D.I.Khan Clinics

D.I.Khan Clinics پاکستان کے تمام سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے نمبر بکنگ اور معلومات کیلئے اس پیج پر رابطہ کریں

16/02/2024
08/06/2023

Agar Ap Logo Ko D I khan Me kesi bhi Doctors ki Appointment Chaheya To Hamare Es Page Pe Rabta Kare... Thank You

Home

میں 11 جون بروز اتوار دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک مصباح انٹر نیشنل ہستال میں مریضوں کا معائنہ کروں گا۔
07/06/2023

میں 11 جون بروز اتوار دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک مصباح انٹر نیشنل ہستال میں مریضوں کا معائنہ کروں گا۔

کنسلٹنٹ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن سپیشلٹی رجسٹرار مفتی محمود ہسپتال گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان ڈاکٹر آفتاب حسین م...
06/03/2023

کنسلٹنٹ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
سپیشلٹی رجسٹرار مفتی محمود ہسپتال
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان
ڈاکٹر آفتاب حسین مروت
کلینک شفاء علی ہسپتال بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان

Meet the most talented urologistAssistant Professor (Urology)MTI Gomal Medical College D.I.KhanDr. Ejaz Ur Rehman Clinic...
06/03/2023

Meet the most talented urologist
Assistant Professor (Urology)
MTI Gomal Medical College D.I.Khan
Dr. Ejaz Ur Rehman
Clinic: Hafiz Poly Clinic opposite Trama Centre D.I.Khan

بچے کا سر بنانے کے لئے سخت چیز پر رکھنے کی وجہ سے ulcer بن گیا خدارا یہ سر بنانے والے کام۔ چھوڑ دیں ، صرف اتنا کریں کے ب...
19/02/2023

بچے کا سر بنانے کے لئے سخت چیز پر رکھنے کی وجہ سے ulcer بن گیا

خدارا یہ سر بنانے والے کام۔ چھوڑ دیں ، صرف اتنا کریں کے بچہ زیادہ در ایک۔ ہی سائیڈ پر نہ رکھے سر تھوڑی تھوڑی وقفہ سے تبدیل کرتے رہیں

18/02/2023

شب معراج ❤

11/02/2023


08/02/2023

ایک بار درود شریف پڑھ کر میرے ابو جان کیلئے دعا کرے اللہ پاک بخشش کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا ہو۔ آمین
ان للہ وان الیہ راجعون

07/02/2023



MBBS, Ms {Psych} St. Petersburg
Former Psychiatry and Hospital D.I.Khan.
Clinic: Hayat Medical Complex Opposite Old TB Hospital D.I.Khan
Contact: 0334-7620911

06/02/2023

ایک ہنستا بستا ملک اجڑ گیا اللہ پاک رحم فرمائے




ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ۔۔اموات کا سلسلہ جاری۔۔غیر سرکاری ذرائع کے مطابق 1700 جبکہ سرکاری ذرائع کے مطابق 1300 افرا...
06/02/2023

ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ۔۔اموات کا سلسلہ جاری۔۔غیر سرکاری ذرائع کے مطابق 1700 جبکہ سرکاری ذرائع کے مطابق 1300 افراد اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں۔اور ہزاروں ملبے تلے دبے ہیں۔۔😔

 2 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد  جسکا تمام کریڈٹ فیکلٹی اور سٹوڈنٹس کو جاتا ہے کہ اتنے کم وقت یہ سب ترتیب دیا
05/02/2023


2 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد

جسکا تمام کریڈٹ فیکلٹی اور سٹوڈنٹس کو جاتا ہے کہ اتنے کم وقت یہ سب ترتیب دیا

" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "بنوں کے معروف و مشہور ڈاکٹر اور بنوں میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، ڈ...
03/02/2023

" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
بنوں کے معروف و مشہور ڈاکٹر اور بنوں میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، ڈاکٹر آنور شاہ اورکزئی ، جو کئی دنوں سے انتہائی سخت بیمار اور پاک امارات ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ، آج زندگی اور موت کے کشمکش میں ، زندگی کی بازی ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے ، نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ، میں ، بروز ہفتہ 4 فروری 2023 ، دوپہر 03:00PM کو آدا کی جائے گی ۔
تمام دوست و آحباب ، ڈاکٹر صاحب کی ایصال ثواب کیلئے درود شریف پڑھ کر دعائیں دیں کہ آللہ جل شانہ مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ، آمین ثمہ آمین ۔ ۔ ۔ 🤲🤲🤲

Address

DHQT Hospital D. I. Khan
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.I.Khan Clinics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category