Alsehat hospital

Alsehat hospital Alsehat hospital provides the best health facilities in Lower Dir District.
0945822088 /03469619537

Alsehat hospital timergara offering you health facilities in best environment.

میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر نصیب روان صاحب کا۔۔۔ نیا کلینک الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں۔روزانہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک۔۔۔چھٹی برو...
22/12/2022

میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر نصیب روان صاحب کا۔۔۔
نیا کلینک الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں۔
روزانہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک۔۔۔
چھٹی بروز جمعہ03429431477

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے  شعبہ چلڈرن نیورولوجی سے وابستہ چلڈرن نیورولوجسٹ جناب  #ڈاکٹر _فرحان کی الصحت ہسپتال ت...
18/12/2022

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے شعبہ چلڈرن نیورولوجی سے وابستہ چلڈرن نیورولوجسٹ جناب #ڈاکٹر _فرحان کی الصحت ہسپتال تیمرگرہ آمد۔ کے چیف ایگزگٹیو الصحت ہسپتال چیف ایگزیکٹو گوہر رحمان نےحسن استقبال کرکے خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
:0945822088
A project of
.

محبت کی اک عظیم داستان۔یہ بندہ رات کے اس پہر تقریباً 1:30 بجے کا ٹائم ہے اور ہاسپٹل میں اپنے چھوٹے سے بچے کا ہاتھ پکڑے ہ...
18/12/2022

محبت کی اک عظیم داستان۔

یہ بندہ رات کے اس پہر تقریباً 1:30 بجے کا ٹائم ہے اور ہاسپٹل میں اپنے چھوٹے سے بچے کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے کہیں میرا بچہ اپنے ہاتھ سے اپنا کوئی نقصان نہ کر لے حالانکہ یہ بچہ 18 دن سے بےہوش ہے اور یہ بندہ 18 دن سے ایسے ہی دن رات اپنے بیٹے کے اوپر بیٹھا ہے اور یہ ننھا سا بچہ بے ہوشی کی حالت میں لیٹا ہوا ہے۔اسکا باپ دن رات اسی امید پہ بیٹھا ہے کہ کب میرا بیٹا آنکھے کھول کے مجھے دیکھے مجھے پکارے۔
میرے نزدیک محبت کی یہ آخری حد ہے کہ ایک بے بس باپ اپنے بیٹے کی اک نظر دیکھنے کو ترس رہا ہو اور اسے دن رات کا خیال ہی نہ ہو۔نہ اسے اپنی فکر نہ اپنی نیند کی فکر نہ اپنی صحت کی فکر۔۔۔بس فکر ہے تو اپنے ننھے سے بیٹے کی فکر ہے جو بے بس لیٹا ہوا ہے۔

کیا آپ کے نزدیک اس سے بڑھ کر بھی کوئ محبت ہوتی ہے؟
یقین کرئے ماں باپ محبت کے علاوہ باقی کہی پر بھی اپ کو سچی محبت نہیں ملے گی اور نہ ان کے علاوہ آپ کیلئے آپنی زندگی کوئی داو پر لگائے گا۔اسلئے تو ماں باپ کو اللہ نے ایک مقام دیا اور ایک درجہ دیا ہے۔اللہ سب کے ماں باپ پر رحم کرئے اور جن کے اس دنیا میں نہیں ہے اللہ ان کو جنت دے۔
Copied

الصحت ہسپتال کے سنٹرل آکسیجن سسٹم سے کچھ تصاویر...0945822088 Alsehathospital999@gmail.com
16/12/2022

الصحت ہسپتال کے سنٹرل آکسیجن سسٹم سے کچھ تصاویر...
0945822088
[email protected]

16/12/2022



Through modern
µscope machines

اب الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں صحت سہولت پروگرام کے تحت آنکھوں کے مریضوں کا آپریشن بلکل مفت کیا جائے گا، اپنے مریضوں کا علا...
16/12/2022

اب الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں صحت سہولت پروگرام کے تحت آنکھوں کے مریضوں کا آپریشن بلکل مفت کیا جائے گا، اپنے مریضوں کا علاج تسلی بخش ماحول سے کرانے کے صورت میں الصحت ہسپتال تیمرگرہ کے خدمات حاصل کریں...
آئی۔او۔ٹی میں پیکو مشین کی اور مائیکرو سکوپ مشین انسٹالیشن ہو رہا ہے....
ماہر بصارت کے کنسلٹنٹس عنقریب اس یونٹ میں صحت سہولت پروگرام کے تحت خدمات انجام دے گی...
0945822088
[email protected]

