14/04/2026
🎙️ خوشخبری! کٹے ہوئے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کے لیے فری علاج کیمپ!
پشاور سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم آئے گی،
جن کی سرپرستی ڈاکٹر فہیم اللہ، انچارج ٹیم، سی پلاسٹک اینڈ برن سنٹر کریں گی۔
📅 17 اور 18 اپریل
🕙 صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 ڈاکٹر منصور احمد کلینک، ڈیرہ اسماعیل خان
✅ فری چیک اپ اور ماہر ڈاکٹروں کی رہنمائی
📞 ابھی کال کریں: 0311 9807690