Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur

Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur Rehab Physiotherapy Clinic provides affordable and quality Physiotherapy service to it's patients. W

Clinic will remain closed during Eid Holidays Friday 6 June 2025 to Monday  9 June 2025
05/06/2025

Clinic will remain closed during Eid Holidays
Friday 6 June 2025 to Monday 9 June 2025

𝐇𝐢𝐣𝐦𝐚 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 (𝐂𝐮𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲) حجامہ تھراپی حجامہ علاج بھی سنت بھیکیا آپ بیمار ہیں؟ اور  #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ...
12/05/2025

𝐇𝐢𝐣𝐦𝐚 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 (𝐂𝐮𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲) حجامہ تھراپی
حجامہ علاج بھی سنت بھی
کیا آپ بیمار ہیں؟ اور #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے #حجامه کروائیے.
🌹زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے۔
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرتے ہو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]

حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ سنت طریقہ علاج ہے، اس طریقہ علاج میں انسانی جسم سے #فاسد خون نکالا جاتا ہے۔یہ خون رگوں سے
نہیں نکلتابلکہ ہماری جلد کے اطراف سے فاسد و #زائد خون نکالا جاتا ہے۔ جو کہ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔حجامہ لگوانے سے ہمارے خون کی گردش دوبارہ اپنی قدرتی
حالت پر آ جاتی ہے اور جسم میں تازہ و صالح خون پیدا ہونے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔
*حجامہ کن چیزوں کے لیے مفید ہے
#جوڑوں #پھٹوں کا درد، #کمر درد،درد #ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا، #مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد #گردن میں درد ، کندھے میں درد ، #منجمد کندھے ، #گینٹھیا ، #گھٹنے کا درد ، بازو کا درد ، اور تمام جسمانی دردوں کا بہترین علاج ہے
فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے
حجامہ کے لیے آج ہی سیشن بک کریں۔

🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
⏰کلینک ٹائمنگ؛
صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 سے 𝟎𝟏:𝟎𝟎 بجے تک
شام 𝟎𝟒:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک
جمعتہ المبارک کے دن چھٹی
🌍Map location ;
https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

کیا آپ  #گردن میں  #درد سے پریشان ہیں؟Are you suffering from   ?ہماری  #گردن اور کمر چھوٹے چھوٹے مہروں سے ملکر بنی ہے جو...
26/04/2025

کیا آپ #گردن میں #درد سے پریشان ہیں؟
Are you suffering from ?
ہماری #گردن اور کمر چھوٹے چھوٹے مہروں سے ملکر بنی ہے جو کہ ریڑھ کی ہڈی کی شکل میں ہمیں نظر آتے ہیں۔ گردن میں درد کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور یہ ایک بہت عام مسئلہ ہے۔ ہم میں سے ذیادہ تر افراد اس کا کسی نہ کسی موقع پر شکار ہو سکتے ہیں۔ کچھ وجوہات جو آپ کے گردن کے درد کو زیادہ کر سکتی ہیں
#سٹریس اور پریشانی #پٹھوں کی کمزوری #سوتے ہوئے گردن کی غلط پوزیشن
#غلط پوسچر #گردن میں کوئی چوٹ #تھکاوٹ یا پٹھوں میں کھچاوء #میننجائٹس وغیرہ
گردن میں درد کے علاج میں فزیوتھراپی # اہم کردار ادا کرتی ہے جس میں کھینچنا یعنی # اور
# ورزشیں # ، پٹھوں کا کام ، Therapeutic #
الٹراساؤنڈ ، #جسمانی تھراپی ، # مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
اگر آپ گردن کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی رہیب فزیو تھراپی کلینک پر تشریف لائیں یا کنسلٹیشن کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔
🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
⏰کلینک ٹائمنگ؛
صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 سے 𝟎𝟏:𝟎𝟎 بجے تک
شام 𝟎𝟒:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک
جمعتہ المبارک کے دن چھٹی
🌍Map location ;
https://maps.app.goo.gl/24D3dMR49KDgSgXaA