15/12/2022

Official YouTube channel of our hospital, we will post some basics of health and safety issues for home uses.
So
Don't forget to subscribe the channel.
0945822088
[email protected]

Alsehat Hospital   ڈاکٹر صاحب آپ بار بار بتا رہے ہیں کہ نومولود بچےکو گائےکا دودھ نہ دیں ۔ میں نے کئی ماؤں کو گائے یا بھ...
14/12/2022

Alsehat Hospital

ڈاکٹر صاحب آپ بار بار بتا رہے ہیں کہ نومولود بچےکو گائےکا دودھ نہ دیں ۔
میں نے کئی ماؤں کو گائے یا بھینس کا دودھ بچوں کو دیتے دیکھاہے جنکے بچے ذیادہ تندرست نظر آتے ھیں ۔ وضاحت فرمایں۔۔۔
#جواب ۔
سب سے پہلی بات یہ کہ گا ئےکا دودھ قدرت نے گا ئے کے بچھڑ ے کے لئے بنا یا ہے ۔ بچھڑے کی غذا کی ضرو ریات انسان کے بچے سےبا لکل مختلف ہیں ۔ گائے کے بچھڑے کا معدہ اور نظام ہضم انسان کے نازک بے بی سے بالکل مختلف ہے ۔
جس طر ح ایک بالغ انسان گا ئے کی غذا ہضم نہں کر سکتا اسی طر ح بے بی کا معدہ بھی بچھڑ ے کا خوراک ہضم نہیں کر سکتا ۔اس لئے ما ں کا دودھ ایک نو مو لود بچےکے لئے بہتر ین غذا ہے ۔
اگر ما ں کا دودھ کسی وجہ سے میسرنہیں ہے تو دوسرے نمبر پر فا رمو لا یا ڈبے کا دودھ /formula milk ہے ۔
اگر چہ ڈبے کا دودھ گا ئے کے دودھ سے ہی بنا یا جاتا ہے مگر اس کو ایک بہت پیچیدہ طر یقہ سےگزار کر ما ں کےدودھ کے سا خت کے قریب ترکیا جا تا ہے ۔
کر یں ؛
»» گا ئے کے دودھ میں ائرن/iron بہت کم مقدار میں ہے اور جس شکل میں ہےا میں بہت کم مقدار میں جذب ہو تا ہے۔
»» گا ئے کے دودھ میں پروٹین/proteins اورمنرل/minerals کی مقدر بہت زیا دہ ہے جوکہ نو مو لود بے بی کے گردوں/kidneys کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔
»» گائےکےدودوھ میں جو لیپڈ کی مختلف شکل مو جود ہے ۔وہ انسا نی بے کے لئے مو زوں نہیں ۔
»» اور ایک انتہا ئی اہم چیز گائے کادودھ بہت ابتدائی عمر میں دینے سے کا و ملک الرجی/cow_milk_allergy کا رسک بہت بڑھ جا تا ہے جس سے بے بی کے انت سے خون بہتا ہےجو بظاہرپاخانے میں نظر نہیں آ تا مگر اگر مائیکروسکوپ/ microscope کے اندر دیکھے تو یہ اوکلٹ بلڈ/occult blood کی صورت میں نظرآتا ہے ۔
اس سے نہ صرف انت کو نقصان ہو تا ہےبلکہ خون میں مو جو د رہا سہا ائرن بھی پاخانے کے راستے ضائع ہو جا تا ہے ۔
»»ا گر گا ئے کا دودھ پینے والا بچہ بظاہرصحت مند نظر آئے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی ذہنی اور جسما نی صحت بہتر ہے ۔
ہمیں نہیں معلوم ا س میں ائرن کی کمی کتنی ہے جو کہ ذہنی صحت/mental_health اور ائی کیو/IQ کے لئے ضروری ہے ۔
اور اسکا بھی اندازہ لگا نا اسان نہیں کہ بچے کے گر دوں پر کتنا بو جھ ہے -
»» ایک اور چیز کی وضاحت ضروری ہے کہ بچھڑے کیلئے جسامت کاجلدبڑھنا زیا دہ ضروری ہے ۔
اس لئے قدرت نے گائے کے دودھ میں پر و ٹیں ا ور منرل کی مقدار انسانی حد سے زیا دہ رکھا ہے ۔
انسان کے لئے پہلی تر جیح دما غ اور ذہنی صحت ہے اس لئے ماں کے دودھ میں سینکڑوں ایسے اجزا ہیں جو دماغ کے نشو نما میں مددکرتے ہیں۔۔
ایک سال کی عمر میں بچے کا ہا ضمہ اورگردے/kidneys اتنے میچو ر ہو تے ہیں کہ بے بی ارام سے گا ئے کا دودھ ہضم کرسکتا ہے ۔
ہمارا کام بچو ں کی صحت کے با رے میں جدید سا ئنسی معلومات فرا ہم کرناہے-
بچو ں کو جو بھی وا لدین پلا ئیں ان کی مر ضی ہے ۔
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آ مین !۔
Alsehat hospital
0945-822088
[email protected]

