Al Shifa Dawa Khana- الشفاء دواخانہ

Al Shifa Dawa Khana- الشفاء دواخانہ ہمارے ہاں تمام مردانہ و زنانہ بیماریوں اور خاص طور پر د?

24/10/2024

*دبلے پتلے جسم کا مکمل علاج*

کیا آپ بھی دبلے پتلے اور کمزور جسم کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اور لوگ آپ کو دبلا پتلا اور کمزور سا دیکھ کر مذاق اڑاتے ہیں۔ تو اب اس بات کی پریشانی لینا چھوڑ دیں وزن اور بھوک بڑھانے کے لیے بہترین ٹانک.
بعض دفعہ ہم سوچتے ہیں کہ ہم کھانا بھی کھاتے ہیں خوراک بھی اچھی کھاتے ہیں لیکن پھر بھی دبلے پتلے اور کمزور۔۔۔ آخر کیوں؟
صحت مند رہنے کے لیے 1500 سے 1800 کیلوریز کی روزانہ کی بنیاد پر ضرورت ہوتی ہے۔
مارکیٹ سے طرح طرح کی ادویات استعمال کرنے والے حضرات ہمیشہ صحت مند نہیں رہتے اور ایسی ادویات کے بہت سے سائیڈ ایفیکٹس بھی ہوتے ہیں۔جس سے اکثر نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی خوبصورتی کا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔
جبکہ ہربل اور قدرتی جڑی بوٹیاں استعمال کرنے والے حضرات ہمیشہ صحت مند اور توانا رہتے ہیں۔
*اکثیر سفوف انرجی ٹانک* سے وزن بڑھائیں اور کمزور جسم کو مضبوط اور طاقتور بنائیں۔ خواتین اور مرد حضرات کے لیے یکساں مفید
*الشفا دواخانہ حکیم عبدالستار ایف ٹی جے*
0303-7001072
ایڈریس؛ منڈی احمد آباد (اوکاڑہ)

22/08/2024

اپینڈکس

اپینڈکس آنت کا درد ہے اس میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ اپینڈکس ایک چھوٹی سی نالی ہے جو بڑی اور چھوٹی آنت کے جوڑ پر پیٹ کے پچھلے حصے میں کولے کی ہڈی کے قریب ہوتی ہے۔ جس کی لمبائی تقریبا 14 انچ 8 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔

دنیا کے 5 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں۔ یہ مرض زندگی کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے۔
اپینڈکس کی وجہ سے پیٹ میں درد ہوتا ہے ناف کے نچلے حصے میں شدید درد، جلن، گیس اور سوزش ہوتی ہے۔ قے اور متلی بھی ہوتی ہے قبض اور پیشاب میں ریاح اور پیشاب کی نالی میں درد ہوتا ہے۔ اگر اپینڈکس پھٹ جائے تو زیادہ خطرناک ہوتی ہے اور جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

اگر اپینڈکس کا درد ہو تو اللہ کے فضل سے ایک ہی خوراک سے مریض صحت یاب ہو جائے گا وہ بھی بغیر کسی آپریشن کے۔۔۔
الشفا دواخانہ حکیم عبدالستار ایف ٹی جے
0303-7001072
ایڈریس؛ منڈی احمد آباد (اوکاڑہ)

ذیابیطس (شوگر)-Diabetesآج کل یہ بیماری اس قدر عام ہے کہ سینکڑوں اشخاص اس مہلک مرض کا شکار ہو رہے ہیں۔ پڑھے لکھے اور دماغ...
23/01/2024

