10/05/2026
کیا آپ کو ماہواری کے دوران شدید درد، بےقاعدگی یا زیادہ خون بہنے کا مسئلہ ہے؟
یہ علامات اکثر خواتین میں ہارمونز یا دیگر امراض کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔
السلام علیکم، میں ہوں ڈاکٹر قرۃ العین آصف،
MBBS, MCPS (Gynae / OBS)
ماہر امراض نسوان و لیکوریا۔
ہم خواتین کے ماہواری کے مسائل کا جدید اور محفوظ علاج فراہم کرتے ہیں،
تاکہ آپ معمول کی زندگی آسانی سے گزار سکیں۔
میں دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک ہسپتال میں موجود ہوتی ہوں،
اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0333-4126735 | 044-2708333