12/12/2022

بلعموم ملاکنڈ ڈویژن اور بالخصوص دیر کے عوام کیلئے خوشخبری۔
18 دسمبر کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے معروف پیڈز نیورولوجسٹ ڈاکٹر فرحان ایف سی پی ایس (نیورولوجی)، ایف سی پی ایس (پیڈز میڈیسن) الصحت ہسپتال تیمرگرہ تشریف لا رہے ہیں۔
نومولود ماہر امراض اطفال
آعصابی کمزوری
سی پی چائیلڈ
جسمانی کمزوری
وُجملہ امراض :نومولود بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے دماغی امراض، مِرگی،
مزید معلومات اور نمبر 03429431477 پر رابطہ کرے
Alsehat hospital
0945-822088
[email protected]

10/12/2022
Thank you  Manager   and BOK  .
08/12/2022

Thank you
Manager and BOK .

06/12/2022

کوالیفائیڈ
ایل۔ایچ۔وی
سٹاف کی ضرورت ہے
0945822088 [email protected]

Thank you sir for your donation to...Alsehat hospital
06/12/2022

Thank you sir for your donation to...

Alsehat hospital

Thank you  For coming to office.
06/12/2022

Thank you
For coming to office.

04/12/2022

Alsehat hospital
بہت جلد اپنا ہیلتھ سروسز صحت انصاف کارڈ کے ذریعے کرنے جارہا ہے.

04/12/2022

Alsehat hospital
میں ڈاکٹرز کیلئے محدود پرائیویٹ کلینکس دستیاب ہے. خواہش مند ڈاکٹر حضرات رابطہ کریں.
شکریہ.

 Visited👇Alsehat hospital they were indicate some basic needs to runn any  .Thay are also appreciate our work.👇Alsehatho...
04/12/2022


Visited
👇
Alsehat hospital they were indicate some basic needs to runn any .
Thay are also appreciate our work.
👇
[email protected]

Some random clicks from  Thanks to all of you guys❤️
02/12/2022

Some random clicks from
Thanks to all of you guys
❤️

ہم مشکور ہے،جناب محمود ذیب خان کے  جو آج مبارکی کے لیے تشریف لائیں. اور ہمارے خوشی کے اس موقع میں ہمارے ساتھ شریک ہوئے.
02/12/2022

ہم مشکور ہے،جناب محمود ذیب خان کے جو آج مبارکی کے لیے تشریف لائیں. اور ہمارے خوشی کے اس موقع میں ہمارے ساتھ شریک ہوئے.

Alsehat hospitalIs officially registered with  0945-822088Alsehathospital999@gmail.com.
02/12/2022

Alsehat hospital
Is officially registered with
0945-822088
[email protected].

02/12/2022

Alhamdullillah
Alsehat hospital
Is officially registered with . Under kp_Govt.

29/11/2022

الصحت ہسپتال تیمرگرہ
نرسری یونٹ میں کوالیفائیڈ سٹاف کی ضرورت ہے، جو کہ NICU میں کم از کم 3سال تجربہ رکھتا ہوں.
0945822088
Alsehathospital999@gmail

Lady   .First time in Alsehat hospital timergara Dir lower kpk.👇0945-822088Alsehathospital999@gmail.com
25/11/2022

Lady .
First time in Alsehat hospital timergara Dir lower kpk.

