Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology

Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology Dedicated to helping patients live healthier lives through expert care in Diabetes, Thyroid & Endocrinology.

Providing trusted medical advice, treatment options, and lifestyle guidance to manage hormonal health effectively.

30/04/2026

Normal BP at the clinic doesn’t always mean you’re safe. ⚠️
Dr. Saad Rashid explains the danger of Masked Hypertension.
Blood pressure may appear normal during checkups,
but stay high during daily routine and stress.
Awareness today can prevent serious heart problems tomorrow.

29/04/2026

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں شوگر کا مرض نہیں ہے۔







❗ ایک ٹیسٹ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کے لیے آج ہی چیک اپ کروائیں۔بروقت تشخیص سے بیماری کو ر...
28/04/2026

❗ ایک ٹیسٹ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!

اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کے لیے آج ہی چیک اپ کروائیں۔
بروقت تشخیص سے بیماری کو روکا جا سکتا ہے اور محفوظ زندگی کی ضمانت بھی ملتی ہے۔

📞 0334-5478003
📍 Shifa (Ali) Hospital, First Floor, Room No.15, Near DHQ, D.I. Khan

24/04/2026

دم کرانا یقیناً روحانی سکون دیتا ہے ❤️
لیکن شوگر کنٹرول کرنے کے لیے proper treatment، diet اور lifestyle بہت ضروری ہیں
دونوں ساتھ ہوں تو بہتر ہے… لیکن صرف دم سے شوگر کنٹرول نہیں ہوتی
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو شوگر ہے تو یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں

23/04/2026

شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی؟ شاید مسئلہ دوائی میں نہیں — ناشتے میں ہے۔
پاکستان میں زیادہ تر مریض صبح وہی کھاتے ہیں جو شوگر کو سب سے زیادہ بڑھاتا ہے۔
اس ویڈیو میں میں نے وہ 3 سب سے بڑی غلطیاں بتائی ہیں جو آپ کی دوائی کو بھی بے اثر کر دیتی ہیں۔
👇 بتائیں — کیا آپ بھی یہی کر رہے تھے؟
شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔ betesCare

22/04/2026

آج کے پیشنٹ فیڈبیک میں دیکھیں کیسے ڈائبیٹیز اور سلیپ اپنیا کنٹرول ہونے سے زندگی بہتر ہو گئی
تھکن کم ہوئی، نیند بہتر ہوئی اور شوگر سٹیبل ہو گئی
اس ویڈیو کو سیو کریں اور کسی ضرورت مند تک ضرور شیئر

21/04/2026

موٹاپا صرف وزن نہیں… بیماری ہے

18/04/2026

ہر BP نارمل دکھنے والا BP واقعی نارمل نہیں ہوتا… بعض لوگوں میں کلینک میں BP زیادہ ہوتا ہے (white coat) اور کچھ میں گھر میں زیادہ ہوتا ہے (masked hypertension) مسئلہ یہ ہے کہ دونوں quietly دل اور دماغ کو نقصان دیتے رہتے ہیں اس لیے صرف ایک reading پر rely نہ کریں مختلف اوقات میں BP چیک کریں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو BP ہے تو یہ پوسٹ لازمی شیئر کریں کیونکہ یہ معلومات کسی کی جان بچا سکتی ہے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category