ذیابیطس (شوگر)-Diabetes

آج کل یہ بیماری اس قدر عام ہے کہ سینکڑوں اشخاص اس مہلک مرض کا شکار ہو رہے ہیں۔ پڑھے لکھے اور دماغی محنت کرنے والوں میں اس کی شکایت زیادہ پائی جاتی ہے کیونکہ گردوں کا نظام اعصابی دماغ کے ساتھ گہرا ہوتا ہے۔ دماغی کام کرنے والے حضرات اس مرض زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔
اسباب: گرم چیزوں کا استعمال، محنت و مشقت اور دماغی کاموں کی زیادتی اور مباشرت کی کثرت سے گردوں کی حرارت بڑھ جاتی ہے پیشاب پانی کی طرح صاف اور زیادہ آتا ہے۔ مریض لاغر اور ضعیف ہو جاتا ہے۔
گردوں کے مقام پر سوزش اور جلن محسوس ہوتی ہے۔ گردوں کی چربی تحلیل ہو کر پیشاب کے ساتھ خارج ہونے لگتی ہے۔ مثانے میں درد ہوتا ہے اور اکثر قبض کی شکایت رہتی ہے۔ قوت باہ زائل ہو جاتی ہے اعصابی کمزوری اور انسان، عورت کے قابل نہیں رہتا۔
نوٹ: کثرت پیشاب کا کامیاب علاج دستیاب ہے۔
👈 سفوف شوگر کورس؛ 6000 روپے
👈 سفوف کسیر اعظم شوگر کورس 9000 روپے

ہمارے ہاں تمام مردانہ و زنانہ بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ مایوس اور لا علاج مریض صرف ایک بار ضرور رابطہ فرمائیں.
رابطہ نمبر: حکیم عبدالستار بھڈال(FTJ)
0303 7001072

*عورتوں کے پوشیدہ امراض* مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف لائیں اور مکمل شفا پائیں۔ مایوسی راحت میں بدل جائے گی۔ ...
17/12/2023

*عورتوں کے پوشیدہ امراض*

مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف لائیں اور مکمل شفا پائیں۔ مایوسی راحت میں بدل جائے گی۔
اعصابی کمزوری، بے اولادی، لیکوریا، اٹھرا، کثرت حیض، کمی حیض، کمردرد، کمزوری رحم، رحم کی Blocking، سیلان رحم، جسمانی کمزوری اور چہرے پر دانے اور سیاہیوں کا بہترین علاج کیا جاتا ہے۔

1) بے اولادی کورس 5000 روپے
2) کثرت حیض کورس 1000 روپے
3) کمی حیض کورس 2000 روپے
4) اٹھرا کورس 4000 روپے
5) لکوریا کورس 2500 روپے

جوڑوں کے درد سے مکمل نجات مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف لائیں اور مکمل شفا پائیں۔انشاء اللہ تعالیٰ مایوسی راحت...
05/12/2023

جوڑوں کے درد سے مکمل نجات
مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف لائیں اور مکمل شفا پائیں۔
انشاء اللہ تعالیٰ مایوسی راحت میں بدل جائے گی۔ ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اعصابی کمزوری، عرق النساء، وجع المفاصل، دائمی قبض، درد نقرس، کمر درد، ایڑی کا درد، وینز کی بلاکِنگ، یورک ایسڈ، گنٹھیا، گھٹنوں کی درد اور سوزش نیز مہروں کے درد وغیرہ سے نجات کے لیے ابھی تشریف لائیں۔
دائمی قبض کورس 2000 ہزار
وجع المفاصل سفوف کورس 3000 ہزار

طلاء زعفرانیجڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والا طلاء زعفرانی بے مثال اور لاجواب ہے۔ عضور تناسل کی رگیں کمزور اور بچپن کی غلط کا...
10/11/2023

طلاء زعفرانی

جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والا طلاء زعفرانی بے مثال اور لاجواب ہے۔ عضور تناسل کی رگیں کمزور اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے مشت زنی کرنے والے حضرات کے عضو تناسل کا ڈھیلا پن اور درمیان سے کمزور یا چھوٹا ہو جاتا ہے۔
عضو تناسل کا ڈھیلا پن اور شریانوں سے خون کی بلاکنگ کی وجہ سے سرکولیشن بند یا کم ہو جاتی ہے اس کی بے شمار وجوہات ہیں ایسے حضرات مباشرت کے قابل نہیں رہتے مباشرت سے پہلے ہی عضو تناسل کا دم توڑ جانا یا مباشرت کے وقت ڈھیلا پن آ جانے کی وجہ سے عورت لذت سے محروم رہ جاتی ہے۔
ایسے شادی شدہ یا کنوارے حضرات جو پریشانی میں زندگی گزار رہے ہیں اب پریشان نہ ہوں احساس کمتری والے حضرات ایک بار تشریف لائیں اور مکمل شفا پائیں۔
اب زندگی صرف گزاریں نہیں بلکہ زندگی کو جئیں کیونکہ الشفا دواخانہ سے ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
طلاء زعفرانی۔ 2000 روپے
طلاء مقوی اعصاب۔ 1000 روپے

