12/05/2026
کمر، گردن یا ریڑھ کی ہڈی کے درد کو نظر انداز نہ کریں۔
اگر درد روزمرہ زندگی متاثر کر رہا ہے تو ماہر نیورو سرجن ڈاکٹر محمد ہارون حفیظ سے بروقت مشورہ کریں۔
📍 نذیر احمد میڈیکل کمپلیکس، دیپالپور
🕒 ہر اتوار: 3PM تا 5PM
بروقت تشخیص بہتر علاج کی پہلی شرط ہے۔