروف مرض ہے بے شمار عورتوں کو لاحق ہے*🔴اگر...
28/06/2023

🔴*لیکیوریا کیا ہے؟

⁦👨‍⚕️⁩اسباب اور علاج*⁦👨‍⚕️⁩

🔴*لیکوریا عورتوں کا ایک مشہور و معروف مرض ہے بے شمار عورتوں کو لاحق ہے*

🔴اگر اسکی مقدار زیادہ ہو اور اسکو نظر انداز کردیا جاۓ تو عورت کی صحت تباہ ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے حمل قرار نہیں پاسکتا عورتوں کے بانجھ پن کی سب سے بڑی وجہ لیکوریا ہے ,

🔴اسمیں سفید رنگ , یا زرد رنگ کی رطوبت شرمگاہ سے نکلتی رہتی ہے

🔴کبھی گاڑھی کبھی پتلی اور کبھی لوتھڑے دار بھی نکلتی رہتی ہے اسکی وجہ سے عورت سستی اور کاہلی کا شکار ہوجاتی ہے , دل دھڑکتا ہے , رنگ زرد اور پھیکا پڑ جاتا ہے اور بعض اوقات تو حیض کی جگی لیکوریا ہی آتا رہتا ہے جس سے عورت بہت کمزور ہوجاتی ہے

🔴*اسباب*
کثرت ج**ع , کثرت حیض , عیاشانہ زندگی ( اگر شادی شدہ نہ ہو ) گرم اور ترش اشیاء کا استعمال , بواسیر اسکے سب سے بڑے اسباب ہیں

🔴اسکی بہت سی اقسام ہوتی ہیں ایک تیزابی لیکوریا جو اعضاء کو چھیل دیتا ہے عورتوں کی شرمگاہ میں درد , جلن اور خارش ہوتی ہے .

🔴شرمگاہ سے سخت قسم کی بدبو آتی ہے , سوجن ہوتی ہے , خواہش ج**ع ختم ہوجاتی ہے , لیکوریا کی یہ قسم کثرت سے پائی جاتی ہے

🔴لیکوریا کی دوسری قسم موٹی تازی عورتوں کا لیکوریا کو چربیلے جسم والی ہوتی ہیں , خود بھی ڈھیلی ڈھالی رحم بھی ڈھیلا ڈھالا ہو جاتا ہے۔

🔴لیکوریا کی تیسری قسم نرم مزاج , رونے والی عورتوں کا لیکوریا تیزابی لیکوریا سے زیادہ مقدار میں زیادہ زردی مائل سبز رنگ کا ہوتا ہے

🔴لیکورئیے کی وجہ بعض بہنوں کو بہت زیادہ کمزوری ,چہرہ بے رونق , کمر درد ہمیشہ کے لئے عذاب بن جاتا ہے
🔴بیماری زیادہ پرانی ہوتی ہےعلاج میں اتنی ہی زیادہ دیر لگتی ہے ۔

🔴بسااوقات حمل بھی اسی وجہ سے نھیں ٹھہرتا جیسے لیکورئیے کا علاج ہوتا ہے بہت جلد حمل بھی ہو جاتا ہے

🔴 لیکوریا علاج 🔴

💰اور لیکوریا کی دوائی بہت مناسب مل جائے گی -

28/06/2023

خواتین میں سیلان رحم یعنی لیکوریا کامکمل علاج
کم عمر لڑکیوں اور خواتین میں عموما پایا جاتا ہے ۔
یہ ایک خطرناک بیماری ہے ۔ جو عورتوں کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں ۔ اس بیماری میں عورتوں کے رحم میں سے سفید ، زردی مائل ، یا سبزی مائل پانی آتا ہے ۔
اگر یہ پانی یا رطوبت زیادہ مقدار میں آنے لگے تو یہ خطرناک ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے ۔ جسمانی اور اعصابی کمزوری ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
لیکوریا دوقسم کا ہوتا ہے۔لیکوریا کی علامات ہرعورت میں مختلف قسم کی ہوتی ہیں لیکن بعض میں ایک سے زیادہ وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ۔ اندام نہانی سے سفید یا پیلا اور بدبودار مادہ کا اخراج ، پنڈلیوں اور ریڑھ کی ہڈی میں درد پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن ۔سستی کاہلی ، اندام نہانی کے اندر خاش قبض ، بار بار سردرد ، آنکھوں کے نیچے کا لے حلقے ، وزن کا نہ بڑھنا ۔ چپکے گال ، وعمر کے مطابق وزن کا کم رہ جانا ، عام علامات ہیں ۔
» *پرگننسی* میں بھی سیف ہے ۔
کامران سٹریٹ محلہ وکیلوں اندرون » *فقیرنی گیٹ ڈیرہ اسماعیل خان* .....

Address

Kamram Street Wakila Wala Mahla Inside Faqeerni Gate Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EVO Health Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram