Ijaz Hospital Dinga

Ijaz Hospital Dinga Ijaz hospital is a multi speciality hospital in fawara chowk dinga.we have surgical gynae dental orthopaedic medical specialists serving here.

19/02/2022

Female staff (Trained/ Untrained) urgrntly Required in Ijaz Hospital Dinga.
Contact: 03004520575

Good news for all citizens.
29/09/2021

Good news for all citizens.

12/09/2021
InshaAllah.From 17th August.Daily in Ijaz Hospital Fawara chowk Dinga.
16/08/2021

InshaAllah.
From 17th August.
Daily in Ijaz Hospital
Fawara chowk Dinga.

فری گائنی کیمپماہر امراض نسواں, ڈاکٹر ساجدہ اعجاز کی زیر نگرانیانشااللہ سوموار 7 ستمبر سے جمعہ 11 ستمبر تکروزانہ صبح 9.3...
05/09/2020

فری گائنی کیمپ
ماہر امراض نسواں, ڈاکٹر ساجدہ اعجاز کی زیر نگرانی
انشااللہ سوموار 7 ستمبر سے جمعہ 11 ستمبر تک
روزانہ صبح 9.30 سے دن 2 بجے تک تمام مریضوں کا چیک اپ, الٹراساونڈ بالکل فری ہو گا.
کیمپ کے مریضوں کے لیے لیبارٹری ٹیسٹس میں 30 فیصد خصوصی ڈسکاونٹ ہو گی.
اعجاز ہسپتال, فوارہ چوک ڈنگہ
0537 402100.

فری فزیو تھراپی کیمپہر قسم کے فزیو تھراپی کے علاج کی سہولت.کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے فری چیک اپ اور علاج کروائیں.
10/08/2020

فری فزیو تھراپی کیمپ
ہر قسم کے فزیو تھراپی کے علاج کی سہولت.
کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے فری چیک اپ اور علاج کروائیں.

26/07/2020

چینی کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟
اس سے کیا کیا بیماریاں ہو سکتی ہیں؟
ڈاکٹر کاشف اعجاز
ماہر امراض دل, میڈیکل سپیشلسٹ
اعجاز ہسپتال ڈنگہ

20/07/2020

بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماریوں کی تشخییص کیسے کی جائے؟
ہارٹ اٹیک, فالج اور گردوں کی بیماری سے کیسے بچا جائے؟
ان امراض کی آگہی کے متعلق چند ضروری باتیں..
ڈاکٹر کاشف اعجاز
میڈیکل و ہارٹ سپیشلسٹ
اعجاز ہسپتال, ڈنگہ.
کارڈیالوجی رجسٹرار
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی.

فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ.اعجاز ہسپتال ڈنگہ.لیڈی فزیو تھیراپسٹ ڈاکٹر سے علاج کی سہولت بھی موجود ہے..جدید مشینری کے ساتھ علاق...
14/07/2020

فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ.
اعجاز ہسپتال ڈنگہ.
لیڈی فزیو تھیراپسٹ ڈاکٹر سے علاج کی سہولت بھی موجود ہے..
جدید مشینری کے ساتھ علاقے بھر کی خواتین کے لیے ہر قسم کی فزیوتھراپی کی سہولت.

ڈاکٹر کاشف اعجازماہر امراض دل, میڈیکل سپیشلسٹ.ہر سوموار اور منگلصبح 10 سے دن 2 بجےاعجاز ہسپتال ڈنگہ میں مریضوں کا چیک اپ...
13/07/2020

ڈاکٹر کاشف اعجاز
ماہر امراض دل, میڈیکل سپیشلسٹ.
ہر سوموار اور منگل
صبح 10 سے دن 2 بجے
اعجاز ہسپتال ڈنگہ میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے.

ڈنگہ کے رہائشیوں کے لیے بڑی سہولت .ہر قسم کے بلڈ اور یورین ٹیسٹ کروانے کے لیے گھر سے سیمپل لینے کی سہولت کا آغاذ...بغیر ...
01/07/2020

ڈنگہ کے رہائشیوں کے لیے بڑی سہولت .
ہر قسم کے بلڈ اور یورین ٹیسٹ کروانے کے لیے گھر سے سیمپل لینے کی سہولت کا آغاذ...بغیر کسی بھی اضافی چارجز کے.
چغتائی,شوکت خانم کے ہر قسم کے ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے.
کرونا ایّٹی باڈی ٹیسٹ اور کرونا پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے.
صبح 9 سے شام 7 بجے تک.
ٹیسٹ کروانے کے لیے ان نمبرز پہ رابطہ کریں.
03005481374
03106459646

19/06/2020

Corona test and corona antibody test facility available at Ijaz Hospital Dinga.
Contact 03106459646
For tests.

