Dr Muhammd Ali Ch

Dr Muhammd Ali Ch Provide latest information, Entertainment and travelling.

16/08/2025

*🚨‏مینگورہ سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، پانی گھروں اور ہوٹلوں میں داخل ہو گیا
اللہ تعالی سب کو محفوظ رکھے اور قدرتی افات سے بچائے

14/08/2025

*پاکستان خُدا کے رازوں میں سے اِک راز ہے*
*اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے*
*وہ یہاں سے یورپ، امریکہ، آسٹریلیا یا عرب ممالک نکل جاتا ہے۔

12/08/2025
11/08/2025

محسن نقوی کے خلاف علما کا احتجاج
اسلام آباد میں گرائی گئی مسجد کو علما نے دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

*𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢

08/08/2025

پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا، پاک پتن میں پولیس کا نفری کے ہمراہ خاتون پر تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی،گھر سے نِکلوانے کے لیے سُسرال نے پولیس سے تشدد کروایا،خاتون۔۔۔!!!

05/08/2025

جرم کیا ہے تو ضرور گرفتار کریں مگر سر عام تشدد سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے اس طرح معاشرے میں نفرت پیدا ہوتی ہے آئی جی پنجاب اور متعلقہ افسران کو اس ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے اس طرح کا سر عام تشدد والا کلچر ختم ہونا چاہئے

*سکھر میں ڈنڈے پر جھنڈا لگانے کیلئے 99 لاکھ 98 ہزار روپے کا ٹینڈر دیا گیا*
05/08/2025

*سکھر میں ڈنڈے پر جھنڈا لگانے کیلئے 99 لاکھ 98 ہزار روپے کا ٹینڈر دیا گیا*

قدیر خان غائبفاطمہ جناح غائباور اب قائد اعظم بھی غائب9مئی کے ڈرامے میں جناح ہاؤس حملے کا درد ایسا تھا کہ جناح کا نام لے ...
05/08/2025

قدیر خان غائب
فاطمہ جناح غائب
اور اب قائد اعظم بھی غائب

9مئی کے ڈرامے میں جناح ہاؤس حملے کا درد ایسا تھا کہ جناح کا نام لے لے کر بے حرمتی کا چورن بیچتے تھے اور یہاں جناح کو ہی غائب کر دیا
اب کوئی محب وطن نہیں؟؟؟

02/08/2025

ماہی چوک میں 5 پولیس جوانوں کی شہادت کا معاملہ
کچے کے خطرناک اندھڑ گینگ کے سرغنہ تنویر اندھڑ نے ذمہ داری قبول کر لی

چوک ظاہرپیر میں جشن آزادی کا بینر آویزاں مگر  قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر غائبمیونسپل کمیٹی ظاہرپیر گڈ ورک
02/08/2025

چوک ظاہرپیر میں جشن آزادی کا بینر آویزاں مگر قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر غائب
میونسپل کمیٹی ظاہرپیر گڈ ورک

بے روزگاری کی انتہا ایف بی آر کی ٹوٹل سیٹس: 1697، اور اس پہ 1927295 ایپلیکیشنز ہو گئیں ، جبکہ ابھی اپلائی کے لیے 13 دن ب...
02/08/2025

بے روزگاری کی انتہا
ایف بی آر کی ٹوٹل سیٹس: 1697، اور اس پہ 1927295 ایپلیکیشنز ہو گئیں ، جبکہ ابھی اپلائی کے لیے 13 دن باقی ہے 😲

مولویوں کے ملک کا سستا اور تیز ترین انصاف افغانستان مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گ...
01/08/2025

مولویوں کے ملک کا سستا اور تیز ترین انصاف

افغانستان مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا،اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائیگی،یہ سزا بچی کے ساتھ پوری قوم دیکھے گی۔
نہ وکیلوں کی فیس نہ عدالتوں کے چکر،
فور۔ی اور سستا انصاف. سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں سارے کیس میں مغوی لڑکی کے لواحقین کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا۔۔
ثابت ہوا کہ معاشرے سے جرائم کے خاتمے اور انصاف قائم کرنے کے لیے تھانہ کچہری کی کاغذی کاروائی یا ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں صرف کام کرنے کی نیت ہونی چاہیۓ۔۔. ✍️

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammd Ali Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammd Ali Ch:

Share

Category