04/01/2021
شاہ خالد ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے غریب پرور ویلفیئر سوسائٹی بھون کو رقم ادا کی گئ ۔ جس سے ایک غریب اور نادار بچی جس کی عمر 12 سال ہے جو چل نہیں سکتی نہ بول سکتی ہے معذور ہے اس کا ڈاکٹر سے چیک اپ اور دوائی لے کر دی گی ڈاکٹر نے ایک مونٹھ کی دوائی دی ہے اگلے چیک اپ میں سب ٹیسٹ کرے گا اس کا باپ مزدور ہے
جن لوگوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا اللہ پاک ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے آمین ۔
ہم چاہتے ہے کہ لوگو کے سوچنے کا انداز بدلے ۔۔ ہر طرف آسانیاں اور مسکراہٹیں ہوں ۔۔ ہم اپنی آخری سانس تک ہار نہیں مانے گے ۔۔ مجھے یقین ہے ایک دن لوگ بدلیں گے ۔۔ بس کوشش کرنا نہ چھوڑو ۔۔ اپنے حوصلے بلند رکھو اور روشنی بنو۔