Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist

Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist MBBS.MD(Nephorology)
Nephrologist and Medicine Specialist

ڈاکٹر علی وقاص وٹو نیفرولوجسٹ ماہر امراض گردہ ،ڈائلسز ،شوگر ،بلڈ پریشر ،کڈنی ٹرانسپلانٹ قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا ہفت...
12/03/2026

ڈاکٹر علی وقاص وٹو
نیفرولوجسٹ
ماہر امراض گردہ ،ڈائلسز ،شوگر ،بلڈ پریشر ،کڈنی ٹرانسپلانٹ
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا ہفتہ دوپہر 3 تا 7
آمنہ عبداللہ ہاسپٹل دیپالپور اتوار 10 تا 7

08/03/2026

WHEN KIDNEYS FAILS,DIALYSIS GIVES LIFE A CHANCE
ڈاکٹر علی وقاص وٹو
نیفرولوجسٹ
ماہر امراض گردہ ،ڈائلسز ،شوگر ،بلڈ پریشر ،کڈنی ٹرانسپلانٹ
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا ہفتہ دوپہر 3 تا 7
آمنہ عبداللہ ہاسپٹل دیپالپور اتوار 10 تا 7

     presented with ADVANCED RENAL DYSFUNCTION(urea 178 creat. 17)  PASSEDPatient Is stable shifted on twice/week HDcoun...
24/02/2026



presented with ADVANCED RENAL DYSFUNCTION(urea 178 creat. 17)
PASSED
Patient Is stable shifted on twice/week HD
counselled regarding

In sha Allah will see him after a year or so after transplanted kidney with a healthy life 🧑🏼‍⚕️

18/02/2026
05/02/2026

گردوں کے امراض کے شکار مریضوں کیلئے خوشخبری اب انہیں علاج کیلئے ساھیوال یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں گردوں کی سپیشلسٹ ڈاکٹر علی وقاص وٹو سوموار سے جمعے شام تین سے سات بجے تک قاری ہسپتال اوکاڑہ پر معائنہ کریں گی۔ جبکہ ڈاکٹر صاحب اتوار دیپالپور معائنے کریں گے۔ آنے سے پہلی وقت لینا نہ بھولیں اور زحمت سے بچیں۔

ہائی بلڈ شوگر، زیادہ گلوکوز اور پیشاب میں پروٹین کا بروقت پتا چل جانا اور ان پر کنٹرول
گردوں کی کارکردگی کو مزید خراب ہونے سے بچا سکتا ہے۔

ہوشیار رہیں
اپنی صحت کے بارے میں باخبر رہیں
اپنے گردوں کو محفوظ ر رکھیں
رابط نمبر03476606481

ایک درمیانی عمر کے مریض کو 24 گھنٹوں میں 9 گرام پروٹین یوریا تھا، جبکہ سیرم کریٹینائن بالکل نارمل (0.7) تھا۔رینل بایوپسی...
28/01/2026

ایک درمیانی عمر کے مریض کو 24 گھنٹوں میں 9 گرام پروٹین یوریا تھا، جبکہ سیرم کریٹینائن بالکل نارمل (0.7) تھا۔
رینل بایوپسی کی گئی، بیماری کی درست تشخیص ہوئی اور مناسب علاج شروع کیا گیا۔

الحمدللہ، اللہ کے فضل و کرم سے
اب مریض کا پیشاب پروٹین سے بالکل پاک ہے، اور مریض مکمل طور پر صحت مند اور فعال ہے۔



🌟 اہم پیغام
• بیماری کی بروقت تَشخیص بہت ضروری ہے۔
• پیشاب میں پروٹین کا علاج ممکن ہے۔
• یہ گردہ فیل ہونے کی علامت نہیں ہوتی، اکثر یہ گردوں کا انفیکشن ہوتا ہے اور اس کا علاج مکمل طور پر ممکن ہے۔
• لیکن اگر پروٹین کو وقت پر کنٹرول نہ کیا جائے تو گردے فیل بھی ہوسکتے ہیں۔



📢 براہِ کرم آگاہی حاصل کریں

اگر چہرے یا پیروں میں ورم / سوجن ہو تو فوراً نیفرو لوجسٹ سے رابطہ کریں۔


ڈاکٹر علی وقاص وٹو نیفرولوجسٹ
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا جمعہ 3 تا 7
آمنہ عبداللہ ہاسپٹل دیپالپور اتوار 3 تا 7