📢  *📣A Vacancy of   Staf is available at  # *Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur* *MORNING *10:00AM*To 1:00PM* Evening *...
23/04/2025

📢 *📣
A Vacancy of Staf is available at # *Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur*
*
MORNING *10:00AM*To 1:00PM*
Evening *4:00PM to 8:00PM*

*Metric or above*
*One year Clinical experience*
*Good communication skills*

Interested candidates kindly contact at Given number
🤳 03016510717
And submit your c.v
.com

𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜Clinic will be open today from 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝟏𝟎:𝟎𝟎𝐀𝐌 𝐓𝐎 Night 𝟖:𝟎𝟎𝐏𝐌After EidMap location:https://ma...
03/04/2025

𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜
Clinic will be open today from
𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝟏𝟎:𝟎𝟎𝐀𝐌 𝐓𝐎 Night 𝟖:𝟎𝟎𝐏𝐌
After Eid
Map location:
https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

⏰ رمضان المبارک کلینک ٹائمنگ؛ صبح 9:30 سے شام 4:30 تکچٹھی بروز جمعتہ المبارک🤳For appointment:  𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕🏥 ایڈریس؛ کچہ...
01/03/2025

⏰ رمضان المبارک کلینک ٹائمنگ؛
صبح 9:30 سے شام 4:30 تک
چٹھی بروز جمعتہ المبارک
🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
🌍Map location;
https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

حجامہ تھراپی حجامہ علاج بھی سنت بھیکیا آپ بیمار ہیں؟ اور  #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے  #حجامه کروائیے.🌹زند...
13/02/2025

حجامہ تھراپی
حجامہ علاج بھی سنت بھی
کیا آپ بیمار ہیں؟ اور #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے #حجامه کروائیے.
🌹زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے۔
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرتے ہو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]

حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ سنت طریقہ علاج ہے، اس طریقہ علاج میں انسانی جسم سے #فاسد خون نکالا جاتا ہے۔یہ خون رگوں سے
نہیں نکلتابلکہ ہماری جلد کے اطراف سے فاسد و #زائد خون نکالا جاتا ہے۔ جو کہ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔حجامہ لگوانے سے ہمارے خون کی گردش دوبارہ اپنی قدرتی
حالت پر آ جاتی ہے اور جسم میں تازہ و صالح خون پیدا ہونے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔
*حجامہ کن چیزوں کے لیے مفید ہے
#جوڑوں #پھٹوں کا درد، #کمر درد،درد #ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا، #مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد #گردن میں درد ، کندھے میں درد ، #منجمد کندھے ، #گینٹھیا ، #گھٹنے کا درد ، بازو کا درد ، اور تمام جسمانی دردوں کا بہترین علاج ہے
فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے
حجامہ کے لیے آج ہی سیشن بک کریں۔

🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
⏰کلینک ٹائمنگ؛
صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 سے 𝟎𝟏:𝟎𝟎 بجے تک
شام 𝟎𝟒:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک
جمعتہ المبارک کے دن چھٹی.
🌍Map location ;
https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

  (لقوا)   بیلز پالسی چہرے کے پٹھوں کے عارضی فالج کا سبب بنتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی حالت، جیسے وائرس کا انفیکشن،...
03/01/2025

(لقوا)

بیلز پالسی چہرے کے پٹھوں کے عارضی فالج کا سبب بنتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی حالت، جیسے وائرس کا انفیکشن، ساتویں کرینیئل اعصاب کی سوزش اور سوجن کا سبب بنتی ہے۔
بیلز پالسی کے ساتھ، آپ کا چہرہ ایک طرف یا ش*ذ و نادر ہی دونوں طرف گر جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کی ایک طرفہ مسکراہٹ ہو، یا ایک پلک جو بند نہ ہو۔
بیلز پالسی مردوں اور عورتوں کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہے۔ یہ عام طور پر 15 سے 60 سال کی عمر کے لوگوں میں ہوتا ہے۔ لیکن اب یہ 20 سال کے بچوں میں بھی میں بھی دیکھا گیا ہے ۔
زندگی میں ایک سے زیادہ بار بیلز پالسی ہونا غیر معمولی بات ہے۔ پہلے واقعے کے دو سال کے اندر دوبارہ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

