07/01/2026
ڈائلیسز یونٹ کی جدید سہولت 🏥✨
ڈائلیسز کا سفر اب ہوگا آسان اور محفوظ۔ ڈاکٹرز ہاسپٹل، تیمرگرہ میں گردوں کے مریضوں کے لیے عالمی معیار کے مطابق ڈائلیسز کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ماہر ڈاکٹرز اور ٹرینڈ سٹاف کی نگرانی میں مریضوں کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔
✨ جدید مشینیں، انفیکشن سے پاک ماحول اور بہترین نگہداشت ✨
✅ صحت کارڈ کے تحت مفت ڈائلیسز کی سہولت
✅ جدید ترین ڈائلیسز مشینیں
✅ تجربہ کار پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی
✅ ایمرجنسی کی صورت میں فوری طبی امداد
📍 Address: Opposite DHQ Hospital, Timergara
📞 Contact: 0945-821666
✉️ Email: doctorshospitaltmg@gmail.comآپ کی صحت، ہماری ترجیح — ڈاکٹرز ہاسپٹل، تیمرگرہ"