Dr.Masood Ayurveda

Dr.Masood Ayurveda All Products Formulated By
Prof. Faculty member at University of Sargodha, Pakistan
(1)

Dr-Masood Afzal
PhD Natural Products Organic Chemistry, I.R.S.I.P, School of Pharmaceutical Sciences, University of Bristol (UK),ACIT (UK)
M.Ed,SDIE (NUML)
Ex.

06/10/2025

اجکل کے لئے صدیوں پرانا مگر انتہائی کارگر فارمولا ۔
گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے علاج کا آرگینک تیل گھر میں خود بنایں

06/10/2025

Tarqa Tv ka Feedback About Dr Masood Ayurveda

05/10/2025

بے شک شفاء دینے والی ذات اللہ ہے۔ہمارے ایک اور کسٹمر کا فیڈ بیک سنیں۔

آئل اور سپرے کا کمالیہ ہمارے کسٹمر (قاضی شہاب الرحمن صاحب ) بنوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ انکے یہ رزلٹس 60 سال کی عمر میں آئل ...
04/10/2025

آئل اور سپرے کا کمال
یہ ہمارے کسٹمر (قاضی شہاب الرحمن صاحب ) بنوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
انکے یہ رزلٹس 60 سال کی عمر میں آئل اور سپرے کے 20 دن کے استعمال سے ہیں۔
اسی طرح ہم اپکو انکے رزلٹس تقریباً 1 مہینے بعد بھی دکھائے گے۔ اگر چہ اس عمر میں ہم ہماری پروڈکٹس کا استعمال تجویز نہیں کرتے ہیں کیونکہ انسان کی صحت ری گروتھ کو سپورٹ نہیں لیکن اس کسٹمر نے اپنی zimaہ داری پر استعمال کیا اور ماشاءاللہ ریزلٹس آپکے سامنے ہیں ۔ بالوں کا کالا بھی تیز ہو رہا ہے ۔ بے شک شفاء دینے والی ذات اللہ ہے۔

03/10/2025

گنجے پن والے لوگوں کے لیے معلوماتی ویڈیو۔
آرڈر کرنے کے لیے 03707341366

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Sher Taj, Wajid Afridi, Shaukat Ullah, Mansoor A...
01/10/2025

Shout out to my newest followers!

Excited to have you onboard!

Muhammad Sher Taj, Wajid Afridi, Shaukat Ullah, Mansoor Ahmad Khattak, Sikandar Khan, Amir Khan, Ilyas Khan, Shahzad Khan, Rj Ali Ahmed Khan, Noor Khan, Qammar Ayoub, Irshad Ahmad, Sadeeq Ullah, AR Maa NI, Shrif Khan, Imdadulhaq Imdad, Sohail Jutt, Ghulam Subhani, Azam Khaksar, Mazhar Saleem, Shah Hussain, Wahid Khan, M Mqsood Khan, Majid Iqball, Wali Muhammad Wazir, Mohammad Arif, Wasidullah Khan, G M Soomro, Rahid Rahid Bacha Bacha, Abd Ullah Khan, Namatullah Ahmadzi, Gulsamad Khan, Saeed Nawaz Ktk, Ishtiaq Ahmad, Ishtiaq Ayub, Shaukat Ali, Shahbaz Arif Kamboh, Peer Syed Azeem, Jamaluddin Noori, Malaika Qibad Ali Ali, Abdul Haq, Umar Saeed, Liaqat Ali, Shakir Uzair, S Adeel, Idrees Khan Safi, Nazir Wazir, حاجی رفیع الله نقیب, Haya Khan Shinwari, Sujjad Khan

20/09/2025

لونگ کا پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد ۔ پچھلے سال واٹس ایپ گروپ کے لئے بنائی گئی ایک ویڈیو ۔اسکو دیکھیں ، دوسروں کے ساتھ شئیر کریں اور عمل بھی کریں ۔
جزاکﷲ

انڈہ اُبالنے کا سائنسی رازاگر انڈے کو زیادہ دیر تک یا زیادہ درجہ حرارت پر اُبالا جائے تو انڈے کی سفیدی میں موجود سلفر او...
19/09/2025

انڈہ اُبالنے کا سائنسی راز

اگر انڈے کو زیادہ دیر تک یا زیادہ درجہ حرارت پر اُبالا جائے تو انڈے کی سفیدی میں موجود سلفر اور زَردی میں موجود آئرن آپس میں ری ایکشن کرکے فیرس سلفائیڈ بناتے ہیں، جس کی وجہ سے زَردی کا رنگ ہرا سا دکھائی دینے لگتا ہے۔

