10/09/2022
گنے کا رس
یرقان کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے۔
دل‘ دماغ‘ آنکھوں ‘ گردوں‘معدے‘ اور جنسی اعضاءکو تقویت دیتا ہے۔
پیشاب کی بیماریوں اور قلت پیشاب میں گنے کا رس پینا نہایت مفید ہے۔
پیٹ میں اپھارہ،قبض ،گیس یہاں تک کہ السر کےمراض میں بھی گنے کا رس بہت مفید ہے۔
محنت طلب کام کرنے کے بعد ایک گلاس گنے کا رس پینے سے ساری جسمانی تھکن دور ہو جاتی ہے۔
جسم میں ٹھنڈک کا احساس پیدا کرتا ہے،پیاس کی شدت کو کم کرتا ہےاوردل و دماغ کو فرحت بخشتا ہے۔
دبلے پتلے حضرات کیلئے گنے کا رس بہت مفید ہے اس کے باقاعدہ استعمال سے کمزوری دورہوجاتی ہے اورجسم فربہ اور صحت مند ہو جاتا ہے۔