
04/07/2025
ذکاوت حس
کثرت شہوت,
جنسی جبلت جنس مقابل کی موجودگی میں پیدا ہوتی ہے یا اس کے مظاہرے میں جنسی رجحان, ہیجان پیدا ہونا, احساس کا اُبال جو وقتی طور پر ذہئن پر چھا جاتا ہے ہیجان احساساتی ذہئنی عمل کے ساتھ عضویاتی جسمانی اضطراب ہر عمل کے بعد اس کا ردعمل, ہیجان میں احساس نمایاں پایا جاتا ہے
ج**ع کرنا اگرچہ قدرت کے حکم کی تعمیل میں ہے, وہ بھی حلال,
نباتات میں بھی اجتماع کا موسم اور وقت مقرر ہے اسی طرح حیوانات بھی خاص موسم میں فعل کرتے ہیں, حیوانات وغیرہ قانون قدرت میں بندھے ہوےِ ہیں اور اس فعل کو منشاء قدرت کے مطابق سر انجام دیتے ہیں, لیکن انسان مطلق العنان ہے وہ قدرتی احکام کی چنداں پرواہ نہیں کرتے, ان میں نہ اس کی پابندی ہے اور نہ کوئی حد بندی ہے, جب جی چاہا اس فعل کیلیے آمادہ ہو گئے, بعض حرصی ہر وقت اسی حرص میں مبتلا ہوتے ہیں, اشرف المخلوق کہلانے والے انسان شوق سے دیکھتے ہیں اور زرہ نہین شرماتے
ان کی سوچ حرص میں حرسیت حس تیز ہو جاتی ہے, خوایش نفسانی بے لگام جس کو اطباء کرام ذکاوت حس کا نام دیتے ہیں
اور پھر انسان نامدار کئی قسم کی مردانہ اور دوسری بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں,
ایسے لوگ جو پرہیز گاری کو پس پشت ڈال دیتے ہیں
زکاوت حس میرے خیال میں خواہش نفسانی ہے شہوت پرستی ہے, دیکھ کر مست ہو جاتا ہے دلچسپی لیتا ہے, خوابوں میں مصروف کر دیتی ہے, اور شہوت پرست لوگ عورتوں کو دیکھتے تاکتے رہتے ہیں یا عشقیہ قصے کہانیاں, وڈیو, خیالی صورت شہوانی خیالات کا تصور دماغ میں بیٹھ جاتا ہے, شہوانی تحریک پیدا ہو کر مرکز شہوت میں عصبی پہنچنے پر عضو میں گدگدی و خیزیش پیدا ہونے سے رقت منی یا مذی کا مرض پیدا ہو جاتا ہے پھر دیگر مردانہ اور جسمانی مسائل بڑھ جاتے ہیں
اس مرض سے بچنے کے لیے خیالات کی پاکیزگی شرط ہے,
خواہش نفسانی, شہوانی, خیال فاسدہ, ادنی سی تحریک سے محض حساس خیال سے دیکھنے سے رقت جریان منی مذی ودی , ان سے بچنا چاہیے, جوانوں کی جوانی مردوں کی مردانگی, شباب کی امنگوں اور حوصلوں پر پانی پھرنے والی اور ترقی و ترفع کے ولولوں کو ملیامیٹ کرنے والی خصلت ہے اس وباء سے دور رہیں خود کو بچائیں,
اس کے برے نتائج کا اثر دل و دماغ, جگر, معدہ, گردوں اور آلات تولید پر یکساں پڑتا ہے, اور اکثر اوقات پیاری زندگی سے عاجز آکر موت کو ترجیع دیتا ہے,
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03059074765