اس عمل کو ڈی نیچوریشن (Denaturation) کہا جاتا ہے اور یہ بالکل نارمل ہے۔

🔸 اہم بات:
فیرس سلفائیڈ ہماری صحت کے لیے بالکل نقصان دہ نہیں۔ یہ وہی آئرن ہے جو ہم عام طور پر آئرن سپلیمنٹس کی شکل میں استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے ایسے انڈے کھانے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ ✅


18/09/2025
ڈاکٹر مسعود آیورویدا کا آرگینک ہیئر آئل کے رزلٹ الحمدللہ۔مزید معلومات کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں 03707341366        ...
17/09/2025

ڈاکٹر مسعود آیورویدا کا آرگینک ہیئر آئل کے رزلٹ الحمدللہ۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں
03707341366

جڑی بوٹیوں کی دنیا میں لیمن گراس (Lemongrass) ایک مشہور اور مفید پودا ہے جو اپنی خوشبو اور بے شمار طبی فوائد کی وجہ سے ج...
12/09/2025

جڑی بوٹیوں کی دنیا میں لیمن گراس
(Lemongrass) ایک مشہور اور مفید پودا ہے جو اپنی خوشبو اور بے شمار طبی فوائد کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اس کا botanical نام Cymbopogon citratus ہے اور یہ Poaceae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ پودا بنیادی طور پر جنوب مشرقی ایشیا کا رہنے والا ہے لیکن اب دنیا بھر میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ اسے اردو میں لیمن گراس یا روغن لیمن گراس (تیل کے حوالے سے) کہا جاتا ہے۔

لیمن گراس میں موجود bioactive مرکبات جیسے citral, limonene, اور geraniol اسے صحت کے لیے بہت مفید بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی بیکٹیریل، اینٹی فنگل، اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

لیمن گراس کے فوائد:

1. ہاضمے کے مسائل کے لیے مفید:
لیمن گراس کا تیل اور چائے پیٹ کے ulcers، متلی، اور دستوں جیسی شکایات کو دور کرنے میں مددگار ہے۔ یہ ہاضمے کے نظام کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
2. کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کا کنٹرول:
لیمن گراس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس خراب کولیسٹرول (LDL) اور triglyceride کی سطح کو کم کرتے ہیں، جس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
3. درد اور سوزش میں آرام:
لیمن گراس میں myrcene اور citral جیسے مرکبات پائے جاتے ہیں، جو درد اور سوزش کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ سر درد، پٹھوں کے درد، اور گٹھیا کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔
4. جِلد اور بالوں کے لیے مفید:
لیمن گراس کے تیل کو جلد پر لگانے سے زخم جلد بھرتے ہیں، اور یہ fungal infections جیسے athlete's foot اور خسرے (dandruff) کے خلاف بھی مؤثر ہے۔
5. ذہنی تناؤ اور بے چینی میں کمی:
لیمن گراس کی خوشبو اور چائے پینے سے ذہنی سکون ملتا ہے، اور یہ نیند لانے میں بھی مددگار ہے۔

لیمن گراس کے استعمال:

· چائے: لیمن گراس کی چائے بنانے کے لیے اس کے تازہ یا سوکھے پتوں کو پانی میں ابال کر استعمال کیا جاتا ہے۔
· تیل: لیمن گراس کے تیل کو جلد پر لگایا جاتا ہے یا پھر اسے aroma therapy میں استعمال کیا جاتا ہے۔
· کھانے میں: لیمن گراس کو کھانوں میں ذائقہ اور خوشبو بڑھانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر ایشیائی کھانوں میں۔

احتیاطی تدابیر:

لیمن گراس عام طور پر محفوظ ہے، لیکن حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں، اور heart, liver یا kidney کے مریض اسے استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اس کے علاوہ، لیمن گراس کے تیل کو براہِ راست جلد پر لگانے سے پہلے patch test کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ جلد میں irritation پیدا کر سکتا ہے۔

لیمن گراس ایک قدرتی تحفہ ہے جو صحت اور تندرستی کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ اسے اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا کر آپ بھی اس کے مثاثرات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
شکریہ۔
دعا گو
پروفیسر ڈاکٹر مسعود افضل

11/09/2025

کل کی ویڈیو کے نیچھے ایک کمینٹ کا جواب ۔ کھانا کھانے کے بعد بہترین ہاضمہ کے لئے کیا چیز ضروری ہے ؟

Address

Village& P/O Bada Mir Abbas Khan, Mandan
Dera Ismail Khan
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Masood Ayurveda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram