
29/12/2023
Tribute to Tariq javedi sb
طارق جاویدی صاحب اس زمین کا ایک مخلص, ہمدرد, با ہمت انسان تھا. دومیل کا کوئی اجتماعی مسئلہ ہو, ایمبولینس کا انتظام ہو, یا دیگر ہیلتھ ریلیٹڈ ایشوز ہوں ہمیشہ صف اول میں کھڑے ہوتے. آپ کی گراں قدر خدمات پر رورل ہیلتھ سنٹر دومیل کی انتظامیہ آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے. اللہ آپ کی اگلی منازل آسان فرمائے.آمین