مردانہ کمزوری کا 100 فیصد مکمل علاجمردانہ کمزوری کی وجہ سے مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف ضرور لائیں اور مکمل ش...
18/10/2023

مردانہ کمزوری کا 100 فیصد مکمل علاج

مردانہ کمزوری کی وجہ سے مایوس اور لاعلاج مریض صرف ایک بار تشریف ضرور لائیں اور مکمل شفا پائیں۔
ان شاءاللہ و تعالٰی مایوسی راحت میں بدل جاۓ گی۔ مردانہ کمزوری کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار حضرات پریشان نہ ہوں کیونکہ ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مردانہ کمزوری کی وجوہات غم و فکر، ڈپریشن، کمی خون، کمی وٹامن، پریشانی، کثرت ج**ع مشت زنی،کمی خوراک اور ناقص غذائیں کھانے کی وجہ سے عضو تناسل کی رگیں کمزور اور عضو تناسل کا چھوٹا ہونا اور شریانوں کی Blocking اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے عضو تناسل باریک، کمزور، ڈھیلا پن اور مباشرت سے پہلے قطر ے آ کر شہوت کا دم توڑ جانا، کمی انتشار اور ٹائمِنگ زیر ھو جانا، عضو تناسل میں خون کی circulation بند یا کم ھو جانا۔ جس کی وجہ سے آ دمی مباشرت کے قابل نہیں رہتا۔ ایسے حضرات بیوی کے قریب جانے سے پہلے ہی پریشان ہو جاتے ہیں۔
شادی کورس یا مردانہ کمزوری والے حضرات تشریف ضرور لائیں۔
شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے خاص تحفہ
1: پاور لونگ ٹائمنگ مجون قمیت ،3000
2: زعفرانی گولیاں،5000
3: عنبری گولیاں ،8000
4: سدا بہار جوانی گولیاں 11000
5: کستوری حب شہباب گولیاں 13000

رابطہ: حکیم عبدالستار بھڈال (FTJ)
جلاں والی، منڈی احمد آباد، دیپال پور، اوکاڑہ

قسط شیریں  (Costus Root)اس دوائی کو اصل شہرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ارشادات گرامی سے حاصل ھوئی۔ حضرت انس م...
02/04/2023

قسط شیریں (Costus Root)

اس دوائی کو اصل شہرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ارشادات گرامی سے حاصل ھوئی۔ حضرت انس مالک روایت فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
(ترجمہ) اپنے بچوں کو حلق کی بیماری میں گلا دبا کر عذاب نہ دو جبکہ تمہارے پاس قسط موجود ہے)
بچوں کو شہد ملا کر چٹاو سینے کے دردوں کو تسکین دیتی ہے۔ قسط شیریں یہ بلغم کو نکال کر آئندہ کی پیدائش کو روک دیتی ہے اور زکام کو ٹھیک کرتی ہے۔
اگر اسے پیا جائے تو معدہ اور جگر کی کمزوری کو رفع کرتی ہے زہروں کی تریاق ہے ریاح کو خارج کرتی ہے۔
ورم زائل کرتی ہے سردی کی دردوں کے لیے مفید ہے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے دماغ اور اعصاب کو قوت دیتی ہے دماغی بیماریوں خاص کر نقرس وجع المفاصل اور پیٹ کے کیڑے مار دیتی ہے۔ رحم کی درد کو ختم کرتی ہے سکون آور ہے سانس کی نالیوں کی سوزش ختم کرتی ہے گلے کی خرابی اور لوزتین کی سوزش کے لیے مفید ہے۔
اس بیماری میں مبتلا ہزاروں بچوں کو قسط کا سفوف صبح شام کھانے کے بعد دیا گیا تمام طور پر یہ بچے پندرہ دن میں بہتر ہو جاتے ہیں۔

