Hakeem Sarfraz

Hakeem Sarfraz Hakeem Sarfraz in one of the famous herbalist in Pakistan who is having both degrees Tibb and DHMS.

گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک کیش آن ڈلیوری مفت مشوارہ کرکے میڈیسن منگوانے کے لیے رابطہ کریں
03223239696
03223239797

14/02/2024

Magical cream for skin treatment and skin care routine

Just follow on TikTok 😜
14/02/2024

Just follow on TikTok 😜

دماغی دھند برین فوگفوگ دھند۔کہر کو کہتے ہیں برین فوگ سے مراد دماغ پر دھند سی چھا جانا ۔ غنودگی سی رہنا۔ دماغ کا پراپر کا...
04/01/2024

دماغی دھند برین فوگ

فوگ دھند۔کہر کو کہتے ہیں برین فوگ سے مراد دماغ پر دھند سی چھا جانا ۔ غنودگی سی رہنا۔ دماغ کا پراپر کام نہ کرنا ۔یاداشت ۔فوکس یا دماغ کی کارکردگی Slow ہو جانا وغیرہ وغیرہ

#علامات
سردرد۔سر پر بوجھ۔پریشر رہنا
دماغ جکڑا ہوا محسوس ہونا
جسمانی و دماغی تھکاوٹ رہنا
یاداشت کے مساٸل درپیش ہونا
نظر میں دھندلاھٹ محسوس ہونا
کنسنٹریشن۔فوکس نہ رکھ پانا
فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آنا
خوابوں خیالوں میں کھو جانا
نٸی چیزیں سیکھنے میں ناکامی
کام یا سٹڈی کرتے وقت توجہ بار بار ہٹ جانا
بوریت۔مایوسی ۔چڑچڑاپن ہونا
احساس کمتری ۔لوکانفی ڈینس ہونا
موقع کی مناسب سے بولنے میں دشواری ہونا
سستی کاھلی۔ تزبزب کا شکار رہنا
بھلکڑ پن۔ سبق بھولنا
انرجی کی کمی محسوس ہونا
موڈ سونگز ھونا وغیرہ

#وجوھات
مشت زنی کی اڈیکشن۔ پورن واچنگ کی عادت
سٹریس۔انزاٸٹی۔
جسمانی وٹامنز۔ منرلز کی کمی ہونا
لیٹ ناٸیٹ جاگنا۔ دیر سے سونا
شوگر۔ بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریاں ہونا
اٸی بی ایس۔ Poor sleep سونا
تھاٸی راٸیڈز کے مساٸل ہونا
منشیات کا عادی ہونا
بڑھاپے کا ڈیمینشیا ہونا
دماغی چوٹ و حادثہ وغیرہ

#علاج۔
انزاٸٹی ۔سٹریس کا علاج لینا
پسینے سے بھرپور ورزش
پرسکون۔ گہری ۔لمبی نیند لینا
وٹامن ڈی۔ وٹامن سی۔ وٹامن ای۔اومیگا تھری۔ میگنیشیم ۔کیلشیم ۔وٹامن بی بارہ کے ٹیسٹ و سپلیمنٹ استعمال کرنا
رات 10 سے صبح 6 بجے سونے کے اوقات مقرر کرنا
یوگا۔مراقبہ کرنا
خشک میوہ جات خصوصا بادام اور اخروٹ کا استعمال
سکاٸٹریسٹ سے نفسیاتی علاج کروانا وغیرہ۔

16/12/2023
ایسے لوگ جو بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ الشافی دواخانہ نے کئی س...
15/12/2023

ایسے لوگ جو بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ الشافی دواخانہ نے کئی سالوں کی ریسرچ کے بعد ایک ایسا جامعہ کورس ترتیب دیا ہے جسے استعمال کرنے کے بعد اپنے اندر ایک الگ قسم کی طاقت محسوس کریں گے ۔ آپ کو جو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے وہ چستی میں بدل جائے گی اور آپ ہر کام بھاگ بھاگ کرکریں گے ۔یہ کورس جسمانی اعصابی طاقت بڑھاتا ہے ، پٹھوں کو طاقت مہیا کرتا ہے اور آپ کی قیمتی لمحات کو پر جوش بناتا ہے ۔ تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہمارے نمبروں پر رابطہ کریں اور مکمل رازداری کے ساتھ ہمارا شادی کورس استعمال کریں 032232327272

                                                               Write to قرآن و حدیث
12/12/2023







Write to قرآن و حدیث

12/12/2023

Address

Opposite DPS School
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Sarfraz:

Share