
Photos from دیر سائیکاٹرک رہیب سنٹر's post
psychotherapy
indoor observation
motivational interviewing for drugs use individuals
Operating as usual
Photos from دیر سائیکاٹرک رہیب سنٹر's post
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک
کیا آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟ اداس یا مغلوب محسوس کر رہے ہیں؟ آپ کی شادی میں خوش نہیں؟ اپنے ساتھی سے دوبارہ پیار کرنا چاہتے ہیں؟ بری عادتوں پر قابو پانا چاہتے ہیں؟ ہمارا لائسنس یافتہ ماہر نفسیات آپ کے دماغی مسائل پر قابو پانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ اضافی معلومات کے لیے رابطہ کریں
نوٹ آن لائن سائیکو تھراپی سیشن کی صحولت موجود ہے
03459530670/03189893358
0349530670/03189893358
بائی پولر ڈس آرڈر کتنا عام ہے؟
بائی پولر ڈس آرڈر تقریباً ایک فیصد لوگوں کو زندگی کے کسی حصے میں ہو سکتا ہے۔ یہ بیماری بلوغت کے بعد کسی بھی عمر میں شروع ہو سکتی ہے لیکن چالیس سال کی عمر کے بعد یہ بیماری شاذونادر ہی شروع ہوتی ہے۔ مرد اور عورت دونوں میں اس کی شرح یکساں ہے۔
بائی پولر ڈس آرڈر کی وجوہات۔
ہمیں وثوق سے تو نہیں معلوم مگر:
● تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ خاندانی مرض ہے۔ اس کا وراثت سے زیادہ اور ماحول سے کم تعلق ہے۔
● ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دماغ میں جو نظام ہمارے موڈ کو صحیح رکھتا ہے، بائی پولر ڈس آرڈر میں اس نظام میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔ اسی وجہ سے اس بیماری کی علامات دواؤں سے صحیح ہو جاتی ہیں۔
● یہ بیماری کبھی کبھی مشکل حالات ، ذہنی دباؤ یا جسمانی بیماری کے بعد بھی شروع ہو جاتی ہے۔
گر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے۔
03459530670/03189893358
***de ***deprevention
بائیپو لر افیکٹو ڈس آرڈرکیا ہے؟
بائی پولر ڈس آرڈر کو پہلے مینک ڈپریشن (manic-depression)کے نام سے جانا جاتا تھا۔ جیسا کہ نام بتاتا ہے، اس بیماری میں موڈ کبھی حد سے زیادہ خوش ہو جاتا ہے اور اس میں بے انتہا تیزی آ جاتی ہے، اور کبھی اس میں بے انتہا اداسی ہو جاتی ہے۔ اس بیماری میں مختلف اوقات میں مختلف کیفیات پائی جاتی ہیں؛
1۔ اداسی (ڈپریشن) (Depression)
بہت زیادہ غم زدہ اور مایوس محسوس کرنا۔
۲۔ بےانتہا تیزی (مینیا)(Mania)
حد سے زیادہ خوشی اور جوش محسوس کرنا۔
۳۔ ملا جلا موڈ (مکسڈ)(Mixed)
مثلاً اداس موڈ کے ساتھ بہت زیادہ کام کرنے لگنا۔
عام طور سے اس بیماری کے مریضوں کو ڈپریشن اور مینیا دونوں ہوتے ہیں لیکن بعض مریضوں کو صرف مینیا بار بار ہوتا ہے۔
گر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے
03459530670/03189893358
***de ***deprevention
بہت جلد ۔۔۔۔
ذہنی و نفسیاتی بیماریوں کے علاج ممکن ہے ۔
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ علاج گاہ برائے منشیات و نفسیاتی امراض۔
پتہ: بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
03459530670/03189893358
مفتی احسان اللہ صاحب نے دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ میں داخل منشیات و نفسیاتی مریضوں کی ساتھ اسلامک کونسلینگ سیشن لیتے ہوئے ۔
پتہ بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
03459530670/03189893358
آپنے پیاروں کی علاج کرائیں ابھی اپنے شہر تیمگرہ،
کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر اعزاز جمال آخونزادہ صاحب داخل مریضوں کی ساتھ انفرادی سائیکو تھراپی سیشن، معائنہ میں مصروف
اپنے پیاروں کی علاج کوالیفایڈ ماہر نفسیات کی زیرنگرانی کرائیں۔
پتہ بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
03189893358/03459530670
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ کی طرف سے داخل مریضوں کو ریفریشمنٹ دیا گیا۔ یہ وہ مریض ہیں جو علاج کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔
تو آج اپنے پیاروں کی علاج کوالیفایڈ ماہر نفسیات کی زیرنگرانی کرائیں ۔
نوٹ یہاں پر ذہنی مریضوں کی بھی علاج کیا جاتا ہے ۔ مریض کو تیمادار کے ساتھ اور تیمادار کے بغیر داخلے کے صحولت موجود ہے
پتہ: بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
رابط نمبرز
03459530670/03189893358
عید الضحٰی کے پہلے دن داخل مریضوں کے ساتھ کونسلینگ سیشن
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ معمول کے مطابق عید کے دوران بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
03459530670/03189893358
ڈائریکٹر آف دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر اعزاز جمال آخونزادہ کی طرف سے تمام امہ مسلمہ کو عید الضحیٰ مبارک
اطلاع عام
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ عید الضحیٰ کی تعطیلات کے دوران بھی مریضوں کو ایمرجنسی سروسز اور داخلے کے صحولت مہیاء کریں گے انشاء اللہ
Ma*****na Anonymous A fellowship of people who share our experience, strength, and hope to solve our common problem and help others to recover from ma*****na addiction.
ہر انسان مختلف مواقع پر ذہنی دباؤ کو محسوس کرتا ہے۔ اسٹریس یا دباؤ کا لفظ دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے؛
انسان کااپنے اندر بے چینی ، دباؤ یا بوجھ محسوس کرنا۔
زندگی کے وہ واقعات، حالات یا پریشانیاں جو انسان پر ذہنی دباؤ ڈالتی ہیں مثلاً معاشی فکریں، روزگار کی فکر یا اس کا دباؤ ، تعلقات کا بوجھ یا کم آمدنی میں گزارہ کرنے کا بوجھ اور فکر، انہیں بھی اسٹریس کہا جاتا ہے۔ اکثر لوگ ان سارے حالات و واقعات کا کبھی نہ کبھی شکار رہتے ہیں۔ بعض لوگوں میں یہ ڈپریشن ، پریشانی ، تھکاوٹ اور سر درد کی وجہ بن سکتے ہیں۔ ان کی وجہ سے بعض جسمانی مسائل بھی زیادہ شدید ہو جاتے ہیں مثلاً السر کا درد زیادہ ہونا ، پیٹ کا درد اور جلد کے مسائل بڑھ جانا۔ یہ مسائل یقیناً پریشان کن ہوتے ہیں مگر ان کو پی ٹی ایس ڈی نہیں کہا جا سکتا۔
اگر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئ
03459530670/03189893358
***deprevention
نوٹ
نشے کی عادی افراد کے خاندان والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے پیاروں کو عقوبت خانوں میں داخل نہ کریں۔ خاندان والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہاں پر موجود لوگوں سے ان کی کوالیفکیشن بارے میں معلوم کریں۔ یہ آپ لوگوں کا حق ہے۔
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ کے لیے ایک cook درکار ہے ،
خوراک اور رہائش ادارے کی طرف سے ہوگی۔
پتہ بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی تیمرگرہ
03459530670
It is important to take care of your mental health.
