21/10/2025
پیشاب کی نالی کے انفیکشن سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
میرے پاس بہت سی خواتین ایسی اتی ہیں جو یا میڈیکل فیلڈ میں کام کر رہی ہیں یا پھر ملازمت پیشہ ہیں۔ایسی خواتین اکثر اس لیے کم پانی پیتی ہیں کہ انہیں بار بار واش روم نہ جانا پڑے ۔جب انہیں پیاس لگتی ہے تو وہ پانی کی
بجائے میٹھے مشروبات پی لیتی ہیں۔
تو ایسی خواتین کو خود کو ہائیڈریٹ رکھنا چاہیے
میٹھے مشروبات نہیں بلکہ سادہ پانی اور لیموں پانی کا استعمال کریں ۔کیونکہ پیاس لگنے پر جب میٹھے مشروبات کا استعمال کیا جاتا ہے تو وہ سیدھے اپ کی پیشاب کی کی نالی اور گردوں کو نقصان پہنچاتے ہیں
۔ اپنے کام کی جگہ پہ پتہ کریں کہ وہاں صفائی کیسے ممکن
بنائی جا سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے اپ ہم سے رابطہ کریں