Ahmad Veterinary clinic and Pet center

Ahmad Veterinary clinic and Pet center Veterinary Clinic

15/05/2025
05/04/2025

ڈاکٹر عدنان احمد
رباط
03018816778

03/04/2025

گائے کا حمل اب چیک کروائے صرف 35 دن کا اور پتہ چلائے کہ آپ کی گائے حاملہ ہے کہ نہیں۔
ایک گائے کا روزانہ کا خرچہ تقریبا 800 روپیہ ہے اور اسی لحاظ سے ماہانہ خرچہ 24000 بن جاتا ہے اتنے زیادہ خرچے کے باوجود اگر آپکی گائے حاملہ نہیں ہے تو آپ نقصان میں ہے۔ اسی وجہ سے ہم لیکر آئے ہیں آپکے لئے الٹراساونڈ کی سہولت جس سے آپکی گائے کا حمل نہ صرف جلدی معلوم ہوتا ہے بلکہ بچہ دانی میں موجود مسائل اور بیماریوں کا بھی پتہ چل جاتا ہے۔ تو ابھی رابطہ کریں اور اپنے جانور چیک کروائے۔

ڈاکٹر عدنان احمد
رباط لوئر دیر
03018816778

03/04/2025

اگر آپکی گائے کمزور ہو رہی ہیں تو دیکھے یہ ویڈیو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسے کہ اپ جانتے ہیں موسم بہار شروع ہونے والا ہے ۔ موسم بہار میں پھولوں پر اور میوجات پر...
27/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسے کہ اپ جانتے ہیں موسم بہار شروع ہونے والا ہے ۔ موسم بہار میں پھولوں پر اور میوجات پر مختلف قسم کی بیماریوں اور حشرات اجاتی ہے ۔ بروقت سپرے نہ کرنے پر پودا خراب ہو جاتا ہے۔ عرض یہ ہے کہ ہمارے کلینک میں اپ کو ملیں گے بہت سارے رزلٹ ایبل سپرے تو اپنی پودوں پر سپرے کریں اور اپنی پودوے بچائے۔ شُکریہ

ڈاکٹر عدنان احمد  ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن کے ویڈیو لیکچر اب دیکھے یوٹیوب پر اور فائدہ اٹھائیں ابھی سرچ کریں Dr Adnan Ahm...
19/02/2025

ڈاکٹر عدنان احمد ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن کے ویڈیو لیکچر اب دیکھے یوٹیوب پر اور فائدہ اٹھائیں ابھی سرچ کریں Dr Adnan Ahmad اور اپکو بہت سارے مفید مشورے، جانوروں کے متعلق مل جائیگے

14/02/2025

اپنی گائے، بھینس اور بھیڑ بکری کا حمل چیک کرنے کیلئے ہمارے کلینک پر تشریف لائے یا کال کریں
ڈاکٹر عدنان احمد
03018816778

Address

Khal Dir Kpk
Dir
0000

Telephone

+923463151242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Veterinary clinic and Pet center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ahmad Veterinary clinic and Pet center:

Share

Category