24/10/2025
موسم بدل رہا ہے۔۔۔دمہ /الرجی کے مریض احتیاط کریں
بدلتے موسم کے ساتھ ہوا میں نمی اور گردوغبار بڑھ جاتا ہے جسکی وجہ سے الرجی /دمہ کے مریضوں کا کنٹرول خراب ہو جاتا ہے۔
بدلتے ہوسم کا خیال دکھیں
اپنا نہیلر/پمپ ساتھ رکھیں
گھر میں نمی/مٹی کا خیال رکھیں
اپنے دمہ کی دوئی کا بقائدگی سے استعمال کریں
باہر نکلتے وقت ماسک 😷 کا استعمال ضرور کریں۔۔۔