👇
0945-822088
[email protected]

پشاور اور پنجاب کی مشترکہ ڈرگ کنٹرول ٹیم کی بڑی کاروائ۔جعلی انیستھیزیا ڈرگز بنانے والی جعلی فیکٹری پکڑی گئ۔ ہسپتال والوں...
24/11/2022

پشاور اور پنجاب کی مشترکہ ڈرگ کنٹرول ٹیم کی بڑی کاروائ۔جعلی انیستھیزیا ڈرگز بنانے والی جعلی فیکٹری پکڑی گئ۔ ہسپتال والوں سے گزارش ہے کہ اپنے مریضوں پر مستند دوائیاں استعمال کریں...
شکریہ
0945-822088
[email protected]

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:  اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کے...
24/11/2022

بچوں_کا_نمونیا_کے_دوران_سینہ_باندھنا:
اج کل بچوں کا سینہ جب خراب ھو جاتا ھے تو کچھ مائیں بچوں کا سینہ کپڑے سے مضبوطی کےساتھ باندھ لیتے ھیں۔ یہ ایک انتہائ خطرناک عمل ھے اس سے بچے کی جان جا سکتی ھے۔ یہ بچے کو فائدہ کے بجائے نقصان پہنچاتی ھے کیونکہ جب سینہ خراب ہوجاتا ھے تو فطری عوامل انسان کو موت سے بچانے کے لئے متحرک ھو جاتے ھے جیسے سانس کا پھولنا اور چھاتی کا تیز تیز حرکت شروع کرنا تاکہ زیادہ سے زیادہ آکسیجن کینچح سکے ۔ لہذہ سینہ باند ھنے سے آکسیجن کھینچنے میں مزید دشواری ھو جاتی ھے اور بچے کی تکلیف میں مزید اضافہ ھو جاتا ھے۔ اسلئے اس عمل کی حوصلہ شکنی کریں.
0945822088
[email protected]

We are providing best quality health care services for the community. Alsehat Hospital timergara Dir lower, also give th...
12/11/2022

We are providing best quality health care services for the community.
Alsehat Hospital timergara Dir lower, also give the opportunity for free treatment to patients.
👇
You will get us on the following mailing addresses.
#0945822088
#03012741220
#
[email protected]

Shinning star. Congratulations to all of you sir.
27/08/2022

Shinning star.
Congratulations to all of you sir.

زیب میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے مندرجہ ذیل اشتہار کی انٹرویو الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں 👇23.08.2022 - - 11.amتاریخ کو ہوگی، ...
17/08/2022

زیب میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے مندرجہ ذیل اشتہار کی انٹرویو الصحت ہسپتال تیمرگرہ میں 👇

23.08.2022 - - 11.am
تاریخ کو ہوگی، متعلقہ حضرات اپنے ڈاکومنٹس، ایکسپرینس سرٹیفکیٹ ضرور لائیں.

14/08/2022

اہل پاکستان کو
تحریک آزادی پاکستان
❤️دن❤️
مبارک ہو.

لیڈی ڈاکٹرڈاکٹر سائرہ نویدکنسلٹنٹ گائنا کا لوجسٹماہر امراض زچہ وبچہپرائیویٹ کلینک الصحت ہسپتال میں آغاز کریگیمزید معلوما...
12/08/2022

لیڈی ڈاکٹر
ڈاکٹر سائرہ نوید
کنسلٹنٹ گائنا کا لوجسٹ
ماہر امراض زچہ وبچہ
پرائیویٹ کلینک الصحت ہسپتال میں آغاز کریگی
مزید معلومات کیلئے درجہ زیل لنکس پر رابطہ کریں
شکریہ
0945-822088
[email protected]

11/08/2022

This vedio is only concern for the doctors, medical reps and meager of pharmaceutical companies in timergara Dir lower kpk
👇
Contact us on the following links
0945-822088
[email protected]

انا للہ وانا الیہ راجعونندیم بھائی ہم میں نہیں رہے. اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. اور لواحقین...
10/08/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
ندیم بھائی ہم میں نہیں رہے. اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
👇👇
الصحت ہسپتال تیمرگرہ
0945-822088

الصحت ہسپتال تیمرگرہ کے ذیر نگران 👇👇
08/08/2022

الصحت ہسپتال تیمرگرہ کے ذیر نگران 👇👇

01/08/2022

الصحت ہسپتال تیمرگرہ
میں ایک کلینر سٹاف کی ضرورت ہے.
0945822088
[email protected]

Address

Dir
25000

Telephone

+923012741220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsehat hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alsehat hospital:

Videos

Share

Category