
09/05/2025
ایک کالا برٹش لبریڈور (Labrador Retriever) کتا آج شام سے بستی کانچکیاں والی نزد پولیس لائنز ے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو دکھے یا کوئی معلومات ہو۔ درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
منجانب: محمد مہد ھارون
ایک کالا برٹش لبریڈور (Labrador Retriever) کتا آج بروز جمعرات کی رات 10 بجے کے قریب بستی کانچکیاں والی (10سول لائنز) نزد پولیس لائنز سے گھر سے نکلا تھا جبکہ اب تک وہ لاپتہ ہے۔ جس کسی کو دکھے یا کوئی معلومات ہو۔ درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
منجانب: محمد مہد ھارون
Contact: 03339040317
5000/- reward