20/08/2023
السلام علیکم
ایسی ادویات جن کی خام شکل (ڈرگ) ہمیں گردونواح میں دستیاب ہو ، ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ وہ ہم خود تیار کریں۔ اسی سلسلے میں اس وقت تین ادویات تیاری کے مراحل میں ہیں۔ پہلے نمبر پہ Carduus Marinus ہے ، دوسری دوا Azadirachta Indica اور تیسری Eucalyptus ہے۔