چہرے کے جھکنے کے علاوہ، بیلز پالسی کی علامات میں شامل ہیں:
• بولنے، کھانے یا پینے میں دشواری
• رال ٹپکنا
• خشک آنکھیں
• چہرے یا کان میں درد
• سر درد
• ذائقہ کی کمی
• کانوں میں گھنٹی بجنا (ٹنائٹس)
• آوازوں کی حساسیت
وغیرہ
اگر آپ اس قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی رہیب فزیو تھراپی کلینک پر تشریف لائیں یا کنسلٹیشن کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں .
🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
⏰کلینک ٹائمنگ؛
صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 سے 𝟎𝟏:𝟎𝟎 بجے تک
شام 𝟎𝟒:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک
جمعتہ المبارک کے دن چھٹی
🌍Map location ;
https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

کیا آپ کو جوڑوں اور پٹھوں  میں درد رہتا ہے ؟اگر آپ جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی رہیب فزیو تھراپی کلین...
02/01/2025

کیا آپ کو جوڑوں اور پٹھوں میں درد رہتا ہے ؟
اگر آپ جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی رہیب فزیو تھراپی کلینک پر تشریف لائیں یا کنسلٹیشن کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔
Timing
:30AM_to_ 5:30PM

🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
Kachery Road Model Town Depalpur

🤳For appointment:  𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕Kachery road model town
22/12/2024

🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
Kachery road model town

𝐇𝐢𝐣𝐦𝐚 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 (𝐂𝐮𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲) حجامہ تھراپی حجامہ علاج بھی سنت بھیکیا آپ بیمار ہیں؟ اور  #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ...
22/12/2024

𝐇𝐢𝐣𝐦𝐚 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 (𝐂𝐮𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲) حجامہ تھراپی
حجامہ علاج بھی سنت بھی
کیا آپ بیمار ہیں؟ اور #دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے #حجامه کروائیے.
🌹زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے۔
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرتے ہو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]

حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ سنت طریقہ علاج ہے، اس طریقہ علاج میں انسانی جسم سے #فاسد خون نکالا جاتا ہے۔یہ خون رگوں سے
نہیں نکلتابلکہ ہماری جلد کے اطراف سے فاسد و #زائد خون نکالا جاتا ہے۔ جو کہ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔حجامہ لگوانے سے ہمارے خون کی گردش دوبارہ اپنی قدرتی
حالت پر آ جاتی ہے اور جسم میں تازہ و صالح خون پیدا ہونے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔
*حجامہ کن چیزوں کے لیے مفید ہے
#جوڑوں #پھٹوں کا درد، #کمر درد،درد #ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا، #مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد #گردن میں درد ، کندھے میں درد ، #منجمد کندھے ، #گینٹھیا ، #گھٹنے کا درد ، بازو کا درد ، اور تمام جسمانی دردوں کا بہترین علاج ہے
فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے
حجامہ کے لیے آج ہی سیشن بک کریں۔

🤳For appointment:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟔𝟓𝟏𝟎𝟕𝟏𝟕
🏥 ایڈریس؛ کچہری روڈ ماڈل ٹاؤن دیپال پور
⏰کلینک ٹائمنگ؛
صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 سے 𝟎𝟏:𝟎𝟎 بجے تک
شام 𝟎𝟒:𝟎𝟎 سے رات 𝟎𝟖:𝟎𝟎 بجے تک
جمعتہ المبارک کے دن چھٹی
🌍Map location ;

https://maps.app.goo.gl/rhfQjLr1qQpnMRF88

Address

Model Town
Dipalpur
56180DEPALPUR

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923016510717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehab Physiotherapy Clinic Depalpur:

Share