05/06/2020

کرونا سے متاثرہ وہ اشخاص جنھوں نے گھر پر آئی سولیشن اختیار کر رکھی ہے ۔ ان کے ساتھ رہنے والے اہلخانہ کے لیے ضروری ہدایات

1-گھر کے فقط ایک فرد کا تعین کیا جائے جو کرونا سے متاثرہ فیملی ممبر کے کمرے میں داخل ہو سکے ۔ بہتر ہوگا کہ کسی ایسے فرد کا انتخاب کیا جائے جو جوان اور صحت مند ہو اور جسے کوئی بیماری نہ ہو۔

2- گھر میں مہمانوں کے آنے پر مکمل پابندی لگا دیں

3- کچن ،باتھ روم کا ہوادار ہونا بے حد ضروری ہے -

4- متاثرہ شخص کے کمرے میں داخل ہونے سے پہلے منہ اور ناک کو فیس ماسک سے ڈھانپ لیں ۔ جب آپ نے فیس ماسک پہن رکھا ہو تو اسے ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔

5- متاثرہ شخص کے کمرے کی کسی چیز کو ہاتھ لگانے سے پہلے ڈسپوزایبل گلوز کا استعمال کرنا لازمی ہے-

6- متاثرہ شخص کے تھوک، بلغم، سے جتنا ممکن ہو خود کو دور رکھیں۔ اس شخص کی منہ اور سانس کی نالی سے خارج ہونے والی رطوبتیں آپ کے جسم کے کسی حصے سے نہ لگ پائیں۔

7- متاثرہ شخص کے کمرے سے نکلنے کے فورا بعد اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی کی مدد سے کم از کم بیس سیکنڈ کے لیے اچھی طرح دھو لیں۔ سینی ٹائزر کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

8- متاثرہ شخص کے کمرے کی دن بھر میں کم از کم ا یک بار کسی جراثیم کش محلول سے صفائی لازمی ہونی چاہیے۔ صاف کی جانی والی چیزوں میں دروازے کے ہینڈل، لائٹ کے بٹن، ٹوائیلٹ اینڈ باتھ روم، فرنیچر، بیڈ، سائیڈ ٹیبلز و دیگر شامل ہیں۔

9- صفائی کے لیے بلیچ ،صابن یا پھر ایسے سینیٹائیزر کا استعمال کیا جاسکتا ہے جس میں ستر فیصد الکوحل شامل ہو۔

10- کمرے کی صفائی کے دوران ایپرن اور گلوز کا استعمال لازمی ہے-

11- متاثرہ شخص کے زیر استعمال رہنے والی لانڈری کو کمرے میں الگ سے رکھنا چاہیے۔متاثرہ شخص کے زیر استعمال بیڈ شیٹس اور کپڑوں کو دیگر گھر والوں کی لانڈری کے ساتھ نہ دھویا جائے۔

12- متاثرہ شخص کی لانڈری کو گرم پانی اور صابن سے دھویا جائے۔
13- متاثرہ شخص کے زیر استعمال گلوز،ٹشو پیپرز،ماسکس،اور دیگر اشیا کو کمرے سے باہر نکالتے وقت کسی شاپر میں ڈال کر اچھی طرح سیلڈ کرلیا جائے۔

14- متاثرہ شخص کے کھانے پینے کے برتن علیحدہ کردیے جائیں۔ برتنوں کی دھلائی گرم پانی اور صابن سے کی جاسکتی ہے مگر ڈسپوزایبل برتنوں کا استعمال زیادہ بہتر ہے
15- تمام گھر والے بار بار اپنے ہاتھوں کو دھوتے رہیں ۔ اور اپنی صفائی کا بھرپور خیال رکھیں۔

10/05/2020

ڈینٹل سرجن
ڈاکٹر یاسر اعجاز
رمضان ٹائمنگ:دن 3 بجے سے شام 6 بجے
رات 8 بجے سے 9 بجے.
انشااللہ.

ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
21/04/2020

ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

Address

Fawara Chowk
Dinga
50280

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

0092537402100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Hospital Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category