Farooq Eye & Surgical Clinic, Dunyapur

Farooq Eye & Surgical Clinic, Dunyapur Consultant Ophthalmologist (Eye Specialist), Lasik Eye Surgery, Cataract Eye Surgery through Phaco.

23/07/2024

فاروق آئ اینڈ سرجیكل کلینک،بلمقابل جازفرنچائز، دوکوٹہ روڈ ، دنیاپور
03090750357

الحمدللہ کل بروز اتوار فاروق آئ اینڈ سرجیکل کلینک بلمقابل جاز فرنچائز دوکوٹہ روڈ دنیاپور میں فری آئ کیمپ کا انعقاد کیا گ...
22/07/2024

الحمدللہ کل بروز اتوار فاروق آئ اینڈ سرجیکل کلینک بلمقابل جاز فرنچائز دوکوٹہ روڈ دنیاپور میں فری آئ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقریبا دو سو (200) مریضوں کی آنکھوں کا فری معائنہ کیا گیا اور جن میں سے پینتیس (35) مریضوں کے سفید موتیے کا آ پریشن بذریعہ جدید فیکو لیزر مشین کرکے لینز (IOL) ڈالے گئے ۔

10/04/2024

تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ.
عیدالفطر مبارک.

فاروق آئ اینڈ سرجیكل کلینک،بلمقابل جازفرنچائز، دوکوٹہ روڈ ، دنیاپور
03090750357

Consultant Ophthalmologist (Eye Specialist), Lasik Eye Surgery, Cataract Eye Surgery through Phaco.

12/03/2024

رمضان کریم مبارک۔

روزہ کی حالت میں آنکھوں میں ڈراپس ڈالنا جائز ہے ۔

29/09/2023

آشوب چشم کی علامات اور احتیاطی تدابیر

علامات :
آشوب چشم کی علامات میں آنکھوں کا سرخ ہو جانا ، جلن، خارش، چبھن، سوزش کا ہونا ، صبح کے وقت آنکھ کا چپکا ہونا ، درد کا محسوس ہونا اور آنکھ سے پانی نکنا شامل ہیں۔

احتیاطی تدابیر :
👁آنکھوں میں باقاعدگی اور وقفے وقفے سے صاف اور ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں ۔
👁آشوب چشم کے مرض کے دوران دھوپ میں ہرگز نہ جائیں۔اگر باہر نکلنا بہت ضروری ہو تو کالا چشمہ لگا کر جایں۔
👁 گھر کا کوئی فرد آشوب چشم میں مبتلا ہو جائے تو متاثرہ شخص کے زیر استعمال تولیہ اور دیگر کپڑے علیحدہ رکھیں۔
👁متاثرہ افراد ہجوم والےمقامات اور گھر سے باہر جانے سے گریز کریں۔
👁آنکھوں کو چھونے سے پرہیز کریں اور اگر آنکھوں کو ہاتھ لگ جائے تو فوری صابن سے دھو لیں اور صرف ڈاکٹر کے مشورے سے ہی آنکھوں کے ڈراپس (قطرے) استعمال کریں۔
👁آنکھوں کی صفائی کا خاص خیال رکھتے ہوئے انھیں تیز دھوپ ، دھوئیں اور گرد و غبار سے محفوظ رکھیں ۔
👁آشوب چشم کا مرض ایک سے دو ہفتہ میں ٹھیک ہو جاتا ہے، اس لیے تمام احتیاطی تدابیر کو اختیار کیا جائے۔

ڈاکٹر عمر فاروق ، ایف سی پی ایس
ماہر امراض چشم ،
ملک طیّب خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دنیاپور (صبح 8بجے سے 2 بجے تک)،
فاروق آئ اینڈ سرجیكل کلینک دنیاپور (سہ پہر اڈھأی بجے سے شام سات بجے تک )
📌بلمقابل جاز فرانچایٔز ،دوکوٹہ روڈ ، دنیاپور
📲03090750357
Farooq-Eye Surgical-Clinic
Farooq Eye & Surgical Clinic, Dunyapur

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/hG6CWVNjbTXfV2299, , Opposite Mobilink Jazz Franchise
Dunyapur
59120

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 20:30
Saturday 08:00 - 20:30
Sunday 09:30 - 16:30

Telephone

+923090750357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Eye & Surgical Clinic, Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farooq Eye & Surgical Clinic, Dunyapur:

Share