If you’re experiencing some of these symptoms:
❗️Headache
❗️Neck & shoulder pain
❗️Upset stomach
❗️Heavy chest
maybe you’re stressed. Here is some advice that can help you to cope with stress: https://bit.ly/WHOStressManagement
سائیکو تھراپی سیشن ایک طریقہ علاج ہے، جس میں کلانئٹ کی ساتھ 45 منٹس تک سیشن لیا جاتا ہے۔ سیشن میں کلانئٹ کی Assessment اور نفسیاتی ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ کچھ طریقے سیکھائے جاتی ہے جس کے زریعے وہ بندہ اپنے مسائل ( مثلاً غصہ، اداسی ، ناامیدی، گبھراہٹ، شک وہم، جنسی مسائل، لوگوں کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ میں مشکلات، وغیرہ)پر کافی حد تک کنٹرول اور کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ اور اپنے خوشگواری زندگی گزارنے کی قابل ہو سکتے ہیں۔
03459530670/03189893358
Dir psychiatric and drugs rehabilitation center timergra dir lower updated their website address.
کون سے عوامل پی ٹی ایس ڈی کی شدت کو بڑھا تے ہیں ؟
ابتدائی سانحہ جتنا بڑا، جتنا شدید اور خوفناک ہوگا اتنا ہی پی ٹی ایس ڈی شروع ہونے کا خدشہ بڑھ جاتاہے۔ اس طرح کے سانحات سب سے زیادہ شدید ہوتے ہیں؛
حادثے کا اچانک اور بے خبری میں واقع ہونا
اس کا لمبے عرصے تک جاری رہنا
انسان کا بے یارومددگار اور چنگل میں جکڑے ہوئے محسوس کرنا
انسان کی لائی ہوئی آفات
اس سانحے کے نتیجے میں بہت سی اموات کا واقع ہونا
اعضاء کا ضا ئع ہونا یا جسم کا مسخ ہونا
حادثے میں بچوں کا متا ثر ہونا
اگر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے۔
03459530670/03189893358
***deprevention
یہ ایک داخل منشیات کی مریض کی پینٹنگ ہے، مریض پیشے سے آرٹسٹ ہے، جو نشے کی بیماری میں مبتلا ہونے سے اپنا پیشہ اور کام چھوڑ دیا تھا اور کئی سالوں اس ہنر رکھنے کی باوجود وہ بے روزگار تھا، اب مریض داخل ہے، سوشل ریہبلٹشن جاری ہے، دوبارہ اس کے ہنر کو بحال کرنا ہمارا ترجیحات میں شامل ہے۔
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ ایک علاج گاہ برائے منشیات اور نفسیاتی مریضوں کی ۔
03459530670/03189893358
کیا تمام لوگ بڑے سانحات کے بعد پی ٹی ایس ڈی کا شکار ہو جاتے ہیں ؟
نہیں ! تمام لوگ اس مرض کا شکار تو نہیں ہوتے مگر ان علامات کو کسی نہ کسی صورت میں حادثے کے ایک ماہ بعد تک محسوس کر سکتے ہیں جن کا اوپر ذکر کیا گیا ہے۔ یہ علامات انسان کو زندگی کے روزمرہ معمولات جاری رکھنے اور حادثے کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ زیادہ تر افراد اگلے چند ہفتوں میں بہتر محسوس کرنے لگتے ہیں اور اعصابی دباؤ (اسٹریس) میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
تقریباً ایک تہائی ا فراد اس ذہنی دباؤ کی کیفیت سے نکل نہیں پاتے ۔ یہ علامات جو ایک بڑے المناک سانحے کا قدرتی ردعمل ہوتی ہیں ان کا زیادہ عرصے تک جاری رہنا ایک مرض کی صورت اختیار کر لیتا ہےجسے پی ٹی ایس ڈی کہتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے۔
03459530670/03189893358
***deprevention
پی ٹی ایس ڈی کی تین بنیادی علامات ....
