Medical Clinic i.e General Practitioner and Medicine Store. . . Dr.Muhammad Ihsan
MBBS
Medical Officer
29/10/2020
Sanofi medicine bycott
Nawaz Pharmacy
28/07/2020
شکر الحمداللہ، اللہ کے فضل وکرم سے نواز میڈیکل کلینک میں کلینکل لیبارٹری کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں ہر قسم کے ٹیسٹ جدید مشینری کے ذریعے کیے جاتے ہیں۔
13/07/2020
08/07/2020
خوشخبری !
نواز میڈیکل کلینک اینڈ فارمیسی فضل واحد مارکیٹ کو ٹو کے طرف سے اہل آلاڈھنڈ ڈھیری کے عوام کیلئے بروز اتوار بتاریخ 12 جولائی 2020 فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا ھے۔انشااللہ
جسں میں شوگر ،بلڈ پریشر ،معدہ،اور یرقان کے مریضوں کی مفت معائنہ کیا جائے گا۔
نوٹ۔ادویات اور تشخیص بلکل مفت ہونگے
وقت۔صبحِ 09 بجے سے 12 بجے دوپہر۔
#0346 9448118
07/06/2020
خوشخبری
تمام ادویات ڈاکٹر کے مشورہ سے حاصل کریں۔
07/06/2020
کرونا Covid 19,اورفلو میں فرق۔
کرونا
ا۔بخار ۲۔خشک کانسی۳۔تھکاوٹ ۔سانس لینے میں تکلیف
فلو
۱بخار ۲۔خشک کانسی ۳۔گلے میں خراش ۴۔ناک کا بہنا ۵۔سر درد ۶۔پٹھوں جوڑوں میں درد
نواز میڈیکل کلینک۔
06/06/2020
By the grace of Allah we opened a medical clinic under the supervision of Dr Muhammad Ihsan for the welfare and convenience of people of Alladand dehri in koto farsh.
Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Medical Clinic & Pharmacy Alladhand Dheri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.