31/08/2024
سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کو اسلام آباد پولیس نے بیہمانہ تشدد کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ 💔
ہم اسکی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مشتاق خان صاحب کو انکی اہلیہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