۱۔ وہ سانحہ بار بار یاد آنا، ڈراؤنے خوابوں کی شکل میں نظر آنا، یا ایسا محسوس ہونا کہ وہ واقعہ دوبارہ پیش آرہاہے
(Flashbacks and Nightmares)
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسان اس خوفناک سانحے کی کیفیت کو بار بار محسوس کررہا ہو جیسے کہ وہ دوبارہ اس میں سے گزر رہا ہو ۔
یہ احساس بازگشت کی صورت یا بھیانک خواب کی صورت میں نمودار ہو سکتا ہے۔
یہ احساس حقیقت سے اتنا قریب ہوتا ہے کہ جیسے مریض اس سانحے کا بار بار شکار ہو رہا ہو ۔
مریض ان تکلیف دہ واقعات کو نہ صرف ذہنی طور پر سوچتا ہے بلکہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر بھی ان کے اثرات دوبارہ محسوس کرتا ہے مثلاً خوف، پسینہ آنا ، وہ آوازیں دوبارہ سنائی دینا، درد محسوس ہونا۔
۲۔ احساسات و جذبات کا شل ہونا اور اس واقعے کو یاد دلانے والی چیزوں اور باتوں سے گریز کرنا۔
(Avoidance and Numbing)
کسی بڑے ذاتی المناک سانحے کو بار بار محسوس کرنا اور اس سے بار بار گزرنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔ اس لئے اس احساس سے چھٹکارہ پانے کے لئے مریض اپنے آپ کو کسی دوسرے مشغلے میں مصروف کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ ذہن اس طرف نہ جائے ۔ لوگ ان جگہوں یا لوگوں سے قطع تعلق کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو اس واقع کی یاد دلائیں حتیٗ کہ لوگ اس بارے میں بات کرنے سے بھی گریز کرنے لگتے ہیں۔
ان اذیت ناک احساسات کو قابو میں رکھنے کے لئے مریض اپنے جذبات کو بے حس یا شل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لوگوں سے بات چیت سے گریز کرتے ہیں، یہاں تک کہ دوسرے لوگ ان سے ملنا اور بات کرنا مشکل محسوس کرنے لگتے ہیں۔
۳۔ ہر وقت چوکنا رہنا یا خطرے میں گھرا محسوس کرنا۔
(Being "On Guard")
مریض ہر وقت چوکنا رہتا ہے جیسے کہ وہ ہر وقت خود کو خطرے میں محسوس کررہا ہو۔ اس وجہ سے انسان سخت پریشانی اور گھبراہٹ کا شکار رہتا ہے اور پر سکون نہیں ہو پاتا۔ اس کیفیت کو (Hypervigilance) کہتے ہیں ۔ انسان خود کو بے چین محسوس کرتا ہے اور اس کی نیند خراب ہو جاتی ہے۔ چڑچڑاپن پیدا ہو جانااور چھوٹی چھوٹی بات پہ غصہ کرنے لگنا اس کیفیت کی دوسری علامات ہیں۔
دوسرے اثرات :
ذہنی دباؤ کے نتیجے میں نفسیاتی اثرات کے علاوہ یہ علامات بھی نمودار ہو سکتی ہیں؛
پٹھوں کا درد کرنا اور دکھنا۔
دست آنا
دل کی دھڑکن کا بے قاعدہ ہو جانا
ڈپریشن
سر میں درد رہنا
کثرت شراب نوشی
دوائیوں کا بے جا استعمال مثلاً درد کی ادویات
اگر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے
03459530670/03189893358
***deprevention
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ میں داخل مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر انفرادی سائیکو تھراپی سیشن اور ذہنی و جسمانی معائنہ کی جاتی ہے ۔
اپنے پیاروں کی علاج پروفیشنل اور کوالیفایڈ ماہر نفسیات کی زیرنگرانی کرائیں ۔
خواتین کے لیے علیحدہ نظام موجود ہے۔
مریض کو تیمادار کے ساتھ اور تیمادار کے بغیر داخلے کی سہولت موجود ہیں۔
پتہ: بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی تیمگرہ
03459530670/03189893358
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی سٹوڈنٹس نے اپنے سوشل ورک کی فیلڈ ورک مکمل کر لیا گیا، ہم اپنے علاقے کے سٹوڈنٹس کو یہ مواقع فراہم کریں گے انشاء اللہ ۔
شکریہ چیرمین ریاض اللہ صاحب ۔
03459630670/03189893358
پی ٹی ایس ڈی کیسے شروع ہوتا ہے ؟
یہ کیفیت کسی بھی المناک یا خطرناک سانحے کے بعد شروع ہو سکتی ہے مثلاً جس میں انسان کو اپنی جان خطرے میں محسوس ہو یا وہ دوسرے لوگوں کو زخمی ہوتا یا مرتا ہوا قریب سے دیکھے۔
ان المناک یا خطرناک سانحوں کی چند مثا لیں مندرجہ ذیل ہیں؛