نوٹ: اگر آپ بھی خدا نہ کرے کسی بھی پچیدہ بیماری کا شکار ہیں تو آج ہی رابطہ فرمائیے اور گھر بیٹھے راہنمائی لیں۔ شکریہ
رابطہ نمبر: حکیم عبدالستار بھڈال(FTJ)
0303 7001072

09/12/2022

گردوں کی ہر طرح کی بیماری کا 100 فیصد علاج -الشفا دواخانہ
ہمارے ہاں تمام مردانہ و زنانہ بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ مایوس اور لا علاج مریض صرف ایک بار ضرور رابطہ فرمائیں.
رابطہ نمبر: حکیم عبدالستار بھڈال(FTJ)
0303 7001072

کدو(White Gourd)نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو سب سے زیادہ پسندیدہ سبزی کدو ہے۔ کدو کا ذکر قرآن مجید میں بھی ہے کد...
03/11/2022

کدو(White Gourd)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو سب سے زیادہ پسندیدہ سبزی کدو ہے۔
کدو کا ذکر قرآن مجید میں بھی ہے کدو دل و دماغ کا ٹانک ہے بدن کو موٹا کرتا ہے سدے کھولتا ہے۔
گرمی کے بخاروں میں مفید ہے پیشاب آ ور ہے خونی بواسیر کو دور کرتا ہے گرمی کی کھانسی کے لیے مفید ہے پیاس بجھاتا ہے پیشاب ومثانہ اور گردے کی سوزش کے لیے بے حد مفید ہے قبض کشاء ہے ملین ہے۔
کدو دل و جگر اور دماغ کو فرحت دیتا ہے ہای بلڈ پریشر اور خون کی گرمی کو کنٹرول کرنے میں لاثانی ہے پیشاب کے امراض اور ہاتھ پاوں کی جلن اور پیلے یرکان کے لیے بے حد مفید ہے سر درد اور نید آ ور ہے کدو جسمانی کمزوری اور دماغ کو تازگی دیتا ہے۔
کدو زیادہ استعمال کرنے والی ماؤں کی اولاد زہین صبر والی خوبصورت اور مضبوط اعصاب والی پیدا ہوتی ہیں کدو جسم کی خشکی کو دور کرتا ہے۔
کدو میں قدرتی اجزا بے شمار پاے جاتے ہیں مثلاً وٹامن اے بی سی اور اس میں فولاد پوٹاشیم قدرتی طور پر پاے جاتے ہیں کدو ورم معدہ کے لیے بے حد مفید ہے
(نوٹ) ورم معدہ کے لیے چھلکا اور میٹھا انار بے حد مفید ہے۔

03/10/2022

ہمارے ہاں تمام مردانہ و زنانہ بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ مایوس اور لا علاج مریض صرف ایک بار ضرور رابطہ فرمائیں.
رابطہ نمبر: حکیم عبدالستار بھڈال(FTJ)
0303 7001072

12/08/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمداللہ، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے الشفاء دواخانہ کا کامیابی کی طرف ایک اور قدم۔
ہمارا یو ٹیوب چینل الشفاء دوا خانہ کے نام سے لانچ کر دیا گیا ہے۔ جس میں آپ کی صحت اور بیماریوں کے حوالے سے معلومات اور نسخہ جات شیئر کیئے جائیں گے۔
آپ سب سے التماس ہے کہ لنک کو کلک کر کے چینل کو سبسکرائب کر دیں۔
جزاک اللہ
https://youtube.com/channel/UCpLQKqIOE9LXlvijnMJjREA

Address

Village Jallan Wali, P/O Mandi Ahmed Abad
Dipalpur
56000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923037001072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Dawa Khana- الشفاء دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share