🌿 ایک انسپائرنگ میڈیکل کیس 🌿ہمارے پاس ایک 37 سالہ نوجوان آئے، جنہیں اچانک گردوں کی شدید تکلیف نے ہسپتال پہنچا دیا۔تشویش ...
28/01/2026

🌿 ایک انسپائرنگ میڈیکل کیس 🌿

ہمارے پاس ایک 37 سالہ نوجوان آئے، جنہیں اچانک گردوں کی شدید تکلیف نے ہسپتال پہنچا دیا۔
تشویش کی بات یہ تھی کہ اُن کا کریٹینین لیول 17.0 تک پہنچ چکا تھا۔ بظاہر یہ صورتحال ڈائیلاسز کی فوری ضرورت کا عندیہ دے رہی تھی۔

مکمل معائنے کے بعد یہ واضح ہوا کہ اصل مسئلہ یوریمک گیسٹرائٹس تھا — معدے کی وہ سوزش جو یوریا بڑھنے سے پیدا ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے مریض کی مجموعی حالت مستحکم تھی اور کوئی اور پیچیدہ علامت موجود نہیں تھی۔

کئی ماہرین نے فوری ڈائیلاسز تجویز کیا، مگر ہم نے محتاط رہتے ہوئے ادویاتی علاج اور کلوز مانیٹرنگ کو ترجیح دی۔
نتیجہ؟ صرف چند دنوں میں حیران کن بہتری سامنے آئی:
🔹 یوریا: 51
🔹 کریٹینین: 1.6

آج وہ مریض صحت مند زندگی گزار رہا ہے، نہ کوئی شکایت باقی ہے اور نہ کوئی کمزوری۔

✨ یہ کیس ہمیں ایک قیمتی سبق دیتا ہے:
ہر مریض کو صرف نمبرز دیکھ کر مشین کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔
اصل شفاء چھپی ہوتی ہے صحیح تشخیص، بروقت فیصلہ سازی اور ڈاکٹر کے خلوص میں۔

Dr Ali waqas wattoo Nephrologist

ایک درمیانے عمر کے مریض، جنہیں پہلے دل کی بائی پاس سرجری (CABG) ہو چکی تھی، کم بلڈ پریشر کی وجہ سے شدید گردوں کی خرابی ک...
28/01/2026

ایک درمیانے عمر کے مریض، جنہیں پہلے دل کی بائی پاس سرجری (CABG) ہو چکی تھی، کم بلڈ پریشر کی وجہ سے شدید گردوں کی خرابی کے ساتھ ہمارے پاس آئے۔اس وقت ان کا یوریا 280 اور کریٹینین 10.8 تھا، اور فوری طور پر ڈائیلاسز شروع کرنا پڑا۔ مریض کو 6 بار ڈائیلاسز دیا گیا۔الحمدللہ، مسلسل علاج، دوائیوں کی پابندی اور تیمار داروں کی محنت سے اب مریض کی حالت بہتر ہے۔دو ہفتے سے ڈائیلاسز کی ضرورت نہیں پڑی، اور تازہ رپورٹس میں یوریا 60 اور کریٹینین 2.4 تک آ چکا ہے۔ڈائیلاسز کا کیتھیٹر نکال دیا گیا ہے اور اب مریض صرف دوا پر ہے، اپنی روزمرہ زندگی نارمل انداز میں گزار رہا ہے۔یہ بہتری صرف دواؤں سے نہیں، بلکہ اللہ کے کرم، ڈاکٹرز کی رہنمائی، مریض کی احتیاط اور فیملی کے بھرپور ساتھ کی وجہ سے ممکن ہوئی۔بیشک! اللہ جسے چاہے صحت عطا کرتا ہے۔
قاری ہسپتال اوکاڑہ سوموار تا جمعہ 3 تا 7
آمنہ عبداللہ ہاسپٹل دیپالپور اتوار 10 تا 5

Address

Qari Hospital Okara/Amna Abdullah Hospital Depalpur
Dipalpur
56180

Opening Hours

10:00 - 17:00

Telephone

+923203239562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category