ٹریفک کے شدیدحادثے
خطرناک ذاتی حملہ ( جنسی تشدد ، جسمانی تشدد ، ڈکیتی ، سر ًَراہ ہتھیار دکھا کر لوٹ لیا جانا)
یر غمال بنا لیا جانا
دہشت گردی کا شکار ہونا
جنگی قیدی بن جانا
قدرتی یا انسان کے پیدا کیے ہوئے آفات و حادثات کا شکار ہونامثلاً سیلاب آنا یا کسی عمارت کا گر جانا
کسی جان لیوا بیماری کی تشخیص۔
بعض اوقات کسی عزیز یا رشتہ دار کی غیر فطری ، پر تشدد موت کی خبر سننے
سے بھی پی ٹی ایس ڈی کی بیماری شروع ہو سکتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے پیارے اس مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی ماہرین سے مشورہ کیجئے۔
03459530670/03189893358
***deprevention
ڈائریکٹر آف دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ ڈاکٹر اعزاز جمال صاحب کی انٹرویو مشرق ٹی وی پر
MASHRIQ LEADS ||22-June-2022|| ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ۔ احتیاط کیا ؟ Welcome to the Official Mashriq TV YouTube channel.A Pashto News, Current Affairs and Infotainment Channel. A Product of Mashriq Group. Visit our website for...
#منشیات کے بغیر بھی موسم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، اچھے اور صحت مند سرگرمیوں کے زریعے
Say no to drugs
دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ میں داخل مریضوں کی کے ساتھ مشترکہ سیشن جاری ہے۔
اپنے پیاروں کی علاج اب اپنے شہر تیمگرہ میں اعلیٰ کوالیفایڈ ماہر نفسیات کی زیرنگرانی علاج کرائیں
03459530670/03189893358
0345953067/03189893358
مرکز علاج منشیات ونفسیات !! صحت مند زندگی کا خواب ممکن ہے دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر کے ساتھ کیونکہ ہم فراہم کرتے ہیں علاج کے تمام سہولیات نہایت پرسکون ماحول میں۔ آج ہی خوشحال زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
ابھی رابطہ کیجیۓ:
03459530670 | 03189893358
پتہ: بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
**h ***ne
کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر اعزاز جمال صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ( سائیکاٹری)
#رجسٹرار سائیکاٹری وارڈ مردان میڈیکل کمپلیکس
#کلینک پتہ۔ العمران میڈیکل سنٹر تیمگرہ بروز اتوار
#سائیکاٹری وارڈ، رہیب سنٹر پتہ: بائی پاس روڈ نزد دیر کرکٹ اکیڈمی
#دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سنٹر تیمگرہ ایک علاج گاہ ہے ، جہاں پر منشیات کے عادی افراد اور نفسیاتی مریضوں کی علاج کی جاتی ہے۔ منشیات کے عادی افراد کی علاج روایتی انداز میں نہی بلکہ ایک پروفیشنل انداز میں کی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0389893358/03459530670
مرکز علاج منشیات ونفسیات !! صحت مند زندگی کا خواب ممکن ہے دیر سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب سینٹر کے ساتھ کیونکہ ہم فراہم کرتے ہیں علاج کے تمام سہولیات نہایت پرسکون ماحول میں۔ آج ہی خوشحال زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
ابھی رابطہ کیجیۓ:
03459530670 | 03189893358
**h ***ne
state of the art hospital managed by highly qualified doctors.
Alsehat hospital provides the best health facilities in Lower Dir District. 0945822088 /03469619537
Hamdan Medical Center is located near DHQ Hospital Timergara Dir (Lower), Khyber Pakhtunkhwa.
Orthopadic and General Hospital Sehat Card progrm is avilibale
IKHLAS MEDICAL CENTER is a speciality hospital having free SEHAT SAHULAT CARD facility situated oppo
HI EVERYONE � How are you Hope you all are well and enjoy your life � Welcome to Rooh Ullah Ahma