Usama Homoeo Clinic & Store

Usama Homoeo Clinic & Store we are providing you a better services & facilities we are providing you a better facilities & services

13/04/2026

Acid Sulf 30 کی مخصوص علامات:

· سینے میں جلن (Heartburn) اور تیزابیت
· بدہضمی، اپھارہ
· کھانے کے بعد شدید کمزوری
· جلد پر پھوڑے، پھنسیاں، خارش
· منہ کے چھالے (Mouth Ulcers)
· چڑچڑاپن اور ذہنی تھکاوٹ
پوسٹ علمی معلومات کے لیے ھے۔مریض ڈاکڑ کے مشورے کے بغیر دوا مت استعمال کریں

08/01/2026

Essential Tremor (ہاتھوں/جسم کے رعشے) ایگرکس نٹرام (Agaricus Muscarius)

· خاص نشان: جسم کے مختلف حصوں میں کپکپاہٹ، جھٹکے، خاص طور پر ہاتھوں کا کانپنا جو ارادی حرکت (جیسے قلم پکڑنا، کھانا کھانا) سے بدتر ہو جاتا ہے۔
· دیگر علامات: جلد میں سنسناہٹ یا جَلن، دماغی تھکاوٹ کے ساتھ رعشہ، ٹھنڈے موسم میں بہتری۔

2. جلسیمیئم (Gelsemium Sempervirens)

· خاص نشان: گھبراہٹ، جذباتی دباؤ، یا کوئی اہم واقعہ (جیسے امتحان، تقریر) سے رعشہ شروع ہو یا بڑھ جائے۔
· دیگر علامات: جسم بھاری، کمزوری، چلنے میں لڑکھڑاہٹ، ڈر لگنا، رعشہ آرام کرنے سے بہتر ہو۔

3. مارکوریئس (Mercurius Solubilis/Vivus)

· خاص نشان: رعشہ جو ارتکاز یا نئی مہارت سیکھنے کی کوشش کرتے وقت بڑھ جاتا ہے۔
· دیگر علامات: ضرورت سے زیادہ پسینہ آنا (جو حالت کو بہتر نہ کرے)، بے چینی، کمزور
یادداشت، گرمی یا سردی دونوں سے تکلیف۔

"یہ پوسٹ علمی معلومات کے لیے ہے
علاج کے لیئے کسی مستند ھومیو ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ استعمال کریں ۔

08/01/2026
07/01/2026

اسامہ ھومیو کلینک ڈھڈیال چکوال
ھومیو ڈاکٹر انیس الرحمن
03335914772
ہائی بلڈ پریشر کے لیے ہومیوپیتھک ادویات
Glonine: اچانک بلڈ پریشر میں اضافہ، سر میں شدید دھڑکن
Belladonna: سرخ چہرہ، تیز سر درد، گھبراہٹ
Baryta Mur: عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر، شریانوں کی سختی
Nux Vomica: ذہنی دباؤ، غصہ، چڑچڑاپن کے ساتھ بلڈ پریشر
Crataegus: دل کی کمزوری، تیز یا بے ترتیب دل کی دھڑکن
یہ پوسٹ علمی معلومات کےلئے ھے دوا کا استعمال کسی مستند ھومیو ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں

06/01/2026

🌿 **اسامہ ہومیو کلینک ڈھڈیال** 🌿
👨‍⚕️ **ہومیو ڈاکٹر انیس الرحمن**
📞 رابطہ نمبر: [03335914772]

✨ **Ashwagandha Qکی مخصوص علامات** ✨

1️⃣ **ذہنی و جسمانی تھکن**
• دماغی کمزوری
• پڑھائی/کام میں دل نہ لگنا
• ہمیشہ تھکاوٹ محسوس ہونا

2️⃣ **نیند کی خرابی**
• بے خوابی (Insomnia)
• رات کو بار بار جاگنا
• ڈراؤنے خواب آنا

3️⃣ **جنسی کمزوری**
• مردانہ طاقت میں کمی
• تولیدی اعضاء کی کمزوری
• جلد انزال

4️⃣ **اعصابی دباؤ**
• گھبراہٹ اور بے چینی
• چڑچڑا پن
• موڈ اچانک تبدیل ہونا

5️⃣ **عضلاتی کمزوری**
• کمر درد
• پٹھوں میں کھچاؤ
• جسمانی لرزش

جلدی مسائل
21/12/2025

جلدی مسائل

اسامہ ہومیو کلینک
23/10/2025

اسامہ ہومیو کلینک

ہرنیا کی اقسام
23/10/2025

ہرنیا کی اقسام

Address

Dhudial

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Homoeo Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usama Homoeo Clinic & Store:

Share

Category