16/04/2025
افتخار میڈیکل کمپلیکس – آنکھوں کا جدید علاج"
ڈاکٹر سید عمران بخاری
(ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس)
سابق رجسٹرار لیکسن ٹرسٹ آئی ھسپتال ساہیوال
اب افتخار میڈیکل کمپلیکس میں جدید ترین آنکھوں کی مشین کے ساتھ دستیاب ہیں۔
ہماری خدمات:
ذیابیطس سے متاثرہ آنکھوں کا علاج
کالا موتیا (Glaucoma)
سفید موتیا (Cataract Surgery)
خشک آنکھوں کا علاج
بینائی کی کمزوری
سفید موتیے کا اپریشن بذریعہ جدید فیکو لیزر مشین کے ساتھ
بغیر ٹیکا بغیر ٹانکا بغیر چیرا بغیر پٹی بغیر درد کے کیا جاتا ہے
📍https://maps.app.goo.gl/TmN2pREZLxi9RbMM8
📞 رابطہ نمبر: 03045109593
آنکھوں کی صحت کو محفوظ بنائیں! آج ہی اپنی ملاقات بک کریں اور جدید علاج سے فائدہ اٹھائیں۔
Daily OPD Sham 4 se 8 bje Raat