24/08/2025
السلام علیکم
آپ کے آس پاس، خاندان میں، عزیز و اقارب میں کوئی بھی معذور بچہ، فالج سے متاثر مریض، کوئی بازو ٹانگ ٹوٹ جانے کی وجہ سے محتاج یا کوئی بھی جسم کا اعضاء کسی بھی حادثے میں کٹ گیا ہو یا ضائع ہو گیا ہو تو ان کے لیے مصنوعی اعضاء بنوانے کے لیے یا ان کے لیے سپورٹ بنوانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں یا معائنے کے لیے تشریف لائیں
ڈاکٹر ثقلین اکبر چنڈور (کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ)
ثقلین کلینک
باہنی چنڈور نزد ڈی پی ایس سکول حویلی روڈ دیپال پور (روزانہ دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک)
نعمت ہسپتال
رفیق شہید روڈ نزد ٹاؤن سکول،بصیر پور
سوموار سے جمعہ( صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک)
آمنہ عبداللہ ہسپتال
فا خر شاہ کالونی،دیپال پور
روزانہ(دوپہر 4 سےشام 7 بجے تک)
برائے رابطہ: 03061999711