11/02/2026
آج بروز _بدھ__
ڈاکٹر محمد الیاس یحییٰ بلوچ
آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
دامان میڈیکل سنٹر، نائیویلہ اڈا میں تشریف لا رہے ہیں۔
🕒 اوقاتِ کار:
دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:30 بجے تک او پی ڈی ہوگی۔
🔹 گھٹنا اور کولہا (جوائنٹ ریپلیسمنٹ)
🔹 کمر درد اور گردن کے مسائل
🔹 سپائن سرجری
🔹 بچوں کی ہڈیوں کے امراض
🔹 فریکچر، جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل
جن مریضوں کو ہڈیوں، جوڑوں،
یورک ایسڈ زیادہ ھو۔
کمر یا سپائن کے مسائل ہوں
وہ ضرور تشریف لائیں اور تسلی بخش معائنہ کروائیں۔
اب آپ کو علاج کے لیے
ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور یا ملتان جانے کی ضرورت نہیں۔
یہ سہولت آپ کو اپنے ہی علاقے نائیویلہ اڈا میں میسر ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0300-1215771
03440957664
0335-9643741
ان شاء اللہ
ڈاکٹر صاحب نہایت قابل اور تجربہ کار معالج ہیں۔
آئیں، اپنا چیک اپ کروائیں اور اپنی بیماری سے چھٹکارا پائیں