
28/07/2025
پہلا انصاف ٹورنامنٹ
قولنڈی لاینز بمقابلہ اخون خیل زلمی
قولنڈی ﻻینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہویے 8 اوورز میں 118 رنز بنایے
مراد نے ایک بار پھر شاندار بیٹنگ کرتے ہویے 42 رنز کے کے اننگز کھیلا اور ناٹ آوٹ رہا 119 رنز کے تعاقب ميں اخون خیل زلمی کے ٹیم صرف 78 رنز بناسکی باولنگ میں احمد علی اور سلمان نے 2, 2 وکٹیں حاصل کیں
مراد کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا